August 16, 2025 9:40 PM August 16, 2025 9:40 PM

views 3

جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے آج بادل پھٹنے کے بعد اچانک سیلاب سے کشتواڑ کے Chashoti گاؤں میں ہوئے نقصان کا جائزہ لینے کیلئے وہاں کا دورہ کیا

جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے آج بادل پھٹنے کے بعد اچانک سیلاب سے کشتواڑ کے Chashoti گاؤں میں ہوئے نقصان کا جائزہ لینے کیلئے وہاں کا دورہ کیا۔ آکاشوانی جموں کے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ راحت اور بچاؤ کارروائی کی نگرانی کر رہے فوج کے ایک سینئر افسر نے وہاں جاری کارروائیوں کے بارے میں...

August 16, 2025 9:39 PM August 16, 2025 9:39 PM

views 14

سری کرشن جنم اشٹمی پورے ملک میں بڑے جوش وخروش اور مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی جارہی ہے

بھگوان کرشن کا یومِ پیدائش Janmashtami کا تہوار آج ملک بھر میں منایا جا رہا ہے۔ بڑی تعداد میں عقیدت مند پوجا کیلئے مندروں میں پہنچے۔ ملک بھر میں ہزاروں مندروں کو پھولوں سے سجایا گیا اور روایتی انداز میں جھانکیاں پیش کی گئیں۔ بھگوان کرشن کے جائے پیدائش، اترپردیش کے متھرا میں، عقیدت اور مذہبی جوش و خ...

August 16, 2025 9:38 PM August 16, 2025 9:38 PM

views 7

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن جانے والے پہلے بھارتی، گروپ کیپٹن شبھانشو شکلا 18 دن کا کامیاب مشن مکمل کرنے کے بعد بھارت واپس آرہے ہیں

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن جانے والے پہلے بھارتی، گروپ کیپٹن شبھانشو شکلا 18 دن کا کامیاب مشن مکمل کرنے کے بعد بھارت واپس آرہے ہیں۔ اپنے کامیاب خلائی مشن کے بعد زمین پر آب وہوا کی مناسبت سے خود کو ڈھالنے کیلئے وہ امریکہ میں تھے۔ امید ہے کہ وہ کَل وطن واپس آجائیں گے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام ...

August 16, 2025 9:36 PM August 16, 2025 9:36 PM

views 6

بھارت دہرہ دون میں اگلے ہفتے پہلی بار سب سے بڑے بین الاقوامی Winter اسپورٹس مقابلوں کی میزبانی کرنے والا ہے

بھارت پہلی مرتبہ سب سے بڑے بین الاقوامی Winter اسپورٹس مقابلوں کی میزبانی کرنے والا ہے۔ ایشیائی اوپن شارٹ ٹریک اسپیڈ Skating ٹرافی 2025 کا انعقاد رائے پور-دہرہ دون میں مہارانا پرتاپ اسپورٹس کالج میں اِس مہینے کی 20 تاریخ سے 23 تاریخ تک ہوگا۔ آئس Skating ایسوسی ایشن آف انڈیا کے صدر  امیتابھ شرما نے...

August 16, 2025 9:35 PM August 16, 2025 9:35 PM

views 1

بھارتی اسکواش کھلاڑی Anahat Singh آسٹریلیا میں جاری NSW Bega Open 2025 ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں

اسکواش میں بھارت کی Anahat سنگھ، آسٹریلیا میں NSW Bega Open 2025 کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ انہوں نے سیمی فائنل میں ایک سخت مقابلے میں مصر کی Nour Khafagy کو ہرایا۔ دلّی کی 17 سالہ کھلاڑی نے تین-دو سے جیت حاصل کی۔ Anahat، اب مصر کی Habiba Hani کے خلاف فائنل مقابلہ کھیلیں گی اور اپنا تیرہواں PSA خطا...

August 16, 2025 3:09 PM August 16, 2025 3:09 PM

views 6

قوم، آج سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کو اُن کی ساتویں برسی پر یاد کر رہی ہے۔

قوم، آج سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کو اُن کی ساتویں برسی پر یاد کر رہی ہے۔ آنجہانی رہنما نے آج ہی کے دن 2018 میں اس دار فانی کو الوداع کہا تھا۔ اٹل بہاری واجپئی نے وزیراعظم کے طور پر تین مرتبہ فرائض انجام دیئے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے آج قومی راجدھانی میں اُن کی سما...

August 16, 2025 3:07 PM August 16, 2025 3:07 PM

views 4

اترپردیش میں بھگوان کرشن کی جائے پیدائش پر لوگ بڑے جوش و خروش اور مسرت کے ساتھ جنم اشٹمی منا رہے ہیں

اترپردیش میں بھگوان کرشن کی جائے پیدائش پر لوگ بڑے جوش و خروش اور مسرت کے ساتھ جنم اشٹمی منا رہے ہیں۔ شاندار اور رنگارنگ تقریب کو دیکھنے کیلئے دنیا بھر سے لوگ متھرا پہنچے ہیں۔ وزیرِ اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے بھی آج شری کرشن جنم مہوتسو میں حصہ لیا اور شری کرشن جنم بھومی مندر میں پھول نذر کئے۔ اِس موقع...

August 16, 2025 3:04 PM August 16, 2025 3:04 PM

views 3

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیراعظم نریندر مودی نے جنم اشٹمی کے موقع پر سبھی ہم وطنوں کو مبارک باد پیش کی ہے

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیراعظم نریندر مودی نے جنم اشٹمی کے موقع پر سبھی ہم وطنوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر، صدر جمہوریہ مرمو نے کہا کہ بھگوان شری کرشن نے سبھی کی فلاح وبہبود کیلئے خود کو قف کرتے ہوئے پوری انسانیت کو دھرم کے راستے پر چلنے کی تلقین کی ہے۔ انہوں نے شہریوں پر ز...

August 16, 2025 3:03 PM August 16, 2025 3:03 PM

views 19

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ اَلاسکا میں تین گھنٹے کی بات چیت میں پیشرفت اور یوکرین جنگ ختم کرنے کی خاطر کوئی حل تلاش کرنے کے نزدیک پہنچے ہیں لیکن انہوں نے فوری جنگ بندی کا کوئی اعلان نہیں کیا ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ انہوں نے اَلاسکا میں تین گھنٹے کی بات چیت میں پیشرفت کی ہے اور یوکرین جنگ ختم کرنے کی خاطر کوئی حل تلاش کرنے کے نزدیک پہنچے ہیں لیکن انہوں نے فوری جنگ بندی کا کوئی اعلان نہیں کیا ہے۔ بات چیت کے بعد پریس کانفرنس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے...

August 16, 2025 3:00 PM August 16, 2025 3:00 PM

views 9

پاکستان کے شمالی علاقوں میں، گزشتہ 48 گھنٹے کے دوران، موسلادھار بارش کے سبب آئے اچانک سیلاب میں کم از کم 321 افراد ہلاک ہوگئے ہیں

پاکستان کے شمالی علاقوں میں، گزشتہ 48 گھنٹے کے دوران، موسلادھار بارش کے سبب آئے اچانک سیلاب میں کم از کم 321 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاکستان کی قدرتی آفات کے بندوبست سے متعلق قومی اتھارٹی نے بتایا ہے کہ پہاڑی خیبرپختون خوا صوبے میں 307 اموات درج کی گئی ہیں۔ مزید 9 افراد پاکستان کے قبضے والے کشمیر خطے ...