August 1, 2025 9:32 AM August 1, 2025 9:32 AM
7
ہماچل پردیش کے مختلف حصوں میں مانسون کی بارش کا سلسلہ جاری ہے اور آئندہ دنوں میں بھی شدید بارش کا امکان ہے۔
ہماچل پردیش کے مختلف حصوں میں مانسون کی بارش کا سلسلہ جاری ہے اور آئندہ دنوں میں بھی شدید بارش کا امکان ہے۔ شملہ میں موسمیات کے مرکز کے مطابق ریاست میں اس سال مانسون میں معمول سے 24 فیصد زیادہ بارش ہو چکی ہے۔ ہماچل پردیش کے بیشتر حصوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں سب سے زیادہ 60 ملی...