August 11, 2025 9:43 PM August 11, 2025 9:43 PM

views 9

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دلّی میں بابا کھڑک سنگھ مارگ پر ارکانِ پارلیمنٹ کیلئے نئے تعمیر کئے گئے 184 ٹائپ7 ملٹی اسٹوری فلیٹس کا افتتاح کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دلّی میں بابا کھڑک سنگھ مارگ پر ارکانِ پارلیمنٹ کیلئے نئے تعمیر کئے گئے 184 ٹائپ7 ملٹی اسٹوری فلیٹس کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے، جناب مودی نے کہا کہ 21ویں صدی کا بھارت ترقی کا خواہاں ہے کیونکہ وہ اپنی ذمہ داریوں کے تئیں حساس ہے۔ انہوں نے کہا کہ 20...

August 11, 2025 9:42 PM August 11, 2025 9:42 PM

views 6

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے محکمے کے وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ بھارت دنیا میں تیسری سب سے بڑی آٹوموبائل صنعت کے طور پر ابھرا ہے

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے محکمے کے وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ بھارت دنیا میں تیسری سب سے بڑی آٹوموبائل صنعت کے طور پر ابھرا ہے۔ آج نئی دلّی میں عالمی بائیو ایندھن کے دن کے موقعے پر سبز انقلاب 2025 سے خطاب کرتے ہوئے جناب گڈکری نے کہا کہ سردست امریکہ کی موٹرگاڑیوں کی صنعت 78 لاکھ کروڑ روپئے مال...

August 11, 2025 9:40 PM August 11, 2025 9:40 PM

views 9

بھارت-بحرالکاہل ساجھے داروں کے ساتھ یگانگت کی سمت ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے بھارتی مشن نے آج فجی کی سرکار کیلئے انسانی ہمدردی کی امداد کے طور پر پانچ میٹرک ٹن سے زیادہ لوبیے کے بیج حوالے کئے

بھارت-بحرالکاہل ساجھے داروں کے ساتھ یگانگت کی سمت ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے بھارتی مشن نے آج فجی کی سرکار کیلئے انسانی ہمدردی کی امداد کے طور پر پانچ میٹرک ٹن سے زیادہ لوبیے کے بیج حوالے کئے۔ فجی کو بھیجے گئے بیجوں کی یہ پہلی کھیپ ہے۔Suva میں متعین بھارتی ہائی کمیشن نے سوشل میڈیا پوسٹ پر یہ جانکاری د...

August 11, 2025 9:37 PM August 11, 2025 9:37 PM

views 7

اتراکھنڈ میں کَل سے لگاتار تیز بارش ہونے کے سبب ریاست کے زیادہ تر ضلعوں میں روز مرہ کی زندگی متاثر ہوئی ہے

اتراکھنڈ میں کَل سے لگاتار تیز بارش ہونے کے سبب ریاست کے زیادہ تر ضلعوں میں روز مرہ کی زندگی متاثر ہوئی ہے۔ ریاست میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران، شدید بارش ہونے کی وجہ سے بیشتر ندی نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہوا ہے اور ریاست کے میدانی علاقوں میں پانی بھر گیا ہے۔ پہاڑی علاقوں میں چٹانوں کے ٹکڑے گرن...

August 11, 2025 9:35 PM August 11, 2025 9:35 PM

views 8

مہاراشٹر میں پونے ضلعے کی Khed تعلقہ میں اُس وقت 8 خواتین ہلاک اور 29 شدید طور پر زخمی ہوگئیں، جب ایک جیپ 100 فٹ گہری کھائی میں جاگری

مہاراشٹر میں پونے ضلعے کی Khed تعلقہ میں اُس وقت 8 خواتین ہلاک اور 29 شدید طور پر زخمی ہوگئیں، جب ایک جیپ 100 فٹ گہری کھائی میں جاگری۔ اِس میں سوار سبھی خواتین عقیدتمند تھیں، جو کُنڈیشور مندر جارہی تھیں۔ زخمیوں کو علاج کیلئے چندولی دیہی اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے اور کچھ کی حالت سنگین بتائی جاتی...

August 11, 2025 9:34 PM August 11, 2025 9:34 PM

views 6

چین میں جاری عالمی کھیلوں میں بھارت کی نمرتا بترا Wushu کے مقابلے میں خواتین کے 52 کلو گرام کے زمرے کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ اس طرح بھارت کو اوّلین تمغہ ملنا یقینی ہے

آج چین کے Chengdu میں عالمی گیمس 2025 میں بھارت کی نَمرَتا بَترا نے خواتین کے Wushu Sanda باوَن کلوگرام کے فائنل میں پہنچ کر تاریخ رقم کی۔ نَمرَتا نے فلپنس کی Krizan Faith Collado کو دو - صفر سے ہرایا، جس سے Wushu میں عالمی گیمس میں بھارت کو اپنا پہلا تمغہ ملنا یقینی ہوگیا ہے۔ اب کَل سونے کے تمغے ک...

August 11, 2025 3:40 PM August 11, 2025 3:40 PM

views 35

بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی، IAEAکے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل آج ایران کا دورہ کرنے والے ہیں۔ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اِس دورے کا مقصد اِس سال جون میں ایرانی پارلیمنٹ کی طرف سے منظور کیے گئے نئے فریم ورک کے تحت مستقبل میں تعاون سے متعلق مذاکرات کرنا ہے

  بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی، IAEAکے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل آج ایران کا دورہ کرنے والے ہیں۔ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اِس دورے کا مقصد اِس سال جون میں ایرانی پارلیمنٹ کی طرف سے منظور کیے گئے نئے فریم ورک کے تحت مستقبل میں تعاون سے متعلق مذاکرات کرنا ہے۔ اگرچہ انہوں نے ...

August 11, 2025 3:37 PM August 11, 2025 3:37 PM

views 9

مغربی ترکیہ کے Sindirgi میں زلزلہ آیا ہے، جس کی شدت 6 اعشاریہ ایک درج کی گئی ہے۔

مغربی ترکیہ کے Sindirgi میں زلزلہ آیا ہے، جس کی شدت 6 اعشاریہ ایک درج کی گئی ہے۔ زلزلے سے ہونے والی تباہی میں ایک فرد کی موت ہو گئی، 29 افراد زخمی ہوئے ہیں اور 16 عمارتیں منہدم ہو گئی ہیں۔ کل شام آئے اس زلزلے کے جھٹکے ملک کے سب سے بڑے شہر استنبول اور سیاحوں میں مشہور اِزمیر سمیت کئی صوبوں میں محسوس ...

August 11, 2025 3:35 PM August 11, 2025 3:35 PM

views 12

سری لنکا 2022 کے بانڈس کی تنظیمِ نو پر بات چیت کر رہا ہے، جنھیں اُس کے 2024 کے بڑے قرض کی بحالی سے خارج کردیا گیاہے

سری لنکا 2022 کے بانڈس کی تنظیمِ نو پر بات چیت کر رہا ہے، جنھیں اُس کے 2024 کے بڑے قرض کی بحالی سے خارج کردیا گیاہے،اِس میں وہ بانڈس بھی شامل ہیں، جو  Hamiltion Reserve Bank کے پاس رکھے گئے ہیں، جو مکمل ادائیگی کے لیے سری لنکا پر مقدمہ کر رہا ہے۔   بات چیت کا مقصد IMF کی قرض کی پائیداری کے اہداف کو ...

August 11, 2025 3:33 PM August 11, 2025 3:33 PM

views 11

مہاراشٹر سرکار320 سے زیادہ ای۔کامرس، جمع کرنے والی اور خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں کے پانچ لاکھ سے زیادہ Gig ورکروں کے لیے سماجی سکیورٹی کا ڈھانچہ متعارف کرانے کے لیے تیار ہے۔

مہاراشٹر سرکار320 سے زیادہ ای۔کامرس، جمع کرنے والی اور خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں کے پانچ لاکھ سے زیادہ Gig ورکروں کے لیے سماجی سکیورٹی کا ڈھانچہ متعارف کرانے کے لیے تیار ہے۔ محنت کے محکمے کے ذریعے تیار کردہ بل کے مسودے میں کمپنیوں پر اُن کے ٹیکس اور GST ادائیگیوں سے مربوط محصول لگانے کی تجویز ہے...