August 17, 2025 9:28 AM August 17, 2025 9:28 AM

views 9

تلنگانہ میں عادل آباد، Khammam اور منچریال اضلاع کے کئی نشیبی علاقے مسلسل شدید بارش کے سبب زیرآب آگئے ہیں۔

تلنگانہ میں عادل آباد، Khammam اور منچریال اضلاع کے کئی نشیبی علاقے مسلسل شدید بارش کے سبب زیرآب آگئے ہیں۔ شدید بارش کی وجہ سے سڑکوں پر پانی بھر گیا ہے اور مختلف نشیبی علاقوں میں سیلاب کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ ندی نالوں میں طغیانی کی وجہ سے گاؤں سے سڑک رابطے منقطع ہوگئے ہیں۔x

August 17, 2025 9:27 AM August 17, 2025 9:27 AM

views 3

بیڈمنٹن میں، بھارت کی تانیا ہیمنت نے، شمالی Mariana جزائر میں Saipan انٹرنیشنل 2025 کا، خواتین کے سنگلز کا خطاب جیت لیا ہے۔

بیڈمنٹن میں، بھارتی کھلاڑی تانیا ہیمنت نے ناردن ماریانا آئلینڈز میں گزشتہ روز سائپان انٹرنیشنل 2025 میں خواتین سنگلز کا خطاب اپنے نام کیا۔ عالمی درجہ بندی میں 86 ویں مقام پر موجود ٹاپ سیڈ تانیا نے فائنل میں جاپان کی کینائے سکائی کو پندرہ-دس، پندرہ-آٹھ سے ہرایا۔ اس سفر میں تانیا نے جاپان کی Rirna Hir...

August 17, 2025 9:26 AM August 17, 2025 9:26 AM

views 11

اسکواش میں، بھارت کی اناہت سنگھ آج آسٹریلیا میں منعقدہ بیگا اوپن کے فائنل میں مصر کی دوسرے نمبر کی کھلاڑی حبیبہ ہانی کا مقابلہ کریں گی۔

اسکواش میں، بھارت کی اناہت سنگھ آج آسٹریلیا میں منعقدہ بیگا اوپن کے فائنل میں مصر کی دوسرے نمبر کی کھلاڑی حبیبہ ہانی کا مقابلہ کریں گی۔ ٹاپ سیڈ اناہت سنگھ نے کل  سیمی فائنل میں مصر کی نور خافگی کو تین۔دو سے شکست دی۔ میچ کے دوران زخمی ہونے کے باوجود اناہت نے زبردست عزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے خافگی کو ہر...

August 16, 2025 9:52 PM August 16, 2025 9:52 PM

views 5

بھارت نے الاسکا میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور روس کے صدر ولادیمیر پتن کے درمیان سربراہ ملاقات کا خیرمقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ قیامِ امن کی تلاش میں اُن کی قیادت بہت قابل تحسین ہے

بھارت نے الاسکا میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور  روس کے صدر ولادیمیر پتن کے درمیان سربراہ ملاقات کا یہ کہتے ہوئے خیرمقدم کیا ہے کہ قیامِ امن کی اُن کی کوشش  قابل تحسین ہے۔ ایک بیان میں بھارت کی وزارت خارجہ نے بات چیت میں ہونے والی پیشرفت کی ستائش کی ہے اور اِس بات کو دوہرایا ہے کہ مذاکرات اور ڈپلومیس...

August 16, 2025 9:50 PM August 16, 2025 9:50 PM

views 11

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر سے آج برطانیہ کے وزیرخارجہ David Lammy نے فون پر بات کی

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر سے آج برطانیہ کے وزیرخارجہ David Lammy نے فون پر بات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر ڈاکٹر جئے شنکر نے بتایا کہ اِس گفتگو میں یوکرین کے حالیہ واقعات اور دیگر امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

August 16, 2025 9:53 PM August 16, 2025 9:53 PM

views 10

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکرنے جنوبی کوریا کے اپنے ہم منصب Cho Hyun کے ساتھ بات چیت میں باہمی اشتراک کو وسعت دینے پر تبادلۂ خیال کیا

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے آج نئی دلّی میں جنوبی کوریا کے اپنے ہم منصب Cho Hyun سے باہمی بات چیت کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر ڈاکٹر جئے شنکر نے کہا کہ دونوں رہنمائوں نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ اشتراک کو آگے بڑھانے کے مقصد سے مفید تبادلۂ خیال کیا۔ اِن شعبوں میں تجارت، مینوفیکچرنگ، بحری اور عوام...

August 16, 2025 9:47 PM August 16, 2025 9:47 PM

views 11

ممبئی اور مہاراشٹرکے مختلف حصوں میں لگاتارتیزبارش ہونے سے روزمرہ کی زندگی درہم برہم ہوکر رہ گئی ہے

ممبئی میں کَل رات سے لگاتار تیز بارش ہونے کی وجہ سے روز مرہ کی زندگی درہم برہم ہوکر رہ گئی ہے۔ آج صبح سویرے ایک مکان پر چٹانوں کے ٹکڑے گرنے سے کم از کم دو افراد کی موت ہوگئی۔ بھارتی موسمیات محکمے کے مطابق آج صبح ساڑھے آٹھ بجے تک گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران Santa Cruz موسمیاتی مرکز نے 244 ملی میٹر بار...

August 16, 2025 9:46 PM August 16, 2025 9:46 PM

views 1

بھارتی موسمیات محکمے نے کیرالہ میں بہت تیز بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے اور پانچ ضلعوں کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے

بھارتی موسمیات محکمے نے کیرالہ میں بہت تیز بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے اور پانچ ضلعوں کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ اِن میں Idukki، ارناکلم، تھریسور، Kannur اور کاسرگوڑ شامل ہیں۔ سبھی دیگر ضلعوں کیلئے Yellow الرٹ جاری کیا گیا ہے۔Kannur اور کاسرگوڑ میں اورینج الرٹ اگلے دو دن جاری رہے گا۔ سمندر میں او...

August 16, 2025 9:45 PM August 16, 2025 9:45 PM

views 6

بھارتی موسمیات محکمے نے انتہائی شدید بارش کے امکان کے مدنظر تلنگانہ، مہاراشٹر، گجرات اور گوا کے بعض حصوں کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے

بھارتی موسمیات محکمے نے انتہائی شدید بارش کے امکان کے مدنظر تلنگانہ، مہاراشٹر، گجرات اور گوا کے بعض حصوں کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات محکمے نے گجرات اور جنوبی ودربھ میں تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے جبکہ کونکن، گوا اور مدھیہ مہاراشٹر میں اگلے تین دن کے دوران انتہائی تیز بارش ہونے کا امکان ہے۔ اگل...

August 16, 2025 9:43 PM August 16, 2025 9:43 PM

views 9

وزیر اعظم نریندر مودی کل نئی دلّی میں تقریباً گیارہ ہزار کروڑ روپے مالیت کے قومی شاہراہ کے دو اہم پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی کل نئی دلّی میں تقریباً گیارہ ہزار کروڑ روپے مالیت کے قومی شاہراہ کے دو اہم پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔ اِن پروجیکٹوں میں دوارکا ایکسپریس وے کا دلّی سیکشن اور شہری سڑک کی توسیع کا دوسرا مرحلہ شامل ہیں۔ وزیر اعظم کے دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ قومی راجدھانی میں بھیڑ بھاڑ کو ...