January 12, 2026 9:42 AM
14
مردوں کے کرکٹ میں، میزبان بھارت نے وڈودرا میں تین میچوں کی سریز کے پہلے ODI میں نیو زیلینڈ کو 4 وکٹ سے ہرایا۔
مردوں کے کرکٹ میں، بھارت نے کَل رات گجرات کے وَڈودرا میں تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹ سے شکست دی۔ جیت کیلئے 301 رن کے نشانے کا پیچھا کرتے ہوئے بھارت نے 49 اوورز میں 6 وکٹ پر 306 رن بنائے۔ کپتان روہت شرما کے 26 رن پر جلد آؤٹ ہوجانے کے بعد، وِراٹ کوہلی ا...