August 5, 2025 10:25 AM August 5, 2025 10:25 AM

views 7

اتراکھنڈ میں گذشتہ دو دن سے جاری موسلا دھار بارش کے سبب معمول کی زندگی پر خلل پڑا ہے۔ مٹی کے تودے کھسکنے کی وجہ سے سڑکیں بند ہوگئی ہیں۔

اتراکھنڈ میں گذشتہ دو دن سے جاری موسلا دھار بارش کے سبب معمول کی زندگی پر خلل پڑا ہے۔ مٹی کے تودے کھسکنے کی وجہ سے سڑکیں بند ہوگئی ہیں۔ نشیبی علاقوں میں پانی بھر گیا ہے اور دریاؤں میں طغیانی نے انتظامیہ کو چوکس کردیا ہے۔ محکمہئ موسمیات نے کئی ضلعوں کے لیے اورینج اور Yellow الرٹ جاری کیا ہے۔         ...

August 5, 2025 10:23 AM August 5, 2025 10:23 AM

views 12

ہماچل پردیش کے زیادہ تر حصوں میں مانسون کی بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے سبب کئی علاقوں میں روزمرّہ کی زندگی پر خاطر خواہ اثر پڑا ہے۔

ہماچل پردیش کے زیادہ تر حصوں میں مانسون کی بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے سبب کئی علاقوں میں روزمرّہ کی زندگی پر خاطر خواہ اثر پڑا ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران، سولن ضلع میں Kasauli کے مقام پر سب سے زیادہ 80  ملی میٹر بارش درج کی گئی۔ محکمہئ موسمیات نے اگلے 24 گھنٹے میں اونا، بلاس پور اور کانگڑہ ضلعوں ...

August 5, 2025 10:21 AM August 5, 2025 10:21 AM

views 18

اترپردیش میں موسلا دھار بارش کے سبب، کئی دریا خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہے ہیں، جس سے 17 ضلعوں میں سیلاب کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔

اترپردیش میں موسلا دھار بارش کے سبب، کئی دریا خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہے ہیں، جس سے 17 ضلعوں میں سیلاب کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی ہدایات کے بعد، پورے اتر پردیش میں ریلیف اور بچاؤ کارروائیوں میں تیزی آگئی ہے۔           پیش ایک رپورٹ۔                             V/C Om Aw...

August 5, 2025 10:17 AM August 5, 2025 10:17 AM

views 11

کیرالہ میں بارش کی شدت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کیرالہ کے تمام 14 اضلاع کے لیے وارننگ جاری کی ہے

کیرالہ میں بارش کی شدت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کیرالہ کے تمام 14 اضلاع کے لیے وارننگ جاری کی ہے۔ پیش ہے ایک رپورٹ: V/C M.Smithy کیرالہ کے ارناکولم، Idukki اور تھریسور اضلاع میں 20 سینٹی میٹر یا اس سے زیادہ کی شدید بارش کے امکانات کے ساتھ ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے جبکہ چھ اضلاع ...

August 5, 2025 10:11 AM August 5, 2025 10:11 AM

views 12

کرکٹ میں، اینڈرسن-تیندولکر ٹرافی کے آخری ٹیسٹ میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو سنسنی خیز مقابلے میں 6 رن سے ہرادیا۔ اس طرح پانچ میچوں کی ٹیسٹ سیریز دو-دو سے برابر ہوگئی ہے۔

بھارت نے کل شام لندن کے اوول میں اینڈرسن- تیندولکر ٹرافی کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں میزبان انگلینڈ کے خلاف 6 رن سے سنسنی خیز جیت حاصل کرکے پانچ میچوں کی سیریز 2-2 سے برابر کرلی ہے۔ بھارت کی طرف سے دیے گئے 374 کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے، میزبان ٹیم 5ویں دن اپنی دوسری اننگز میں 367 رن پر آل آؤٹ ہ...

August 5, 2025 10:08 AM August 5, 2025 10:08 AM

views 10

     وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں فلپینس کے صدر Ferdinand Romualdeez Marcos جونیئر کے ساتھ وفد سطح کی بات چیت کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی اور فلپینس کے صدر Ferdinand Romualdeez Marcos جونیئر کے درمیان آج نئی دلّی میں وفد سطح کی بات چیت ہوگی۔ جناب Marcos بھارت کے پانچ روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔ وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے اعتماد ظاہر کیا ہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی بات چیت دوطرفہ شراکت داری کو نمایاں ...

August 5, 2025 10:05 AM August 5, 2025 10:05 AM

views 8

حکمراں NDA پارلیمانی پارٹی کی ایک اہم میٹنگ آج صبح نئی دلّی میں ہوگی۔

     قومی جمہوری اتحاد NDA پارلیمانی پارٹی کی ایک اہم میٹنگ آج صبح نئی دلّی میں منعقد ہوگی۔ اس میٹنگ میں لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے NDA کے ممبران پارلیمنٹ شرکت کریں گے۔ وزیراعظم نریندر مودی حکمراں اتحاد کے ارکان پارلیمنٹ کی میٹنگ سے خطاب کریں گے۔ یہ میٹنگ پارلیمنٹ میں جاری تعطل کے پس منظر میں ہ...

August 5, 2025 10:03 AM August 5, 2025 10:03 AM

views 5

 نئی دلّی نے روس سے بھارت کی تیل درآمدات کا دفاع کیا ہے اور اس سلسلے میں امریکہ اور یوروپی یونین کی تنقید کو بلاجواز اور غیر معقول قرار دیا ہے۔

    وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ یوکرین لڑائی کے تناظر میں، روس سے تیل درآمد کرنے کی بنا پر، امریکہ اور یوروپی یونین کی جانب سے بھارت کو نشانہ بنایا جانا، بلاجواز اور بہت غیرمناسب بات ہے۔ ایک بیان میں، وزارت نے زور دے کر کہا ہے کہ کسی بھی بڑی معیشت کی طرح، بھارت، اپنے قومی مفادات اور اقتصادی سکیورٹی کے ...

August 4, 2025 9:53 PM August 4, 2025 9:53 PM

views 9

لوک سبھا میں بہار کی ووٹر فہرستوں کی نظرثانی مہم معاملے پر کارروائی میں رخنہ پڑا۔ راجیہ سبھا میں سینئر JMM لیڈر شیبو سورین کو خراج عقیدت پیش کرنےکےبعدایوان کی کارروائی دن بھر کیلئے ملتوی کردی گئی

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی آج دن بھر کیلئے ملتوی کردی گئی۔ راجیہ سبھا کی کارروائی جھارکھنڈ مُکتی مورچہ کے سینئر رہنما اور موجودہ رکنِ پارلیمنٹ شیبو سورین کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے بعد ملتوی کردی گئی۔ جناب شیبو کا آج صبح نئی دلّی میں انتقال ہوگیا۔ وہیں لوک سبھا کی کارروائی بہار میں خصوص...

August 4, 2025 9:51 PM August 4, 2025 9:51 PM

views 8

وزیر اعظم نریندر مودی کی پریکشا پے چرچا پہل کو، ایک مہینے میں بہت زیادہ اندراج کرنے کیلئے، گنیز ورلڈ ریکارڈ اعزاز سے نوازا گیا ہے

وزیرِ اعظم نریندر مودی کے فلیگ شپ پروگرام ’’پریکشا پے چرچا‘‘ کو ایک مہینے میں عوامی اندراج کے پلیٹ فارم پر سب سے زیادہ شہریوں کے اندراج کی بدولت گنیز عالمی ریکارڈ سے نوازا گیا ہے۔ یہ اعتراف اُس حصولیابی کا گواہ ہے، جس کے تحت MyGov پلیٹ فارم پر، اس پروگرام کے آٹھویں ایڈیشن کے دوران تین کروڑ 53 لاکھ ...