August 15, 2025 3:27 PM August 15, 2025 3:27 PM

views 5

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، کہانی کے پس منظر کے کردار کے عنوان سے متعلق ایک Podcast سیریز شروع کررہا ہے

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، کہانی کے پس منظر کے کردار کے عنوان سے متعلق ایک Podcast سیریز شروع کررہا ہے۔ یوم آزادی کے موقع پر ہم اس کی پہلی قسط شروع کررہے ہیں۔ اس قسط میں لیفٹیننٹ آر مادھوَن پِلّئی کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو پیش کیا جائے گا، جو تقریباً 100 سال پہلے پیدا ہوئے تھے، وہ انڈین نیشنل آرمی ک...

August 15, 2025 3:25 PM August 15, 2025 3:25 PM

views 12

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ، یوکرین-روس تنازع پر امن بات چیت کیلئے، آج رات الاسکا میں روس کے اپنے ہم منصب ولادیمیرپوتن سے ملاقات کریں گے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن آج ملاقات کرنے والے ہیں۔ یہ ملاقات، الاسکا کے Anchorage میں امریکہ کے مشترکہ فوجی اڈے Elmendorf-Richardson میں ہوگی۔ اِس سال جنوری میں ٹرمپ کی وہائٹ ہاؤس میں واپسی کے بعد یہ اپنی نوعیت کی پہلی ملاقات ہوگی۔ اعلیٰ سطح کی ملاقات سے پہلے ٹرمپ نے...

August 15, 2025 3:24 PM August 15, 2025 3:24 PM

views 1

اِسکواش میں، بھارت کی Akanksha Salunkhe اور Anahat Singh آسٹریلیا میں خواتین کی Bega Open چیمپئن شپ کے کوراٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔

اِسکواش میں، بھارت کی Akanksha Salunkhe اور Anahat Singh آسٹریلیا میں خواتین کی Bega Open چیمپئن شپ کے کوراٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ کَل خواتین کے سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں Akanksha نے آسٹریلیا کی Sophie Fadely کو تین-دو سے ہرایا، جبکہ چوٹی کی کھلاڑی Anahat نے بھی آسٹریلیا کی Sarah Cardwell پر ...

August 15, 2025 3:23 PM August 15, 2025 3:23 PM

views 1

انڈیا اے خواتین کرکٹ ٹیم نے آج Brisbane میں آسٹریلیا اے ٹیم کے خلاف دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں شاندار جیت حاصل کی

انڈیا اے خواتین کرکٹ ٹیم نے آج Brisbane میں آسٹریلیا اے ٹیم کے خلاف دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں شاندار جیت حاصل کی۔ Yastika Bhatia، رادھا یادو اور Tanuja Kanwer نے نصف سینچریاں بنائیں۔

August 15, 2025 11:41 AM August 15, 2025 11:41 AM

views 12

ملک آج 79 واں یوم آزادی منا رہا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے دلی میں لال قلعے کی فصیل پر قومی پرچم پھہرایا اور ملک سے خطاب کیا۔

ملک آج اپنا 79 واں یوم آزادی منا رہا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے دلی کے تاریخی لال قلعے پر یوم آزادی کی تقریبات کی قیادت کی اور قومی پرچم پھہرایا۔ لال قلعے کی فصیل سے ملک سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے آپریشن سندور کے جانباز فوجیوں کو یہ کہتے ہوئے سلام پیش کیا کہ یہ کارروائی ملک کی مسلح افواج کی طاق...

August 15, 2025 11:40 AM August 15, 2025 11:40 AM

views 7

وزیر اعظم نے آپریشن سندور کی کامیابی کیلئے فوجیوں کی بہادری کو سلام پیش کیا۔

لال قلعے کی فصیل سے ملک سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے آپریشن سندور کے جانباز فوجیوں کو یہ کہتے ہوئے سلام پیش کیا کہ یہ کارروائی ملک کی مسلح افواج کی طاقت کا ایک واضح ثبوت تھی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے مسلح افواج کو حکمت عملی تیار کرنے، نشانہ طے کرنے اور وقت کا انتخاب کرنے کی مکمل آزادی دی تھی۔ وزیر...

August 15, 2025 11:35 AM August 15, 2025 11:35 AM

views 10

بھارت دشمن کی کسی بھی کوشش کو ناکام بنانے کیلئے ایک طاقتور ہتھیار نظام کی تشکیل کی خاطر مشن سدرشن چکر کا آغاز کرے گا۔

وزیر اعظم مودی نے کہا ہے کہ بھارت، ہتھیار کا ایک طاقتور نظام پیدا کرنے کے لیے مشن سُدرشن چکر لانچ کرے گا، تاکہ دشمنوں کے کسی بھی کوشش کو ناکام بنایا جا سکے۔ جناب مودی نے کہا کہ اگلے 10 برسوں میں 2035 تک اس قومی سکیورٹی نظام کی توسیع کی جائے گی، مستحکم کیا جائے گا اور اس کی جدیدکاری کی جائے گی۔ وزیر ...

August 14, 2025 9:46 PM August 14, 2025 9:46 PM

views 13

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ بھارت،2047 تک ایک ترقی یافتہ ملک بننے کی راہ پر گامزن ہے۔ صدر جمہوریہ نے کہا کہ سماجی پروگراموں کے سبب جامع اقتصادی ترقی حاصل ہوئی ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج زور دے کر کہا کہ بھارت 2047 تک ایک ترقی یافتہ معیشت بننے کی راہ پر کامیابی کے ساتھ گامزن ہے۔ 79ویں یوم آزادی کے موقع پر قوم سے اپنے خطاب میں صدر جمہوریہ مرمو نے اِس پیشرفت کو مجموعی اقتصادی شرح ترقی کے ساتھ ساتھ سماجی شعبے کے اقدامات کے ساتھ منسلک کیا۔ انھوں نے کہا کہ...

August 14, 2025 9:45 PM August 14, 2025 9:45 PM

views 3

وزیر اعظم نریندر مودی کل 79 ویں یومِ آزادی کی تقریبات میں ملک کی قیادت کریں گے

ملک کَل اپنا 79واں یومِ آزادی منائے گا اور وزیر اعظم نریندر مودی دلّی کے تاریخی لال قلعہ پر تقریبات کی قیادت کریں گے۔ وزیرِ اعظم قومی پرچم پہرائیں گے اور لال قلعہ کی فصیل سے ملک سے خطاب کریں گے۔ ملک، حکومت کے 2047 تک وِکست بھارت کے نظریے کی جانب تیزی سے گامزن ہے، لہٰذا اِس سال کی تقریبات کا موضوع ’...