August 4, 2025 2:37 PM August 4, 2025 2:37 PM
5
لیبر اور روزگار محکمے کے وزیر منسکھ مانڈویا نے کہا ہے کہ روزگار میلے کے تحت گزشتہ 16 مہینوں کے دوران 11 لاکھ سے زیادہ خواہشمند افراد کو ملازمت ملی ہے
لیبر اور روزگار محکمے کے وزیر منسکھ مانڈویا نے کہا ہے کہ روزگار میلے کے تحت گزشتہ 16 مہینوں کے دوران 11 لاکھ سے زیادہ خواہشمند افراد کو ملازمت ملی ہے۔ آج لوک سبھا میں ایک ضمنی سوال کا جواب دیتے ہوئے مرکزی وزیر نے کہا کہ ریزرو بینک کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ دہائی میں 17 کروڑ سے زیادہ نوجوانوں کو روز گا...