August 9, 2025 9:45 AM August 9, 2025 9:45 AM

views 21

آج ملک بھر میں رکشا بندھن کا تہوار منایا جا رہا ہے۔

بہن اور بھائیوں کے بیچ خصوصی رشتے کا تہوار، رکشا بندھن آج ملک بھر میں منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر بہنیں اپنے بھائیوں کی کلائی پر رنگین راکھی باندھتی ہیں اور اُن کی خوشحالی، صحت اور بہتری کی دعا کرتی ہیں۔ بدلے میں بھائی اپنی بہنوں کی حفاظت اور مدد کا عہد کرتے ہیں اور بہنوں کو تحفے دیتے ہیں۔ صدر جمہور...

August 9, 2025 9:44 AM August 9, 2025 9:44 AM

views 20

تلنگانہ میں جڑواں شہروں حیدرآباد اور سکندرآباد کے مختلف کالجوں کی طالبات نے اظہار تشکر کے طور پر فوج، بحریہ اور فضائیہ کے افسران کو راکھی باندھی۔

تلنگانہ میں جڑواں شہروں حیدرآباد اور سکندرآباد کے مختلف کالجوں کی طالبات نے اظہار تشکر کے طور پر فوج، بحریہ اور فضائیہ کے افسران کو راکھی باندھی۔ اس موقعے پر گورنر  جِشنو دیو ورما بھی موجود تھے۔ ”فوجیوں کے لیے راکھی“ تقریبات کا انعقاد کل حیدرآباد کے راج بھون میں Samskriti فاؤنڈیشن نے کیا تھا۔ اس دور...

August 9, 2025 9:42 AM August 9, 2025 9:42 AM

views 14

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ  15 اگست کو الاسکا میں روس کے صدر ولادیمیر پتن سے ملاقات کرنے والے ہیں۔

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ  15 اگست کو الاسکا میں روس کے صدر ولادیمیر پتن سے ملاقات کرنے والے ہیں۔ ٹرمپ نے ٹرتھ سوشل پر کل ایک پوسٹ میں یہ اطلاع دی۔ جنوری کے مہینے میں وہائٹ ہاؤس میں واپسی کے بعد سے ٹرمپ نے اب تک پتن سے ملاقات نہیں کی ہے۔×

August 9, 2025 9:41 AM August 9, 2025 9:41 AM

views 9

آذربائیجان اور آرمینیا نے دہائیوں طویل تنازعے کے خاتمے سے متعلق معاہد پر دستخط کیے ہیں۔

آذربائیجان اور آرمینیا نے دہائیوں طویل تنازعے کے خاتمے سے متعلق معاہد پر دستخط کیے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وہائٹ ہاؤس میں منعقدہ تقریب میں آذربائیجان کے صدر اِلہام علی یو اور آرمینیا کے وزیر اعظم  نکول Pashinyan نے اس امن معاہدے پر دستخط کیے۔ اس معاہدے سے دونوں ملکوں کے درمیان اہم ٹران...

August 9, 2025 9:36 AM August 9, 2025 9:36 AM

views 17

امریکی نائب صدر جے-ڈے وینس نے کہا ہے کہ واشنگٹن کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

امریکی نائب صدر جے-ڈے وینس نے کہا ہے کہ واشنگٹن کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ یہ موقف غزہ میں جاری بحران پر اپنے اہم اتحادی برطانیہ کے ساتھ ہوئے تبادلہئ خیال کے بعد سامنے آیا ہے۔ انگلینڈ کے کینٹ میں بولتے ہوئے، Vance نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے قابلِ عمل ہونے پر سوال اُ...

August 9, 2025 9:33 AM August 9, 2025 9:33 AM

views 8

سات خواتین سمیت دس بھارتی مکے باز، بینکاک میں 19 سال تک کی ایشیائی چیمپین شپ کے فائنل میں اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔

بنکاک میں جاری انیس سال سے کم عمر کے ایشیائی مکّے بازی چیمپئن شپ میں سات خواتین سمیت 10 بھارتی  مکّے بازوں نے کل اپنے اپنے سیمی فائنل مقابلے جیت لیے ہیں۔ اب وہ فائنلز مقابلوں میں جیت حاصل کر کے سونے کا تمغہ حاصل کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ خواتین مکّے بازوں میں نِشا، مسکان، وینی، آرتی کماری، پراچی ...

August 9, 2025 9:31 AM August 9, 2025 9:31 AM

views 10

 حکومت نے ای مارکیٹ پلیسGeM  کے سلسلے میں ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔

 حکومت نے ای مارکیٹ پلیسGeM  کے سلسلے میں ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ اُسے مالی سال 2024-25 میں فروخت کی گئی اشیا کی مجموعی قیمت پانچ اعشاریہ چار لاکھ کروڑ روپے موصول ہوئی ہے۔ کَل GeM کے نویں یومِ تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، اِس کے CEO مِہِر کمار نے زور دے کر کہا کہ یہ موقع، محض تعداد کی ایک خ...

August 8, 2025 10:24 PM August 8, 2025 10:24 PM

views 14

چین نے شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے وزیراعظم نریندر مودی کے آئندہ ہونے والے دورے کا خیر مقدم کیا ہے

چین نے Tianjin میں شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے وزیراعظم نریندر مودی کے آئندہ ہونے والے دورے کا خیر مقدم کیا ہے۔ جناب مودی 31 اگست سے یکم ستمبر تک چین کے دورے پر رہیں گے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ یہ سربراہ کانفرنس 20 سے زیادہ ملکوں کی شرکت کے ساتھ یگانگت اور دوس...

August 8, 2025 10:21 PM August 8, 2025 10:21 PM

views 4

اِس سال کے آخر تک بھارت کی لاجسٹک لاگت میں 9 فیصد تک کی کمی آئے گی: نتن گڈکری

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے اعتماد ظاہر کیا ہے کہ اِس سال کے آخر تک بھارت کی لاجسٹک لاگت میں 9 فیصد تک کی کمی آئے گی۔ نئی دلّی میں ایک پرائیویٹ نیوز چینل کی جانب سے آج منعقدہ کانکلیو میں انھوں نے یہ بات کہی۔ جناب گڈکری نے اِس کمی کو ملک کے سڑک بنیادی ڈھانچے میں آئی خاطر خوا...

August 8, 2025 10:19 PM August 8, 2025 10:19 PM

views 8

بھارتی ریلوے، 720 کروڑ سے زیادہ مسافروں کو مناسب قیمت پر آمد و رفت کی خدمات فراہم کر رہی ہے اور اِس کے کرایے دنیا میں سب سے کم کرایوں میں سے ہیں: اشونی ویشنو

ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ بھارتی ریلوے، 720 کروڑ سے زیادہ مسافروں کو مناسب قیمت پر آمد و رفت کی خدمات فراہم کر رہی ہے اور اِس کے کرایے دنیا میں سب سے کم کرایوں میں سے ہیں۔ راجیہ سبھا میں ایک سوال کا تحریری جواب دیتے ہوئے وزیر موصوف نے بتایا کہ مالی سال 2023-24 میں مسافروں کے سفر پ...