August 9, 2025 3:26 PM August 9, 2025 3:26 PM

views 12

امریکہ میں جنوبی کیلیفورنیا میں جنگل کی آگ کے تیزی سے پھیلنے کی وجہ سے ہزاروں لوگوں سے محفوظ جگہوں پر چلے جانے کو کہا گیا ہے

امریکہ میں جنوبی کیلیفورنیا میں جنگل کی آگ کے تیزی سے پھیلنے کی وجہ سے ہزاروں لوگوں سے محفوظ جگہوں پر چلے جانے کو کہا گیا ہے۔ جمعرات کی دوپہر سے جنگل کی آگ میں تیزی آنے سے آگ 4 ہزار 800 ایکٹر سے زیادہ رقبے میں پھیل گئی ہے اور لاس اینجلس کاؤنٹی میں داخل ہوگئی ہے۔ 400 سے زیادہ آگ بجھانے والے عملے کے ا...

August 9, 2025 3:24 PM August 9, 2025 3:24 PM

views 6

ریلوے کی وزارت نے Round Trip پیکج اسکیم لاگو کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت مسافروں کو واپسی کے سفر پر 20 فیصد کی رعایت دی جائے گی

ریلوے کی وزارت نے Round Trip پیکج اسکیم لاگو کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت مسافروں کو واپسی کے سفر پر 20 فیصد کی رعایت دی جائے گی۔ ریلوے کی وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ اس اسکیم کے تحت رعایت کا اطلاق اُسی صورت میں ہوگا، جب ایک ہی مسافر گروپ کیلئے جانے اور واپسی، دونوں کے ٹکٹ بک کروائے جائیں گے۔ وز...

August 9, 2025 3:22 PM August 9, 2025 3:22 PM

views 7

چناؤ کمیشن نے راشٹریہ جنتادل کے رہنما تیجسوی پرساد یادو کے ذریعہ 22 اگست کو ایک پریس کانفرنس کے دوران  دکھائے گئے ووٹر شناختی کارڈ EPIC نمبر کو فرضی دستاویز قرار دیا ہے

چناؤ کمیشن نے راشٹریہ جنتادل کے رہنما تیجسوی پرساد یادو کے ذریعہ 22 اگست کو ایک پریس کانفرنس کے دوران  دکھائے گئے ووٹر شناختی کارڈ EPIC نمبر کو فرضی دستاویز قرار دیا ہے۔ Digha اسمبلی حلقے کے الیکٹورل رجسٹریشن آفیسر ERO نے، جوکہ صدر کے سب ڈویژنل آفیسر بھی ہیں، تیجسوی یادو کو حکم دیا ہے کہ وہ 16 اگست ...

August 9, 2025 3:20 PM August 9, 2025 3:20 PM

views 9

جموں وکشمیر میں جنوبی کشمیر کے کُلگام ضلع میں واقع Akhal جنگلاتی علاقے میں جاری انسداد دہشت گردی کارروائی میں سنگین طور پر زخمی ہوئے

جموں وکشمیر میں جنوبی کشمیر کے کُلگام ضلع میں واقع Akhal جنگلاتی علاقے میں جاری انسداد دہشت گردی کارروائی میں سنگین طور پر زخمی ہوئے فوج کے دو جوان، زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسے۔ پچھلے جمعہ کو شروع ہوئی یہ کارروائی آج نویں روز بھی جاری ہے۔ سری نگر میں واقع چنار کور کے فوجی ترجمان نے اپنے ایکس ہینڈل پ...

August 9, 2025 3:18 PM August 9, 2025 3:18 PM

views 8

مہاراشٹر میں منشیات کی روک تھام سے متعلق شعبے نے Malad، Jogeshwari، دادر اور نوی ممبئی میں چھاپہ مارا ہے

مہاراشٹر میں منشیات کی روک تھام سے متعلق شعبے نے Malad، Jogeshwari، دادر اور نوی ممبئی میں چھاپہ مارا ہے اور چار اعشاریہ صفر تین چار کلوگرام Mephedrone (MD) کو قبضے میں لیا گیا ہے، جس کی مالیت تقریباً 10 کروڑ سات ہزار روپے بتائی جاتی ہے۔ چھاپے کے دوران پانچ افراد کو حراست میں لیا گیا، جن میں سے دو غ...

August 9, 2025 3:16 PM August 9, 2025 3:16 PM

views 5

NASA کے Crew-10 مشن کے چار خلاء باز کل کرہئ ارض پر واپسی کیلئے، SpaceX ڈریگن کیپسول میں سوار ہوکر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے روانہ ہوئے

NASA کے Crew-10 مشن کے چار خلاء باز کل کرہئ ارض پر واپسی کیلئے، SpaceX ڈریگن کیپسول میں سوار ہوکر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے روانہ ہوئے۔ واپسی کا یہ سفر 18 گھنٹے پر مشتمل ہے۔ امریکی خلاء باز Anne McClian اور Nichole Ayers، جاپانی خلاء باز Takuya Onishi اور روس کے خلاء باز Kirill Peskov کے آج بھارت...

August 9, 2025 3:15 PM August 9, 2025 3:15 PM

views 1

ہماچل پردیش میں مانسون کی بارش کا سلسلہ جاری ہے اور ریاست کے زیادہ تر حصوں میں لگاتار بارش سے روزمرہ کی زندگی متاثر ہورہی ہے۔

ہماچل پردیش میں مانسون کی بارش کا سلسلہ جاری ہے اور ریاست کے زیادہ تر حصوں میں لگاتار بارش سے روزمرہ کی زندگی متاثر ہورہی ہے۔ محکمہئ موسمیات نے 15 اگست تک کئی جگہوں پر موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ آج اور کَل کیلئے Yellow الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ اِس دوران کچھ جگہوں پر گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش...

August 9, 2025 3:12 PM August 9, 2025 3:12 PM

views 8

اتراکھنڈ میں، اتراکاشی ضلعے کے قدرتی آفت سے متاثرہ دھرالی-ہرسِل علاقے میں بڑے پیمانے پر راحت اور بچاؤ کی کارروائی جاری ہے

اتراکھنڈ میں، اتراکاشی ضلعے کے قدرتی آفت سے متاثرہ دھرالی-ہرسِل علاقے میں بڑے پیمانے پر راحت اور بچاؤ کی کارروائی جاری ہے۔ فضائی خدمات، جدید ٹیکنالوجی اور دیگر آلات کی مدد سے بڑی تعداد میں راحت اور بچاؤ کا کام انجام دینے والے اہلکار اس مشن میں شامل ہیں۔ اب تک 775 لوگوں کو بچایا گیا ہے۔ پیش ہے ہمارے ...

August 9, 2025 3:10 PM August 9, 2025 3:10 PM

views 39

بھارت کے موسمیات کے محکمے نے دلّی NCR کے کئی حصوں میں آج اوسط سے تیز بارش جاری رہنے کا امکان ظاہر  کیا ہے

بھارت کے موسمیات کے محکمے نے دلّی NCR کے کئی حصوں میں آج اوسط سے تیز بارش جاری رہنے کا امکان ظاہر  کیا ہے اور آج کیلئے اورینج الرٹ بھی جاری کیا گیا ہے۔ محکمے کے سینئر سائنداں ڈاکٹر آر کے جینا منی نے خاص طور پر آکاشوانی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کَل رات پرگتی میدان میں 100 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گ...

August 9, 2025 3:09 PM August 9, 2025 3:09 PM

views 8

بھارت کے رمیش Budihal اور کشور کمار مہابلی پورم میں جاری ایشین سرفنگ چمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والے پہلے بھارتی بن گئے ہیں

بھارت کے رمیش Budihal اور کشور کمار مہابلی پورم میں جاری ایشین سرفنگ چمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والے پہلے بھارتی بن گئے ہیں۔ رمیش Budihal نے کوارٹر فائنل میں 14 اعشاریہ آٹھ کا اسکور کیا اور وہ فلپینس کےNeil Sanchez سے آگے رہے۔ اس دوران کشور نے بھی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور فلپینس کے Edu...