August 14, 2025 3:18 PM August 14, 2025 3:18 PM

views 7

ہماچل پردیش میں مانسون کی بارش سے تباہی کا سلسلہ جاری ہے۔

ہماچل پردیش میں مانسون کی بارش سے تباہی کا سلسلہ جاری ہے۔ شدید بارش، چٹانوں کے ٹکڑے گرنے اور بادل پھٹنے کے واقعات سے کئی سڑکوں پر رکاوٹیں ہیں اور بجلی کی سپلائی منقطع ہے۔ ہنگامی صورتحال میں کارروائی کرنے والے ریاستی مرکز کے مطابق ایک قومی شاہراہ اور 395 رابطہ سڑکیں بند ہیں۔ اس کے علاوہ ایک ہزار 593 ...

August 14, 2025 3:17 PM August 14, 2025 3:17 PM

views 3

ہماچل کی پہاڑیوں میں لگاتار بارش اور ریاست کے کچھ علاقوں میں بادل پھٹنے کے حادثات کی وجہ سے پنجاب کے کئی علاقے پریشانیوں سے دو – چار ہیں۔

ہماچل کی پہاڑیوں میں لگاتار بارش اور ریاست کے کچھ علاقوں میں بادل پھٹنے کے حادثات کی وجہ سے پنجاب کے کئی علاقے پریشانیوں سے دو - چار ہیں۔ یہاں بیاس دریا میں پانی کی سطح میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ پیش ہے رپورٹ۔                              VC - Rajesh Bali کپورتھلا میں سلطان پور لودھی کے Mand علاقے میں ...

August 14, 2025 3:14 PM August 14, 2025 3:14 PM

views 43

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے جموں و کشمیر، ہماچل پردیش، مشرقی مدھیہ پردیش، وِدربھ خطّے اور ساحلی آندھراپردیش میں آج بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے جموں و کشمیر، ہماچل پردیش، مشرقی مدھیہ پردیش، وِدربھ خطّے اور ساحلی آندھراپردیش میں آج بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ اتراکھنڈ میں اگلے پانچ روز کے دوران شدید بارش کا امکان ہے۔ پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، اترپردیش میں کہیں کہیں ہفتے کے روز تک ا...

August 14, 2025 3:13 PM August 14, 2025 3:13 PM

views 5

ر ٹینس کی مقبول شخصیت Leander Paes کے والد ڈاکٹر Vece Paes کا، کَل کولکاتہ میں انتقال ہوگیا۔

1972 میں میونخ اولمپک ہاکی میں کانسے کا تمغہ جیتنے والے اور ٹینس کی مقبول شخصیت Leander Paes کے والد ڈاکٹر Vece Paes کا، کَل کولکاتہ میں انتقال ہوگیا۔ وہ 80 برس کے تھے۔ وہ رعشے کی بیماری میں مبتلا تھے اور انہیں منگل کی صبح اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ اُن کی آخری رسوم پیر یا منگل کو ادا کی جائیں گ...

August 14, 2025 3:08 PM August 14, 2025 3:08 PM

views 9

سپریم کورٹ نے، دلّی NCR سے آوارہ کتوں کو ہٹانے کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر اپنا فیصلہ محفوظ رکھا ہے۔

سپریم کورٹ نے آج قومی راجدھانی خطہ دلّی میں آوارہ کتوں کو ہٹاکر اُنہیں شیلٹر ہومس میں منتقل کرنے کی ہدایات پر عمل درآمد کو روکنے کی درخواست پر اپنا فیصلہ محفوظ رکھا ہے۔ یہ ہدایات 11 اگست کو دو ججوں کی بینچ نے جاری کی تھیں۔ تین ججوں جسٹس وکرم ناتھ، جسٹس سندیپ مہتا اور جسٹس این وی اَنجارِیا پر مشتمل ا...

August 14, 2025 3:06 PM August 14, 2025 3:06 PM

views 9

حکومت نے ملک کی گراں قدر خدمات کیلئے ایک ہزار سے زیادہ اہلکاروں کو بہادری اور سروِس میڈل دینے کا اعلان کیا ہے۔

سرحدی حفاظتی فورس BSF نے بتایا ہے کہ یومِ آزادی کے موقع پر 16 دِلیر سِیما پرہریوں کو اُن کی شجاعت اور بے مثال بہادری پر، بہادری کے تمغے دیئے جائیں گے۔ اِن لوگوں نے آپریشن سندور کے دوران عزم اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا تھا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں BSF نے کہا کہ یہ تمغے ملک کے تئیں اِن کی عقیدت اور بھ...

August 14, 2025 3:04 PM August 14, 2025 3:04 PM

views 5

79ویں یوم آزادی سے قبل آج شام صدر جمہوریہ دروپدی مرمو ملک سے خطاب کریں گی۔

79ویں یوم آزادی سے قبل آج شام صدر جمہوریہ دروپدی مرمو ملک سے خطاب کریں گی۔ اُن کے خطاب کو شام سات بجے آکاشوانی کے پورے قومی نیٹ ورک اور دور درشن کے سبھی چینلوں پر ہندی میں براہِ راست نشر کیا جائے گا، جس کے بعد یہ انگریزی میں نشر ہوگا۔ دور درشن پر ہندی اور انگریزی میں خطاب کے نشریہ کے بعد، اسے دور در...

August 14, 2025 3:02 PM August 14, 2025 3:02 PM

views 5

79ویں یوم آزادی سے قبل آج شام صدر جمہوریہ دروپدی مرمو ملک سے خطاب کریں گی۔

79ویں یوم آزادی سے قبل آج شام صدر جمہوریہ دروپدی مرمو ملک سے خطاب کریں گی۔ اُن کے خطاب کو شام سات بجے آکاشوانی کے پورے قومی نیٹ ورک اور دور درشن کے سبھی چینلوں پر ہندی میں براہِ راست نشر کیا جائے گا، جس کے بعد یہ انگریزی میں نشر ہوگا۔ دور درشن پر ہندی اور انگریزی میں خطاب کے نشریہ کے بعد، اسے دور در...

August 14, 2025 10:01 AM August 14, 2025 10:01 AM

views 11

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو 79 ویں یومِ آزادی کے موقع پر آج قوم سے خطاب کریں گی۔

         صدر جمہوریہ دروپدی مرمو 79 ویں یوم آزادی کے موقع پر آج قوم سے خطاب کریں گی۔ اُن کے خطاب کو شام سات بجے سے آکاشوانی کے تمام قومی نیٹ ورک اور دور درشن کے سبھی چینلوں پر ہندی میں براہِ راست نشر کیا جائے گا، جس کے بعد یہ انگریزی میں نشر ہوگا۔ دور درشن پر ہندی اور انگریزی میں خطاب کے نشریہ کے بع...

August 14, 2025 9:59 AM August 14, 2025 9:59 AM

views 4

بھارت نے 100 گیگا واٹ سولر پی وی ماڈیول مینوفیکچرنگ کی صلاحیت حاصل کر کے ایک اہم سنگِ میل حاصل کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اس حصولیابی کی تعریف کی ہے اور اسے خود کفالت کے لیے ایک اہم سنگِ میل قرار دیا ہے۔

بھارت نے 100 گیگا واٹ سولر پی وی ماڈیول مینوفیکچرنگ کی صلاحیت حاصل کر کے ایک اہم سنگِ میل طے کیا ہے، جو کہ 2014 میں صرف 2 اعشاریہ 3 گیگا واٹ کے مقابلے ایک قابل ذکر اضافہ ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اس حصولیابی کی تعریف کی ہے اور اسے خود کفالت کے لیے ایک اہم سنگِ میل قرار دیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ...