August 14, 2025 9:43 PM August 14, 2025 9:43 PM
5
مسلح افواج اور مرکزی مسلح پولیس فورسز کے اہلکاروں کو نمایاں خدمات کے اعتراف میں بہادری کے 127 اعزازات اور امتیازی خدمات کے 40 اعزازات سے نوازا جائے گا
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے یومِ آزادی کے موقع پر مسلح افواج اور مرکزی مسلح پولیس فورسز کے اہلکاروں کو نمایاں خدمات کے اعتراف میں بہادری کے 127 اعزازات اور امتیازی خدمات کے 40 اعزازات کی منظوری دی ہے۔ اِن اعزازات میں: دو کیرتی چکر، 15 ویر چکر، 16 شوریہ چکر، دو Bar to Sena میڈلس، 58 سینا میڈلس، چھ Na...