August 9, 2025 9:47 PM August 9, 2025 9:47 PM

views 8

وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس بات پر خوشی کا اظہار کیا ہے کہ ملک بھر میں ہر گھر ترنگا میں بڑے پیمانے پر لوگ شامل ہو رہے ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس بات پر خوشی کا اظہار کیا ہے کہ ملک بھر میں ہر گھر ترنگا میں بڑے پیمانے پر لوگ شامل ہو رہے ہیں۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ اِس سے حب الوطنی کے جذبے کی عکاسی ہوتی ہے، جو بھارت کے عوام کو متحدہ کرتا ہے اور ترنگے کیلئے فخر کے اُن کے احساس کو ظاہر کرتا ہے۔ ...

August 9, 2025 9:46 PM August 9, 2025 9:46 PM

views 5

گذشتہ سال بھارت کی دفاعی سامان کی برآمدات23ہزار کروڑ روپئے تک پہنچ گئیں۔ دفاعی تحقیق اور ترقی کے محکمے کے سکریٹری کے مطابق اگلے دو تین سال میں یہ دوگنا ہوجائے گی

گذشتہ سال بھارت کی دفاعی سامان کی برآمدات23 ہزار کروڑ روپئے تک پہنچ گئی اور اگلے دو تین سال میں اِس کے دوگنا ہونے کی امید ہے۔ آج پونے میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دفاعی تحقیق اور ترقی کے محکمے کے سکریٹری اور ڈیفنس انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانسڈ ٹیکنالوجی کی گورننگ کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر سمیر کا...

August 9, 2025 9:44 PM August 9, 2025 9:44 PM

views 8

بھائی اور بہن کے پیار کے رشتے کی علامت رکشا بندھن کا تہوار، آج ملک بھر میں منایا جا رہا ہے

بھائی اور بہن کے پیار کے رشتے کی علامت رکشا بندھن کا تہوار، آج ملک بھر میں منایا جا رہا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیراعظم نریندرمودی نے اِس موقع پر لوگوں کو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کی ہیں۔ صدر جمہوریہ نے کہا کہ یہ پوتر تہوار، معاشرے میں ہم آہنگی اور اتحاد کے جذبے کو فروغ دیتا ہے اور بھ...

August 9, 2025 9:42 PM August 9, 2025 9:42 PM

views 6

آج پنجاب نے ایک نئے Anti Drone System باز آنکھ کا آغاز کیا، جس کا مقصد سرحد پار سے منشیات کی اسمگلنگ کی روک تھام کرنا ہے

آج پنجاب نے ایک نئے Anti Drone System باز آنکھ کا آغاز کیا، جس کا مقصد سرحد پار سے منشیات کی اسمگلنگ کی روک تھام کرنا ہے۔ ترن تارن میں تین یونٹ تعینات کیے گئے ہیں اور مزید 6 بعد میں کیے جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ بھگونت مان نے کہا ہے کہ یہ نظام، پٹھان کوٹ سے فاضِلکا سرحد پر دفاع کی دوسری سطح کے طور پر ...

August 9, 2025 9:41 PM August 9, 2025 9:41 PM

views 5

اتراکھنڈ میں اترکاشی ضلعے میں دھرالی اور ہرسل کے قدرتی آفات سے متاثرہ علاقوں میں راحت اور بچائو کی کارروائی زور وشور سے جاری ہے

اتراکھنڈ میں اترکاشی ضلعے میں دھرالی اور ہرسل کے قدرتی آفات سے متاثرہ علاقوں میں راحت اور بچائو کی کارروائی زور وشور سے جاری ہے۔ اب تک ایک ہزار سے زیادہ افراد کو بچایا گیا ہے۔ ریاستی سرکار نے قدرتی آفت میں پوری تباہ ہونے والے مکانوں کیلئے پانچ-پانچ لاکھ روپئے کی فوری امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ...

August 9, 2025 9:40 PM August 9, 2025 9:40 PM

views 6

قومی راجدھانی میں شدید بارش کی وجہ سے ایک دیوار گرنے کے واقعے میں سات افراد کی موت ہوگئی

قومی راجدھانی میں رات بھر ہوئی شدید بارش کے سبب آج صبح ساؤتھ-ایسٹ ڈسٹرکٹ میں جیت پور کے نزدیک ایک دیوار کے ڈھ جانے سے7 افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ اِن میں دو بچے اور ایک خاتون شامل ہیں۔ مہلوکین میں زیادہ مائیگرینٹ ورکرس تھے۔ PCR کال کے بعد دلّی پولیس، آگ بجھانے کا عملہ اور قدرتی آفات کے ب...

August 9, 2025 9:38 PM August 9, 2025 9:38 PM

views 6

بھارتی موسمیات محکمے نے کل اتراکھنڈ میں بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے نے کل اتراکھنڈ میں بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اُس نے کہا ہے کہ ہماچل پردیش، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی اور مغربی اور مشرقی اترپردیش میں کل شدید بارش کا امکان ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ ساحلی آندھرا پردیش، مغربی مدھیہ پردیش، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکّم، اروناچ...

August 9, 2025 9:37 PM August 9, 2025 9:37 PM

views 6

بھارت نے اِس ماہ کی 15 تاریخ کو Alaska میں میٹنگ کیلئے امریکہ اور روسی فیڈریشن کے درمیان ہوئی مفاہمت کا خیر مقدم کیا ہے

بھارت نے اِس ماہ کی 15 تاریخ کو Alaska میں میٹنگ کیلئے امریکہ اور روسی فیڈریشن کے درمیان ہوئی مفاہمت کا خیر مقدم کیا ہے۔ ایک بیان میں وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اِس میٹنگ سے یوکرین میں جاری لڑائی کے ختم ہونے اور امن کے امکانات کی قوی امید ہے۔ اُس نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے مختلف موقعوں پر ی...

August 9, 2025 9:36 PM August 9, 2025 9:36 PM

views 8

بہار کے راجگیرمیں20 سال تک کی عمر کے کھلاڑیوں کے ایشیا Rugby ٹورنامنٹ میں بھارت نے مردوں اور خواتین دونوں زمروں میں جیت کے ساتھ اپنی مہم کا آغاز کیا ہے

آج بہار کے راج گیر میں بین الاقوامی اسپورٹس کمپلیکس میں ’Asia Rugby Under-20 Sevens چمپئن شپ‘ کا آغاز ہوا۔ مردوں کے افتتاحی مقابلے میں سری لنکا نے ہانگ کانگ کو ہرایا، جبکہ بھارت نے UAE کو 24 پوائنٹس سے شکست دی۔ خواتین کے زمرے میں بھارت نے اپنے پہلے میچ میں قزاخستان کو ہرایا۔ 9 ملکوں سے 16 ٹیمیں اِ...

August 9, 2025 3:33 PM August 9, 2025 3:33 PM

views 11

موسمیات سے متعلق عالمی تنظیم نے پہلے سے خبردار کردینے کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ دنیا کے لاکھوں لوگ شدید گرمی سے متاثر ہورہے ہیں

موسمیات سے متعلق عالمی تنظیم نے پہلے سے خبردار کردینے کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ دنیا کے لاکھوں لوگ شدید گرمی سے متاثر ہورہے ہیں۔ اِس تنظیم کے اعداد و شمار کے مطابق دنیا کے کئی خطوں میں اکثر و بیشتر گرمی کی لہر بڑھتی رہی ہے اور کئی بار درجہئ حرارت کا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا ہے۔