August 13, 2025 9:51 PM August 13, 2025 9:51 PM
7
ای-3 ملکوں نے ایران کو ایک بار پھر دھمکی دی ہے کہ اگر وہ بات چیت کے راستے پر نہیں آتا تو اُس پر اقوام متحدہ کی پابندیاں دوبارہ نافذ کر دی جائیں گی
فرانس، جرمنی اور برطانیہ پر مشتمل E-3 ملکوں نے ایران کو ایک بار پھر دھمکی دی ہے کہ اگر وہ بات چیت کے راستے پر نہیں آتا تو اُس پر اقوام متحدہ کی پابندیاں دوبارہ نافذ کر دی جائیں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گُتریس اور سلامتی کونسل کو لکھے خط میں E-3 وزراء خارجہ نے ای...