August 6, 2025 9:42 AM August 6, 2025 9:42 AM

views 18

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے روس سے تیل خریدنے والے ملکوں پر محصول میں اضافے کے تعلق سے ایک فیصد بھی ذکر نہیں کیا۔ انہوں نے وہائٹ ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس کے دوران یہ بات کہی۔

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے روس سے تیل خریدنے والے ملکوں پر محصول میں اضافے کے تعلق سے ایک فیصد بھی ذکر نہیں کیا۔ انہوں نے وہائٹ ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس کے دوران یہ بات کہی۔ جب اُن سے روس سے اینرجی خریدنے والے ملکوں پر 100 فیصد محصول عائد کرنے کے بارے میں پوچھا گیا تو صدر ٹرمپ نے ...

August 6, 2025 9:39 AM August 6, 2025 9:39 AM

views 8

کرناٹک کے بنگلورو میں، دیون ہلّی کے مقام پر اختراعی پارک کی افتتاحی تقریب کے دوران گتی شکتی وشو ودیالیہ اور SAP Labs India Innovation Park نے ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں۔

کرناٹک کے بنگلورو میں، دیون ہلّی کے مقام پر اختراعی پارک کی افتتاحی تقریب کے دوران گتی شکتی وشو ودیالیہ اور SAP Labs India Innovation Park نے ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں۔ اس موقع پر اپنے کلیدی خطاب میں الیکٹرانکس اور IT محکمے کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ  SAP Labs India Innovation Park  بھارت ...

August 5, 2025 9:51 PM August 5, 2025 9:51 PM

views 2

اتراکھنڈ کے اتر کاشی ضلعے میں بادل پھٹنے سے آئے اچانک سیلاب سے کافی نقصان ہوا ہے۔ کم از کم چار افراد ہلاک اور کئی لاپتہ ہیں، متاثرہ علاقوں میں امداد اور بچاؤ کارروائیاں جنگی پیمانے پر جاری ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے صورتحال کا جائزہ لیا ہے

اتراکھنڈ میں اچانک تباہ کن سیلاب آگیا ہے۔ یہ سیلاب آج کھیر گنگا دریا کے اوپری نشیبی علاقے میں، بادل پھٹنے کے سبب آیا، جس سے اترکاشی ضلعے کے دھرالی گائوں میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ بادل پھٹنے کے بعد کھیر گنگا دریا میں اچانک طغیانی آگئی جس کی وجہ سے بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے۔ ضلع انتظامیہ ک...

August 5, 2025 9:49 PM August 5, 2025 9:49 PM

views 8

بھارت اور فلپنس وسعت پا رہی کلیدی شراکت داری کے تحت باہمی تجارت کو سمت دینے کیلئے عمل در آمد کے پانچ سالہ منصوبے پر رضا مند ہوگئے ہیں

بھارت اور فلپینز نے دوطرفہ تعاون کو دفاعی شراکت داری کی سطح تک لانے سے اتفاق کیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیر اعظم نریندر مودی اور دورے پر آئے ہوئے فلپینز کے صدرFerdinand Romualdez Marcos Juniorکے درمیان آج نئی دلّی میں دوطرفہ بات چیت کے دوران کیا گیا۔میٹنگ کے بعد مشترکہ پریس بیان میں وزیر اعظم مودی نے کہا ک...

August 5, 2025 9:47 PM August 5, 2025 9:47 PM

views 8

پارلیمنٹ نے منی پور میں صدر راج میں مزید چھ ماہ کی توسیع کو منظوری دے دی ہے

پارلیمنٹ نے منی پور میں صدر راج میں مزید 6 ماہ کی توسیع سے متعلق آئینی قرار داد کو اپنی منظوری دے دی ہے، جس کا اطلاق اِس ماہ کی 13 تاریخ سے ہوگا۔ آج راجیہ سبھا نے صوتی ووٹ سے آئینی قرار داد کو منظور کیا۔ لوک سبھا، گزشتہ ہفتے منی پور میں صدر راج کی توسیع سے متعلق آئینی قرار داد کو پہلے ہی اپنی من...

August 5, 2025 9:44 PM August 5, 2025 9:44 PM

views 4

این ڈی اے پارلیمانی پارٹی کی آج نئی دلّی میں پارلیمنٹ ہاؤس کامپلیکس میں میٹنگ ہوئی

این ڈی اے پارلیمانی پارٹی کی آج نئی دلّی میں پارلیمنٹ ہاؤس کامپلیکس میں میٹنگ ہوئی۔ میٹنگ میں وزیر اعظم نریندر مودیـ، وزیر دفاع راجناتھ سنگھ، وزیر داخلہ امت شاہ، BJP صدر JP نڈّا اور دیگر NDA اراکین پارلیمنٹ نے شرکت کی۔ اس موقع پر آپریشن سندور اور آپریسن مہادیو کی کامیابی پر NDA اراکین پارلیمنٹ ک...

August 5, 2025 9:42 PM August 5, 2025 9:42 PM

views 11

روس نے بھارت کی تیل در آمدات کی یہ کہتے ہوئے حمایت کی ہے کہ خود مختار ممالک کو آزادانہ طور پر تجارتی شراکت دار کے انتخاب کا حق حاصل ہے

روس نے بھارت کے خلاف تیل کی تجارت سے متعلق امریکہ کی حالیہ دھمکی کو یہ کہتے ہوئے مسترد کر دیا ہے کہ خود مختار ممالک کو آزادانہ طور پر اپنے تجارتی شراکت داروں کا انتخاب کرنے کا حق حاصل ہوتا ہے۔ کریملن کے ترجمان Dmitry Peskov نے آج ماسکو میں ایک پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے بھارت پر دباؤ بنانے کیل...

August 5, 2025 9:40 PM August 5, 2025 9:40 PM

views 8

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی میں، بہار میں ووٹر فہرست کی خصوصی تفصیلی نظرثانی مہم پر بحث سمیت مختلف معاملات پر، اپوزیشن پارٹیوں کے شور شرابے کے سبب، رخنہ اندازی ہوئی

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی میں، بہار میں ووٹر فہرست کی خصوصی تفصیلی نظرثانی مہم پر بحث سمیت مختلف معاملات پر، اپوزیشن پارٹیوں کے شور شرابے کے سبب، رخنہ اندازی ہوئی۔ لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی دن بھر کیلئے ملتوی کیے جانے سے قبل، پہلے بھی ملتوی کی گئی تھی۔ لوک سبھا کی کارروائی پہلی...

August 5, 2025 9:39 PM August 5, 2025 9:39 PM

views 7

انتخابی کمیشن نے مغربی بنگال حکومت کو اُن چار افسروں کو برخاست کرنے اور اُن کے خلاف FIR درج کرنے کی ہدایت دی ہے

انتخابی کمیشن نے مغربی بنگال حکومت کو اُن چار افسروں کو برخاست کرنے اور اُن کے خلاف FIR درج کرنے کی ہدایت دی ہے، جنہوں نے الیکٹورل رجسٹریشن افسر اور اسسٹنٹ الیکٹورل رجسٹریشن افسر کے طور پر کام کیا تھا اور اِنہوں نے انتخابات سے متعلق کام کاج میں غفلت برتی اور غیر مجاز لوگوں کو جان بوجھ کر معلومات فرا...

August 5, 2025 9:37 PM August 5, 2025 9:37 PM

views 12

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کے انتقال پر دُکھ کا اظہار کیا ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کے انتقال پر دُکھ کا اظہار کیا ہے۔ 79 سالہ رہنما کا آج نئی دلّی میں طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔