January 22, 2026 9:20 AM
4
مردوں کے کرکٹ میں، ناگپور میں 5 ٹی-ٹوئنٹی میچوں کے سیریز کے پہلے میچ میں بھارت نے نیو زیلینڈ کو 48 رن سے ہرایا۔
مردوں کے کرکٹ میں کل رات، ناگپور کے وِدربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں 5 ٹی-ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بھارت نے نیو زیلینڈ کو 48 رن سے ہرایا۔ اس جیت کے ساتھ ہی بھارتی ٹیم نے نیو زیلینڈ کے خلاف سیریز میں ایک صفر کی سبقت حاصل کر لی ہے۔ بھارت نے مقررہ 20 اوورس میں 7 وکٹ پر 238 رن بنائے۔ جیت...