August 7, 2025 9:20 AM August 7, 2025 9:20 AM
13
ٹیلی مواصلات سے متعلق بھارت کی انضباطی اتھارٹی TRAI نے عوام کو خبردار کرتے ہوئے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے
ٹیلی مواصلات سے متعلق بھارت کی انضباطی اتھارٹی TRAI نے عوام کو خبردار کرتے ہوئے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے، جس میں سائبر فراڈ اور مالی دھوکہ دہی کے بڑھتے ہوئے واقعات کی نشاندہی کی گئی ہے اور جن میں TRAI کے نام کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے۔ TRAI کے مطابق، دھوکہ باز خود کو اتھارٹی یا قانون نافذ کرنے وال...