August 13, 2025 2:49 PM August 13, 2025 2:49 PM
8
بہار میں بڑے دریاؤں میں طغیانی آنے کے سبب بڑے پیمانے پر سیلاب آجانے سے 10 اضلاع میں 19 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں
بہار میں دریائے گنگا، گنڈک، سون، کوسی، مہانندا اور باگمتی سمیت بڑے دریاؤں میں طغیانی کے باعث ریاست کے 10 ضلعوں کے 19 لاکھ سے زیادہ افراد سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔ بھاگل پور، مونگیر، بیگوسرائے، ویشالی، بھوجپور، کھگڑیا اور پٹنہ سب سے زیادہ متاثرہ ضلعوں میں ہیں۔ ریاست کے زیادہ تر دریاؤں سے متصل علاقوں م...