August 11, 2025 9:35 AM August 11, 2025 9:35 AM

views 10

وزیر اعظم آج صبح نئی دلّی میں ارکانِ پارلیمنٹ کے لیے 184 نئے تعمیر شدہ Type-VII ملٹی اسٹوری فلیٹس کا افتتاح کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں بابا کھڑک سنگھ مارگ پر ارکانِ پارلیمنٹ کے لیے Type-VII ملٹی اسٹوری فلیٹس کا افتتاح کریں گے۔ یہ 184 فلیٹس حال ہی میں تعمیر کیے گئے ہیں۔ وزیر اعظم اس موقع پر رہائشی جگہوں پر سِندور کا ایک پودھا بھی لگائیں گے۔ وہ شرم جیویوں سے بھی بات چیت  کریں گے اور اجتماع سے خطا...

August 11, 2025 9:34 AM August 11, 2025 9:34 AM

views 6

مرکز، آج 30 لاکھ کسانوں کو فصل بیمے کے طور پر 3 ہزار 200 کروڑ روپے تقسیم کرے گا۔

زراعت کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان، راجستھان کے جھُنجھنو میں آج ایک تقریب کے دوران پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا کے تحت 30 لاکھ سے زیادہ کسانوں میں 3 ہزار 200 کروڑ روپے سے زیادہ فصل بیمہ کے دعوؤں کی رقم تقسیم کریں گے۔ زراعت اور کسانوں کی بہبود کی وزارت نے بتایا کہ دعوؤں سے متعلق ادائیگیاں، فائدوں ک...

August 11, 2025 9:31 AM August 11, 2025 9:31 AM

views 16

انتخابی کمیشن نے کانگریس رہنما راہل گاندھی کو، 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں ووٹر گھوٹالے کے اُن کے الزامات پر نوٹس جاری کیا ہے۔

بھارت کے انتخابی کمیشن نے کانگریس رہنما راہل گاندھی کو نوٹس جاری کیا ہے، جس میں اُن سے کہا گیا ہے کہ وہ  2024 کے لوک سبھا انتخابات کے دوران ووٹر گھوٹالے کے اپنے الزامات کو ثابت کرنے کے لیے دستاویزات پیش کریں۔ کرناٹک کے اعلیٰ انتخابی افسر کی طرف سے جاری ایک نوٹس میں جناب گاندھی سے کہا گیا ہے کہ وہ مہ...

August 11, 2025 9:30 AM August 11, 2025 9:30 AM

views 4

راشٹریہ سویَم سیوک سَنگھ RSS نے، بَین برادری اتحاد کو فروغ دینے کی جانب ایک اہم اشارہ دیا ہے کہ وہ اِندور میں 12 ستمبر کو ایک اہم سماجی ہم آہنگی کانفرنس کا اہتمام کرے گا۔

راشٹریہ سویَم سیوک سَنگھ RSS نے، بَین برادری اتحاد کو فروغ دینے کی جانب ایک اہم اشارہ دیا ہے کہ وہ اِندور میں 12 ستمبر کو ایک اہم سماجی ہم آہنگی کانفرنس کا اہتمام کرے گا۔ یہ کانفرنس عوام تک رسائی کی اُس کی صد سالہ مہم کے حصے کے طور پر منعقد کی جائے گی۔ یہ تقریب Brilliant Convention سینٹر پر منعقد کی...

August 11, 2025 9:24 AM August 11, 2025 9:24 AM

views 12

اتراکھنڈ میں حال ہی میں بادل پھٹنے کی وجہ سے ہونے والی تباہی کے بعد اترکاشی کے ہرشِل اور دھرالی میں راحت اور بچاؤ کارروائیاں جاری ہیں۔

اتراکھنڈ میں حال ہی میں بادل پھٹنے کی وجہ سے ہونے والی تباہی کے بعد اترکاشی کے ہرشِل اور دھرالی میں راحت اور بچاؤ کارروائیاں جاری ہیں۔ انتظامیہ، مسلح افواج اور دیگر ایجنسیوں نے صورتحال کو معمول پر لانے کی خاطر بڑے پیمانے پر اقدامات کا آغاز کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے افسران کو راحت رسانی ک...

August 11, 2025 9:23 AM August 11, 2025 9:23 AM

views 9

بھارتی محکمہئ موسمیات نے تلنگانہ ریاست کے مختلف ضلعوں کے متعدد مقامات پر 17 اگست تک شدید بارش سے متعلق خبردار کیا ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات نے تلنگانہ ریاست کے مختلف ضلعوں کے متعدد مقامات پر 17 اگست تک شدید بارش سے متعلق خبردار کیا ہے۔ محکمہئ موسمیات کے حکام نے ریاست کے مختلف مقامات پر بجلی کی گرج چمک اور 30 سے 40 کلو میٹر    فی گھنٹے کی تیز رفتار ہواؤں کے ساتھ چھینٹے پڑنے کے امکان کا بھی اظہار کیا ہے۔ اِس دوران گذ...

August 11, 2025 9:21 AM August 11, 2025 9:21 AM

views 16

بھارتی محکمہئ موسمیات نے ہماچل پردیش، اتراکھنڈ اور سکم میں آج شدید بارش سے متعلق اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات نے ہماچل پردیش، اتراکھنڈ اور سکم میں آج شدید بارش سے متعلق اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ وہیں ہریانہ، پنجاب، مدھیہ پردیش، بہار، اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، تلنگانہ اور دلّی میں آج بجلی کی گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار ہوسکتی ہے۔×

August 11, 2025 9:19 AM August 11, 2025 9:19 AM

views 9

جنوبی ترکیہ کے Sindirgi میں زلزلہ آیا ہے، جس کی شدت 6 اعشاریہ ایک درج کی گئی ہے۔

جنوبی ترکیہ کے Sindirgi میں زلزلہ آیا ہے، جس کی شدت 6 اعشاریہ ایک درج کی گئی ہے۔ قدرتی آفات سے نمٹنے کی ترکیہ کی ایجنسی، AFAD نے بتایا کہ یہ زلزلہ ملک کے جنوبی حصے کے کئی شہروں میں محسوس کیا گیا، جن میں استنبول اور سیاحوں میں مشہور اِزمیر بھی شامل ہیں۔ ترکیہ کے میڈیا کے مطابق زلزلے کے دوران Balikesi...

August 11, 2025 9:17 AM August 11, 2025 9:17 AM

views 129

بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل آج ایران کا دورہ کرنے والے ہیں۔

بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل آج ایران کا دورہ کرنے والے ہیں۔ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اِس دورے کا مقصد اِس سال جون میں ایرانی پارلیمنٹ کی طرف سے منظور کیے گئے نئے فریم ورک کے تحت مستقبل میں تعاون سے متعلق مذاکرات کرنا ہے۔ اگرچہ انہوں نے یہ واضح کیا ...

August 11, 2025 9:16 AM August 11, 2025 9:16 AM

views 8

بھارت کی خاتون مکّے بازوں نِشا اور مُسکان نے، بنکاک میں 19 سال تک کی ایشین مکّے بازی چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔

19 سال سے کم عمر کی لڑکیوں کی ایشیائی باکسنگ چیمپیئن شپ میں بھارت کی مکّے بازوں نے سونے کا تمغہ  جیتا ہے۔ اِس طرح تھائی لینڈ کی راجدھانی بینکاک میں جاری اِس چیمپیئن شپ میں بھارت نے 14 تمغے حاصل کیے ہیں۔ بھارت کی کھلاڑی نِشا نے 54 کلوگرام زمرے میں اور مسکان نے 57 کلوگرام کے زمرے میں سونے کے تمغے حاصل...