August 11, 2025 3:30 PM August 11, 2025 3:30 PM

views 6

ماحولیات، جنگلات اور آب وہوا کی تبدیلی کے وزیر  بھوپیندر یادو نے کہا ہے کہ حکومت ملک بھر میں جنگلی جانوروں کی پناہ گاہوں کے تحفظ، نگرانی اور انتظام کیلئے جنگلی جانوروں کی پناہ گاہوں سے متعلق اسکیم کی مربوط ترقی کو عملی جامہ پہنارہی ہے۔

ماحولیات، جنگلات اور آب وہوا کی تبدیلی کے وزیر  بھوپیندر یادو نے کہا ہے کہ حکومت ملک بھر میں جنگلی جانوروں کی پناہ گاہوں کے تحفظ، نگرانی اور انتظام کیلئے جنگلی جانوروں کی پناہ گاہوں سے متعلق اسکیم کی مربوط ترقی کو عملی جامہ پہنارہی ہے۔ آج لوک سبھا میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے جناب یادو نے کہا کہ ا...

August 11, 2025 3:10 PM August 11, 2025 3:10 PM

views 9

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی مختلف معاملوں پر اپوزیشن پارٹیوں کے شور وغل کے بعد دن کے دو بجے تک کیلئے ملتوی کردی گئی ہے

  پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی مختلف معاملوں پر اپوزیشن پارٹیوں کے شور وغل کے بعد دن کے دو بجے تک کیلئے ملتوی کردی گئی ہے۔ جب راجیہ سبھا کا اجلاس دن میں 11 بجے شروع ہوا، تو ڈپٹی چیئرمین ہری وَنش نے وقفہ صفر کی کارروائی چلانے کی کوشش کی، لیکن اپوزیشن ارکان نے بہار میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی ن...

August 11, 2025 3:06 PM August 11, 2025 3:06 PM

views 6

مکّے بازی میں، کَل بینکاک میں 19 سال تک کی عمر کی خاتون ایشیائی باکسنگ چمپئن شپ میں بھارت کی نِشا اور مُسکان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کے تمغے جیتے ہیں، جبکہ 5 دیگر مکّے بازوں کو چاندی کے تمغے ملے ہیں۔

  مکّے بازی میں، کَل بینکاک میں 19 سال تک کی عمر کی خاتون ایشیائی باکسنگ چمپئن شپ میں بھارت کی نِشا اور مُسکان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کے تمغے جیتے ہیں، جبکہ 5 دیگر مکّے بازوں کو چاندی کے تمغے ملے ہیں۔ مقابلے میں اُترنے والی 10 خاتون مکّے بازوں میں سے    9 تمغوں کے ساتھ واپس...

August 11, 2025 3:01 PM August 11, 2025 3:01 PM

views 11

اتراکھنڈ میں، اترکاشی ضلعے کے دھرالی اور ہرسِل علاقے میں آئی قدرتی آفت کے ایک ہفتے بعد بھی تلاش، راحت اور بچاؤ کی کارروائی جاری ہے۔

خراب موسم کے حالات کے درمیان، فوج ITBP، NDRF، SDRF اور ضلع انتظامیہ ملبے میں پھنسے لوگوں کو نکالنے اور تلاش کرنے کے لیے جدید آلات کا استعمال کر رہی ہیں۔ خراب موسم کے باوجود، زمینی سطح پر کام کرنے والی ٹیمیں بھی سرگرمی سے کام کر رہی ہیں۔ تاہم، محکمہئ موسمیات نے دہرادون، ہری دوار، ٹہری، نینی تال، چمپا...

August 11, 2025 2:55 PM August 11, 2025 2:55 PM

views 7

اطلاعات و نشریات کی وزارت اور فلموں سے متعلق قومی ترقیاتی کارپوریشن کے ذریعے منعقدہ حب الوطنی پر مبنی فلموں کا فیسٹیول آج نئی دلی میں شروع ہوگیا ہے۔

اطلاعات و نشریات کی وزارت اور فلموں سے متعلق قومی ترقیاتی کارپوریشن کے ذریعے منعقدہ حب الوطنی پر مبنی فلموں کا فیسٹیول آج نئی دلی میں شروع ہوگیا ہے۔ یہ فلم فیسٹیول یومِ آزادی سے قبل 11 اگست سے 13 اگست تک ہر گھر ترنگا مہم کے تحت سری فورٹ آڈیٹوریم میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ تین روزہ فلم فیسٹیول کا مقصد ...

August 11, 2025 2:46 PM August 11, 2025 2:46 PM

views 10

بھارتی محکمہئ موسمیاتIMD  نے اتراکھنڈ اور ہماچل پردیش میں اگلے سات روز کے دوران انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے اگلے 7 دن کے دوران اتراکھنڈ اور ہماچل پردیش میں انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے اِن ریاستوں میں آج کیلئے اورینج وارننگ بھی جاری کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے مغربی بنگال اور سکم میں بھی بعض مقامات پر آج انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ دلّی، چنڈی گڑھ، ہریانہ، پنج...

August 11, 2025 2:40 PM August 11, 2025 2:40 PM

views 10

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے نئی دلی میں ارکان پارلیمنٹ کے لیے 184 فلیٹ والی کثیر منزلہ عمارت کا افتتاح کیا۔ انھوں نے کہا کہ اِس عمارت سے ایک بھارت سریشٹھ بھارت کے جذبے کا اظہار ہوتا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دلّی میں بابا کھڑک سنگھ مارگ پر ارکانِ پارلیمنٹ کے لیے Type-VII ملٹی اسٹوری فلیٹس کا افتتاح کیا۔ یہ 184 فلیٹس حال ہی میں تعمیر کیے گئے ہیں۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ 2014 سے اب تک ارکانِ پارلیمنٹ کے لیے 350 نئے مکانات تعمیر کیے جا چکے ہیں۔ ان...

August 11, 2025 2:38 PM August 11, 2025 2:38 PM

views 12

پارلیمنٹ میں بہار میں ترمیم شدہ ووٹر فہرست اور دیگر معاملات پر ہنگامہ آرائی جاری ہے۔ BJP نے کانگریس پر  انتخابی عمل کے سلسلے میں جھوٹ پھیلانے اور بے بنیاد الزامات لگانے کا الزام لگایا۔

BJP نے آج کانگریس پر الزام لگایا ہے کہ وہ ملک کے انتخابی عمل کے خلاف جھوٹ پھیلارہی ہے اور بے بنیاد الزامات لگارہی ہے۔ آج نئی دلّی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تعلیم کے مرکزی وزیر اور BJP کے سینئر رہنما دھرمیندر پردھان نے کہا کہ کانگریس کبھی EVMs میں شفافیت کے بارے میں سوال کرتی ہے، تو کبھی...

August 11, 2025 2:36 PM August 11, 2025 2:36 PM

views 2

آسٹریلیا کے وزیراعظم Anthony Albanese نے کہا ہے کہ آسٹریلیا آئندہ ستمبر میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں فلسطینی مملکت کو تسلیم کرے گا۔

آسٹریلیا کے وزیراعظم Anthony Albanese نے اعلان کیا ہے کہ آسٹریلیا ستمبر میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس میں فلسطینی مملکت کو باضابطہ طور پر تسلیم کرلے گا۔ یہ قدم اُس ملک کی خارجہ پالیسی میں ایک اہم بدلاؤ ہے۔ آسٹریلیا کے علاوہ فرانس، برطانیہ اور کینیڈا نے بھی فلسطینی مملکت کو تسلیم کرنے ک...

August 11, 2025 9:36 AM August 11, 2025 9:36 AM

views 10

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ آپریشن سِندور کی جڑیں، جدید ترین ٹکنالوجی اور دفاعی سامان کی تیاری کی میک اِن انڈیا پہل میں پیوست ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آپریشن سِندور کا سہرا، دفاعی سامان کی تیاری میں، جدید ترین ٹکنالوجی کی طاقت اور   میک اِن انڈیا پہل کو دیا ہے۔ بنگلورو میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ پوری دنیا نے نئے بھارت کا نیا چہرہ دیکھا ہے، کیونکہ ملک کی مسلح فوجوں نے سرحد کے اُس پار، کافی اندرونی ...