August 16, 2025 9:36 AM August 16, 2025 9:36 AM

views 7

آج پورے ملک میں، جنماشٹمی منائی جا رہی ہے۔

آج پورے ملک میں، جنماشٹمی کا تہوار منایا جا رہا ہے۔ یہ تہوار بھگوان کرشن کے جنم دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ عقیدتمند بھگوان کرشن کی پوجا ارچنا کے لیے بڑی تعداد میں مندروں میں پہنچ رہے ہیں۔ اتراپردیش میں متھرا اور وِرنداون میں بھگوان کرشن کا جنم دن منانے کے لیے بڑے پیمانے پر تیاریاں کی گئی ہیں۔ بڑی ت...

August 16, 2025 9:34 AM August 16, 2025 9:34 AM

views 6

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے ملک اور بیرون ملک میں بھی بھارتی شہریوں کو شری کرشنا جمناشمٹی کے موقع پر دلی مبارکباد دی ہے۔

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے ملک اور بیرون ملک میں بھی بھارتی شہریوں کو شری کرشنا جمناشمٹی کے موقع پر دلی مبارکباد دی ہے۔ اپنے پیغام میں صدرِ جمہوریہ نے کہا کہ بھگوان شری کرشن کی زندگی اور تعلیمات ہمیں خود کی ترقی اور اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کو احساس کی تحریک دیتی ہیں۔ صدر مرمو نے کہا کہ بھگو...

August 16, 2025 9:33 AM August 16, 2025 9:33 AM

views 9

وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے عوام کو آج جنماشٹمی کے موقعے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے عوام کو آج جنماشٹمی کے موقعے پر مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے امید ظاہر کی کہ عقیدت، خوشی اور جوش و خروش کے اِس پوَتر تہوار سے لوگوں کی زندگیوں میں ایک نئی توانائی اور جذبہ پیدا ہوتا ہے۔×

August 16, 2025 9:32 AM August 16, 2025 9:32 AM

views 4

قوم آج سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کو اُن کی ساتویں برسی پر خراجِ عقیدت پیش کر رہی ہے۔

قوم آج سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کو اُن کی ساتویں برسی پر خراجِ عقیدت پیش کر رہی ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے آج قومی راجدھانی میں اُن کی سمادھی سدَیو اٹل پر گلہائے عقیدت نذر کیے۔ مرکزی وزراء راجناتھ سنگھ، جے پی نڈّا، کرن رجیجو، گجیندر سنگھ شیخاوت، لوک سبھا کے اسپیک...

August 16, 2025 9:31 AM August 16, 2025 9:31 AM

views 3

جموں و کشمیر میں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ، Chisoti میں بادل پھٹنے کے تباہ کُن حادثے سے متاثرہ لوگوں سے ملنے کے لیے کشتواڑ پہنچے۔

جموں و کشمیر میں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ، Chisoti میں بادل پھٹنے کے تباہ کُن حادثے سے متاثرہ لوگوں سے ملنے کے لیے کشتواڑ پہنچے۔ اِس ناگہانی آفت میں کم سے کم 60 افراد ہلاک اور 100 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔ عمر عبداللہ نے مقامی لوگوں سے بات چیت کی، جنہوں نے سرِ دست تباہی اور درپیش چیلنجوں کی جانکاری دی۔ وز...

August 16, 2025 9:30 AM August 16, 2025 9:30 AM

views 14

Alaska میں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روس کے اُن کے ہم منصب ولادیمیر پتن کے درمیان میٹنگ، یوکرین میں جنگ سے متعلق کسی سمجھوتے کے بغیر ختم ہو گئی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روس کے اُن کے ہم منصب ولادیمیر پتن کے درمیان یوکرین-روس تنازعے سے متعلق Alaska سربراہ کانفرنس، بغیر کسی سمجھوتے کے ختم ہو گئی۔ اِس بات چیت کو اس سلسلے میں ایک پیشرفت سمجھا   جا رہا ہے۔ البتہ اِس میٹنگ میں، یوکرین کی جنگ سے متعلق کوئی معاہدہ نہ ہو سکا۔ میٹنگ کے بعد مشترکہ کا...

August 16, 2025 9:29 AM August 16, 2025 9:29 AM

views 73

بھارت کی تجارتی اشیاء کی برآمدات میں، جولائی کے مہینے میں کافی اچھی کارکردگی رہی۔ اِن برآمدات میں تقریباً 7 اعشاریہ 3 فیصد کا اضافہ ہو کر یہ 37 ارب 24 کروڑ امریکی ڈالر ہو گئیں۔

جولائی کے مہینے میں بھارت کی تجارتی اشیا کی برآمدات کافی اچھی رہیں، اِن میں تقریباً 7 اعشاریہ 3 فیصد کا اضافہ ہو کر، یہ سالانہ طور پر 37 ارب 24 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں۔ تجارت و صنعت کی وزارت کی طرف سے جاری عارضی اعداد و شمار کے مطابق، اشیا کی برآمدات کی ترقی کے بڑے عناصر، انجینئرنگ اشیا، جواہرات و زی...

August 16, 2025 9:27 AM August 16, 2025 9:27 AM

views 16

بھارتیہ محکمہئ موسمیات نے آج گوا اور کونکن میں شدید سے تیز موسلا دھار بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارتیہ محکمہئ موسمیات نے آج گوا اور کونکن میں شدید سے تیز موسلا دھار بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ نے آسام، میگھالیہ، اتراکھنڈ، مدھیہ مہاراشٹر، تلنگانہ، مغربی مدھیہ پردیش اور گجرات خطے میں بھی تیز سے موسلا دھار بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ اس کے علاوہ اروناچل پردیش، ناگالینڈ، منی پور، میزور...

August 16, 2025 9:25 AM August 16, 2025 9:25 AM

views 2

شطرنج میں، M Pranesh نے Quantbox چنئی گرینڈ ماسٹرس چیمپئن شپ میں، چیلنجرس کا خطاب جیت لیا ہے۔

شطرنج میں، بھارتی Grand Master ایم Pranesh نے چنئی میں جاری گرانڈ ماسٹر 2025 کا خطاب جیت لیا ہے۔ اس خطاب کے بعد انھیں اگلے سال ماسٹرز زمرے میں مقابلہ آرائی کا موقع مل گیا ہے۔ جرمنی کے کھلاڑی Vincent Keymer نے بھی اس ٹورنامنٹ میں ایک یادگار جیت حاصل کی ہے۔ انھوں نے کل ماسٹرز زمرے کے فائنل مرحلے میں ا...

August 15, 2025 9:49 PM August 15, 2025 9:49 PM

views 9

ملک نے آج 79واں یومِ آزادی جوش وخروش کے ساتھ منایا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے لال قلعے کی فصیل پر قوم پرچم لہرایا اور ہموطنوں کو تلقین کی کہ وہ بھارت کو خودکفیل بنائیں اور صرف سودیشی اشیاء استعمال کرنے کا عہد کریں

ملک میں آج 79واں یومِ آزادی منایا گیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے دلّی میں تاریخی لال قلعے پر یومِ آزادی کی تقریبات کی قیادت کی اور قومی پرچم لہرایا۔ لال قلعے کی فصیل سے ملک سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے ہموطنوں کو تلقین کی کہ وہ بھارت کو خودکفیل بنانے کیلئے کام کریں اور ہمارے اپنے لوگوں کی بنائی ...