August 9, 2025 3:07 PM August 9, 2025 3:07 PM

views 8

فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل اے پی سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت نے آپریشن سندور کے دوران پاکستان کے پانچ لڑاکا جہاز گرائے تھے

فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل اے پی سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت نے آپریشن سندور کے دوران پاکستان کے پانچ لڑاکا جہاز گرائے تھے۔ وہ آج بنگلورو میں ایئرچیف ایل ایم Katre لیکچر کے موقع پر اظہارِ خیال کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی فضائیہ کے پانچ جہاز اور ایک AWaCS طیارہ بھی گرایا گیا تھا۔ فضائیہ کے س...

August 9, 2025 3:06 PM August 9, 2025 3:06 PM

views 4

وزیراعظم نریندر مودی نے شراوَن پورنما کے موقع پر منائے جانے والے سنسکرت کے عالمی دن پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے شراوَن پورنما کے موقع پر منائے جانے والے سنسکرت کے عالمی دن پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے لکھا کہ سنسکرت، علم اور جذبات کے اظہار کا ایک لازوال منبع ہے اور اس کا اثر مختلف شعبوں میں دیکھا جاسکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ دہائی میں، ح...

August 9, 2025 3:05 PM August 9, 2025 3:05 PM

views 5

بہن اور بھائیوں کے بیچ خصوصی رشتے کا تہوار، رکشا بندھن آج ملک بھر میں منایا جا رہا ہے

بہن اور بھائیوں کے بیچ خصوصی رشتے کا تہوار، رکشا بندھن آج ملک بھر میں منایا جا رہا ہے۔  اس موقع پر بہنیں اپنے بھائیوں کی کلائی پر رنگین راکھی باندھتی ہیں اور اُن کی خوشحالی، صحت اور بہتری کی دعا کرتی ہیں۔ بدلے میں بھائی اپنی بہنوں کی حفاظت اور مدد کا عہد کرتے ہیں اور بہنوں کو تحفے دیتے ہیں۔ صدر جمہو...

August 9, 2025 9:59 AM August 9, 2025 9:59 AM

views 18

مرکزی کابینہ نے ”پردھان منتری اُجّوَلا یوجنا“ کے تحت مالی سال 2025-26 کے دوران، اہل لوگوں کے لیے LPG سبسڈی جاری رکھے جانے کو منظوری دے دی ہے۔

حکومت نے، ’پردھان منتری اُجّوَلا یوجنا‘ کے تحت مالی سال 2025-26 کے دوران، اہل افراد کے لیے سبسڈی جاری رکھنے کو منظوری دے دی ہے۔ اِس پر 12 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت آئے گی۔ نئی دلی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ اس اسکیم کے تحت 10 کروڑ 33 لاکھ گھ...

August 9, 2025 9:56 AM August 9, 2025 9:56 AM

views 13

ریلوے کے محکمے نے، دنیا کی سب سے طویل مال بردار ٹرین ’رُودرَاستر‘ کی کامیاب آزمائش کی۔

بھارتیہ ریلوے نے ایشیا کی سب سے بڑی مال بردار ٹرین رُودرَاستر کی کامیاب آزمائش کرکے ایک نیا سنگِ میل طے کیا ہے۔ یہ آزمائش چندولی میں گنج خواجہ ریلوے اسٹیشن سے، جھارکھنڈ میں گڑھوا تک کی گئی۔ یہ 209 کلومیٹر کا راستہ ہے جو پانچ گھنٹے دس منٹ میں طے ہوا۔ اس آزمائش میں اوسطاً 40 اعشاریہ پانچ صفر کلومیٹر ف...

August 9, 2025 9:55 AM August 9, 2025 9:55 AM

views 11

دلی اسمبلی نے، اسکول فیس کی ضابطہ کاری سے متعلق بل 2025 کو منظوری دے دی ہے۔ اِس بل میں فیس میں اضافہ کرنے سے متعلق فیصلہ کرنے میں، والدین کو مکمل اختیارات دیے گئے ہیں۔

دلی اسمبلی نے اسکول فیس سے متعلق ضابطہ کاری کے بل 2025 کو منظوری دے دی ہے، جس کے تحت فیس میں اضافہ کرنے سے متعلق فیصلہ کرنے میں، والدین کو پورا اختیار دیا گیا ہے، اِس سے یہ یقین دہانی ہوگی کہ اسکول انتظامیہ، یکطرفہ طور پر فیس میں اضافہ نہیں کر سکتی۔ دلّی کے وزیر تعلیم آشیش سود نے اسمبلی کو بتایا کہ ...

August 9, 2025 9:50 AM August 9, 2025 9:50 AM

views 13

حکومت نے کہا ہے کہ پورے ملک میں ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافہ، عارضی مقامی وجوہات سے ہوا ہے، نہ کہ بنیادی طور پر مانگ اور سپلائی کے درمیان توازن نہ ہونے یا پیداوار میں کمی کی وجہ سے ہوا ہے۔

حکومت نے کہا ہے کہ پورے ملک میں ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافہ، عارضی مقامی وجوہات سے ہوا ہے، نہ کہ بنیادی طور پر مانگ اور سپلائی کے درمیان توازن نہ ہونے یا پیداوار میں کمی کی وجہ سے ہوا ہے۔ صارفین امور، خوراک اور تقسیم عامّہ کی وزارت نے کہا کہ دلی میں ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافہ ہوکر یہ ملک کے شمالی اور ش...

August 9, 2025 9:49 AM August 9, 2025 9:49 AM

views 6

آکاشوانی پر وزیر اعظم نریندر مودی کے پروگرام ”من کی بات“ نے اپنی شروعات کے بعد سے اب تک 34 کروڑ سے زیادہ کی آمدنی حاصل کی ہے۔

آکاشوانی پر وزیر اعظم نریندر مودی کے پروگرام ”من کی بات“ نے اپنی شروعات کے بعد سے اب تک 34 کروڑ سے زیادہ کی آمدنی حاصل کی ہے۔ اطلاعات و نشریات کے وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مروگن نے راجیہ سبھا میں تحریری جواب میں یہ جانکاری دی۔ انہوں نے بتایا کہ ان ماہانہ ریڈیو پروگراموں کے ذریعے وزیر اعظم، تعلیم، صحت، ما...

August 9, 2025 9:48 AM August 9, 2025 9:48 AM

views 17

اتراکھنڈ میں، اتراکاشی ضلعے کے قدرتی آفت سے متاثرہ دھرالی-ہرسِل علاقوں میں راحت اور بچاؤ کارروائیاں زور و شور سے جاری ہیں۔

اتراکھنڈ میں، اتراکاشی ضلعے کے قدرتی آفت سے متاثرہ دھرالی-ہرسِل علاقوں میں راحت اور بچاؤ کارروائیاں زور و شور سے جاری ہیں۔ مرکزی اور ریاستی حکومت کی ایجنسیاں راحت رسانی، لاپتہ افراد کو تلاش کرنے اور بنیادی سہولتیں بحال کرنے میں مصروف ہیں۔ اس دوران قدرتی آفت سے متاثرہ علاقوں میں پھنسے عقیدتمندوں اور ...

August 9, 2025 9:47 AM August 9, 2025 9:47 AM

views 17

بھارتی محکمہئ موسمیات نے اروناچل پردیش کے مختلف حصوں میں آج شدید بارش کی پیشگوئی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات نے اروناچل پردیش کے مختلف حصوں میں آج شدید بارش کی پیشگوئی ہے۔ وہیں آندھرا پردیش، بہار، ہماچل پردیش، جموں و کشمیر، مدھیہ پردیش، اُڈیشہ، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائیکل، تلنگانہ، اُترپردیش، اُتراکھنڈ اور شمال مشرقی خطّے میں بھی اگلے دو سے تین دن کے دوران شد...