August 16, 2025 2:59 PM August 16, 2025 2:59 PM
9
انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کے دفتر نے کل کہا کہ غزہ میں مئی کے اواخر کے بعد سے کم از کم ایک ہزار 760 فلسطینی، امداد حاصل کرنے کی کوشش کے دوران ہلاک کردیئے گئے ہیں۔
انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کے دفتر نے کل کہا کہ غزہ میں مئی کے اواخر کے بعد سے کم از کم ایک ہزار 760 فلسطینی، امداد حاصل کرنے کی کوشش کے دوران ہلاک کردیئے گئے ہیں۔ اگست کی شروعات میں شائع اُس کے گزشتہ اعداد وشمار کے بعد سے مرنے والوں کی تعداد میں کئی سو افراد کا اضافہ ہوچکا ہے۔ اقوام متحدہ کی ...