August 6, 2025 9:59 PM August 6, 2025 9:59 PM

views 6

وزیرِ اعظم نے کہا کہ گذشتہ گیارہ برس میں بھارت نے شفاف، جوابدہ اور شہریوں پر مرکوز حکمرانی کا ماڈل تعمیر کیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت نے پچھلے 11 برس میں ایک شفاف، جوابدہ اور شہریوں پر مرکوز حکمرانی قائم کی ہے۔ جناب مودی، آج نئی دلّی میں Kartavya پتھ پر ایک عوامی پروگرام سے خطاب کر رہے تھے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اگست کا مہینہ، انقلاب کا مہینہ ہے اور 15 اگست سے پہلے ملک، جدید بھارت کی تعمیر سے...

August 6, 2025 9:57 PM August 6, 2025 9:57 PM

views 5

بھارت نے اپنی درآمدات پر امریکہ کی جانب سے اضافی محصول کے اعلان کے بعد، اُس کی تنقید کی ہے اور زور دے کر کہا ہے کہ بھارت اپنے قومی مفادات کے تحفظ کی خاطر سبھی ضروری اقدامات کرے گا

بھارت نے آج امریکہ کے اضافی محصول کا جواب دینے کی اپنی بات یہ کہتے ہوئے دوہرائی ہے کہ اُس کی کارروائی غیرمنصفانہ، ناجائز اور بلاجواز ہے۔ وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارت اپنے قومی مفادات کے تحفظ کی خاطر سبھی ضروری اقدامات کرے گا۔ اُس نے کہا ہے کہ بھارت نے، اِن معاملات پر اپنے موقف کو پہل...

August 6, 2025 9:54 PM August 6, 2025 9:54 PM

views 7

اتراکھنڈ میں اترکاشی ضلعے کے اچانک سیلاب سے متاثرہ دھرای گاؤں سے تقریباً 190 افراد کو بچایا گیا ہے۔ بڑے پیمانے پر راحت اور بچاؤ کارروائی جاری ہے

اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے آج کہا کہ کل بادل پھٹنے کے تباہ کن واقعے کے بعد خطے کی کھیری گنگا ندی میں اچانک سیلاب آنے کے سبب اتراکاشی ضلع کے آفت زدہ دھرالی گاؤں میں تقریباً 190 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے، وزیر اعلیٰ نے یقین دلایا کہ مرکز اور ریاستی حکومت متاثرین کو...

August 6, 2025 3:27 PM August 6, 2025 3:27 PM

views 33

آر بی آئی نے ریپو ریٹ میں کوئی تبدیلی نہ کرتے ہوئے اِسے ساڑھے پانچ فیصد پر برقرار رکھا ہے۔ اُس نے GDP کی شرح ترقی، ساڑھے چھ فیصد رہنے کی پیشگوئی کی ہے

بھارتیہ ریزرو بینک RBI کی مالی پالیسی کی کمیٹی MPC نے آج ریپوریٹ میں کوئی تبدیلی نہ کرتے ہوئے، اِسے ساڑھے پانچ فیصد پر برقرار رکھا ہے۔ جس کے نتیجے میں تجارتی بینکوں سے، حکومت کے ہاتھوں بغیر ضمانت کے، قرض لینے کی سہولت SDF پر شرح، پانچ اعشاریہ دو پانچ فیصد ہوگی اور بینکوں کے ہاتھوں اچانک قرضہ لینے کی...

August 6, 2025 3:26 PM August 6, 2025 3:26 PM

views 7

آئی ایم ڈی نے اتراکھنڈ، ہماچل پردیش، اترپردیش اور کیرالہ میں انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے نے، اتراکھنڈ میں اگلے تین دن کے دوران تیز بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ اِدھر ہماچل پردیش، جموں و کشمیر، ہریانہ اور مغربی اترپردیش میں آج بھی شدید بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ موسمیات محکمے نے، کیرالہ کے بعض حصوں میں، انتہائی شدید بارش کے امکان کے مدِّنظر ریڈ الرٹ جاری کیا...

August 6, 2025 2:39 PM August 6, 2025 2:39 PM

views 11

لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ تریوندر سنگھ راوت نے کہا ہے کہ مرکزی سرکار اور اترا کھنڈ سرکار، اترکاشی میں مل کر بچاؤ کارروائی انجام دے رہی ہیں

ہری دوار سے بی جے پی کے لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ تریوندر سنگھ راوت نے کہا ہے کہ مرکزی سرکار اور اترا کھنڈ سرکار، اترکاشی میں مل کر بچاؤ کارروائی انجام دے رہی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ مرکزی سرکار نے بچاؤ کارروائی میں تیزی لانے کے لیے بڑے ہیلی کاپٹر لگائے ہیں۔

August 6, 2025 2:38 PM August 6, 2025 2:38 PM

views 2

بھارت کے ایک اہم مطالعے کی بنیاد پر، TB سے متعلق عالمی پالیسی میں تبدیلی کی گئی ہے

بھارت کے ایک اہم مطالعے کی بنیاد پر، TB سے متعلق عالمی پالیسی میں تبدیلی کی گئی ہے۔ عالمی صحت تنظیم WHO نے کہا ہے کہ بھارت کے اِس مطالعے سے، جس میں بتایا گیا ہے کہ TB پر غذائیت کے کافی اچھے اثرات رونما ہوتے ہیں، اِس بیماری سے متعلق عالمی رہنمائی میں تعاون حاصل ہوا ہے۔ TB سردست دنیا میں سب سے زیادہ پ...

August 6, 2025 2:36 PM August 6, 2025 2:36 PM

views 8

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ایک عالمی سائبر فراڈ کیس کے سلسلے میں آج دلّی، نوئیڈا، گروگرام اور دہرا دون میں 11 مقامات پر تلاشی کی کارروائی کررہی ہے

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ایک عالمی سائبر فراڈ کیس کے سلسلے میں آج دلّی، نوئیڈا، گروگرام اور دہرا دون میں 11 مقامات پر تلاشی کی کارروائی کررہی ہے۔ ED کے مطابق دھوکہ دہی کرنے والوں نے فرضی پولیس، جانچ افسر اور تکنیکی سپورٹ سروِس کے ایجنٹ بن کر غیر ملکی اور بھارتی شہریوں کے ساتھ دھوکہ دہی کی۔ متاثرہ افراد...

August 6, 2025 10:03 AM August 6, 2025 10:03 AM

views 3

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں، مشترکہ سینٹرل سیکریٹیریٹ عمارت ”کرتویہ بھون سوئم“ کا افتتاح کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں کرتویہ پتھ پر ”کرتویہ بھون سوئم“ کا افتتاح کریں گے۔ اس موقع پر  جناب مودی ایک عوامی پروگرام سے خطاب بھی کریں گے۔ کرتویہ بھون سوئم سینٹرل وِستا کی وسیع تر کایا پلٹ کا حصہ ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ یہ آئندہ قائم ہونے والی اُن کئی مشترکہ سینٹرل سکریٹیریٹ ع...

August 6, 2025 10:02 AM August 6, 2025 10:02 AM

views 8

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ فلپینز، خطّے میں استحکام اور خوشحالی لانے کے لیے مشرقی ملکوں سے رابطہ بڑھانے کی بھارت کی پالیسی کا ایک اہم ساجھیدار ملک ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ بھارت-فلپینز ساجھیداری نہ صرف دونوں ملکوں کے عوام کے لیے فائدہ مند ہے بلکہ اس سے خطّے میں امن و استحکام اور خوشحالی کو مستحکم بنانے میں بھی مدد ملے گی۔ فلپینز کے صدر مارکوس جونیئر کے اعزاز میں ایک ضیافت کی میزبانی کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ بھارت-بحرالکاہل خ...