August 8, 2025 2:25 PM August 8, 2025 2:25 PM

views 6

کنیڈین اوپن ٹینس میں، جواں سال وکٹوریہ Mboko نے، خواتین کے سنگلز کے فائنل میں، چار مرتبہ کی چمپئن نائومی اوساکا کو ہرا دیا ہے، اس طرح یہ اُن کا ’’WTA ایک ہزار‘‘ کا پہلا خطاب ہے۔

ٹینس میں کینیڈا کی Wild Card وکٹوریا Mboko نے کنیڈا اوپن میں اپنی سرزمین پر اپنے پہلے WTA ایک ہزار خطاب جیتنے کیلئے چار بار کی گرانڈ Slam چمپئن Naomi Osaka کو دو-چھ، چھ-چار اور چھ -ایک سے ہرا دیا۔چمپئن شپ مقابلے میں پہلا سیٹ ہارنے کے بعد Mboko نے زبردست کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسرے سیٹ کے پہلے گیم...

August 8, 2025 2:24 PM August 8, 2025 2:24 PM

views 8

اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو نے، بھارت اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کلیدی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کی غرض سے مختلف طور طریقوں پر بات چیت کرنے کے لیے اسرائیل میں بھارت کے سفیر کے ساتھ ملاقات کی

اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو نے، بھارت اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کلیدی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کی غرض سے مختلف طور طریقوں پر بات چیت کرنے کے لیے اسرائیل میں بھارت کے سفیر کے ساتھ ملاقات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں بنجامن نیتن یاہو نے کہا کہ اِس میٹنگ میں مشترکہ قدروں اور آپسی م...

August 8, 2025 2:22 PM August 8, 2025 2:22 PM

views 8

بھارتی محکمۂ موسمیات IMD نے آج اروناچل پردیش میں تیز سے بہت تیز بارش کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے

بھارتی محکمۂ موسمیات IMD نے آج اروناچل پردیش میں تیز سے بہت تیز بارش کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ اروناچل پردیش میں پیر تک دور دراز کے مقامات پر بہت شدید بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمے نے آج تمل ناڈو، پڈوچیری اور کرائکل کے ساتھ شمال مشرق کے بقیہ حصوں میں بھی شدید بارش کی پیش ...

August 8, 2025 2:21 PM August 8, 2025 2:21 PM

views 9

اترپردیش کے گریٹر نوئیڈا میں کل مکے بازی کے مقابلوں کے شروع ہونے کے ساتھ ہی سب-جونیئر نیشنل مکے بازی چمپئن شپ شروع ہوگئی ہے۔

اترپردیش کے گریٹر نوئیڈا میں کل مکے بازی کے مقابلوں کے شروع ہونے کے ساتھ ہی سب-جونیئر نیشنل مکے بازی چمپئن شپ شروع ہوگئی ہے۔ اس چوتھی چمپئن شپ کے پہلے دن 80 سے زیادہ مقابلے ہوئے۔ لڑکیوں کے زمرے میں ہماچل پردیش کی Hitaish Nahar ، ہریانہ کی گریما، منی پور کی Naomi Kom جیسی مکے بازوں نے غیر معمولی کارک...

August 8, 2025 10:09 AM August 8, 2025 10:09 AM

views 18

وزیراعظم نریندر مودی اور برازیل کے صدر Luiz Inacio Lula Da Silva کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے بھارت – برازیل کلیدی ساجھیداری کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے اپنے عہد کا اعادہ کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی کو کل برازیل کے صدر Luiz Inacio Lula da Silva کی طرف سے ایک ٹیلیفون کال موصول ہوئی۔ ایک بیان میں وزیر اعظم کے دفتر نے بتایا کہ ٹیلیفون پر گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے تجارت، ٹیکنالوجی، توانائی، دفاع، زراعت، صحت اور عوام سے عوام کے درمیان تعلقات میں باہمی تعاون بڑھانے پر اتفا...

August 8, 2025 10:08 AM August 8, 2025 10:08 AM

views 7

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے ماسکو میں روس کے صدر ولادیمیرپُتن سے ملاقات کی۔ روسی صدر جلد بھارت آئیں گے۔

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے کل ماسکو میں کریملن میں روس کے صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات کی۔ دن کے اوائل میں، جناب ڈوبھال نے روس کی سلامتی کونسل کے سکریٹری Sergey Shoigu سے بات چیت کی۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے قومی سلامتی کے مشیر نے کہا کہ بھارت اور روس کے درمیان خصوصی اور دیرینہ تعلقات ...

August 8, 2025 10:07 AM August 8, 2025 10:07 AM

views 10

انتخابی کمیشن نے کانگریس رہنما راہل گاندھی سے کہا ہے کہ وہ حلف نامے پر شکایت درج کرائیں یا جھوٹ پھیلانا بند کریں۔

انتخابی کمیشن نے لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے اس دعوے کی تردید کی ہے، جس میں انہوں نے ووٹر فہرست میں ہیرا پھیری کا الزام لگایا تھا۔ سوشل میڈیا پر جاری حقائق کی جانچ میں انتخابی کمیشن نے ان الزامات کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر جناب گاندھی کو یقین ہے کہ وہ جو کہہ رہے ہیں وہ درست ہ...

August 8, 2025 10:06 AM August 8, 2025 10:06 AM

views 8

BJP نے کانگریس رہنما اور اپوزیشن  لیڈر راہل گاندھی کو انتخابات کرانے میں چناؤ کمیشن کی شفافیت پر سوال اٹھانے کے لیے تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

BJP نے کانگریس رہنما اور اپوزیشن  لیڈر راہل گاندھی کو انتخابات کرانے میں چناؤ کمیشن کی شفافیت پر سوال اٹھانے کے لیے تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ نئی دلّی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے BJP کے ترجمان سمبت پاترا نے کہا کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے، جب راہل گاندھی نے آئینی اداروں پر الزام لگایا ہو، بلکہ اس سے قبل...

August 8, 2025 10:02 AM August 8, 2025 10:02 AM

views 12

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار آج بہار کے سیتامڑھی ضلع کے Punaura دھام میں دیوی سیتا کے لیے مخصوص ایک عظیم الشان مندر کے تعمیراتی کام کا افتتاح کریں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار آج بہار کے سیتامڑھی ضلع کے Punaura دھام میں دیوی سیتا کے لیے مخصوص ایک عظیم الشان مندر کے تعمیراتی کام کا افتتاح کریں گے۔ عظیم الشان مندر کے لیے سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب اوربھومی پوجن آج دوپہر ویدک منتروں کے جاپ کے درمیان ہوگا۔ اس موقع پر مر...

August 8, 2025 9:58 AM August 8, 2025 9:58 AM

views 8

وادی کشمیر کے اننت ناگ ریلوے اسٹیشن سے سامان کی نقل وحمل کا آغاز ہو گیا ہے۔

جموں و کشمیر میں شمالی ریلوے نے سامان کی نقل و حمل کے لیے اپنے جموں ڈویژن کے تحت اننت ناگ ریلوے اسٹیشن کا باضابطہ آغاز کیا ہے۔ اس اقدام سے اب اننت ناگ سے اور یہاں تک مال برداری ممکن ہو پائے گی جس سے کشمیر کے کاروبار کے لیے ایک نیا اور موثر ٹرانسپورٹ متبادل فراہم ہوگا۔ اِس سے ملک بھر کے بازاروں کے سا...