August 17, 2025 9:28 PM August 17, 2025 9:28 PM

views 4

چین کے وزیرِ خارجہ اور چین کی کمیونسٹ پارٹی کے پولٹ بیورو ممبر Wang Yi، کل سے بھارت کا دو روزہ دورہ کریں گے

چین کے وزیرِ خارجہ اور چین کی کمیونسٹ پارٹی کے پولٹ بیورو ممبر Wang Yi، کل سے بھارت کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ وہ قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال کی دعوت پر بھارت کا دورہ کر رہے ہیں۔ اس دوران چین کے وزیر خارجہ، بھارت اور چین کے درمیان سرحدی معاملے پر خصوصی نمائندوں کے 24ویں دور کے مذاکرات میں شرکت کری...

August 17, 2025 9:27 PM August 17, 2025 9:27 PM

views 6

بھارتی بحریہ کا جدید ترین اسٹیلتھ فریگیٹ INS-Tamal اٹلی کے شہر Naples کی بندرگاہ کا دورہ کرنے کے بعد وطن واپسی کے سفر پر ہے

بھارتی بحریہ کا جدید ترین اسٹیلتھ فریگیٹ INS-Tamal اٹلی کے شہر Naples کی بندرگاہ کا دورہ کرنے کے بعد وطن واپسی کے سفر پر ہے۔ وزارتِ دفاع نے آج ایک بیان میں کہا کہ یہ دورہ دونوں ممالک کے قریبی تعلقات کو اجاگر کرتا ہے، جنہیں 2023 میں باضابطہ طور پر اسٹریٹجک شراکت داری کی سطح پر لے جایا گیا تھا۔ Naple...

August 17, 2025 9:26 PM August 17, 2025 9:26 PM

views 9

مرکزی وزیر اور نارتھ ممبئی کے رکن پارلیمنٹ پیوش گوئل نے آج ممبئی کے قریب کاندیولی میں ’’خواتین کے زیرِ انتظام پہلے کلین اسٹریٹ فوڈ ہب-ماولی‘‘ کا افتتاح کیا

مرکزی وزیر اور نارتھ ممبئی کے رکن پارلیمنٹ پیوش گوئل نے آج ممبئی کے قریب کاندیولی میں ’’خواتین کے زیرِ انتظام پہلے کلین اسٹریٹ فوڈ ہب-ماولی‘‘ کا افتتاح کیا۔ مکمل طور پر خواتین اپنی مدد آپ گروپوں کے ذریعے چلائے جا رہے اس مرکز کی خصوصیت کا ذکر کرتے ہوئے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا کہ ان خواتین کو فو...

August 17, 2025 9:22 PM August 17, 2025 9:22 PM

views 8

بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے آج پٹنہ میں وزیر اعلیٰ سکریٹیریٹ میں مردوں کے بارھویں ایشیا کپ ہاکی چمپئن شپ کے لوگو، Mascot اور ٹرافی کی نقاب کشائی کی

بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے آج پٹنہ میں وزیر اعلیٰ سکریٹیریٹ میں مردوں کے بارھویں ایشیا کپ ہاکی چمپئن شپ کے لوگو، Mascot اور ٹرافی کی نقاب کشائی کی۔ بہار پہلی بار ٹورنامنٹ کی میزبانی کر رہا ہے جو کہ اس مہینے کی 29 تاریخ سے اگلے مہینے کی 7 تاریخ تک راجگیر انٹرنیشنل اسٹیڈیم، راجگیر میں کھیلا جائے...

August 17, 2025 9:21 PM August 17, 2025 9:21 PM

views 5

ڈیورنڈ کپ فٹبال میں ڈائمنڈ ہاربر FC سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ اُس نے جمشید پور کے JRD ٹاٹا اسپورٹس کمپلیکس میں جمشید پور FC کو دو-صفر سے شکست دی

ڈیورنڈ کپ فٹبال میں ڈائمنڈ ہاربر FC سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ اُس نے جمشید پور کے JRD ٹاٹا اسپورٹس کمپلیکس میں جمشید پور FC کو دو-صفر سے شکست دی۔ دوسرے کوارٹر فائنل میں موہن بگان سپرجائنٹس اور ایسٹ بنگال کے درمیان میچ جاری ہے۔ یہ میچ کولکتہ کے Vivekananda Yuba Bharati Krirangan میں کھیلا جارہا ہے۔

August 17, 2025 3:18 PM August 17, 2025 3:18 PM

views 6

وزیر اعظم نریندر مودی نے 11 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے قومی شاہراہ کے دو پروجیکٹوں دُوارکا ایکسپریس وے اور اربن ایکسٹینشن روڈ دوئم کا افتتاح کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے اب سے کچھ دیر پہلے نئی دلّی میں قومی شاہراہوں کے دو بڑے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا۔ یہ پروجیکٹ، دوارکا ایکسپریس وے اور اَربن ایکسٹینشن روڈ دوئم ہیں۔ اِن پروجیکٹوں کو، حکومت کے اُس جامع منصوبے کے حصے کے طور پر تیار کیا گیا ہے، جس کا مقصد قومی راجدھانی میں ٹریفک کی بھیڑ بھاڑ کو ک...

August 17, 2025 3:16 PM August 17, 2025 3:16 PM

views 3

مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے کٹھوعہ ضلعے میں بادل پھٹنے کے واقعے میں سرکار کی طرف سے ہر طرح کی امداد کا یقین دلایا

مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے کٹھوعہ ضلعے میں بادل پھٹنے کے واقعے کے بارے میں جموں و کشمیر کے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا اور وزیرِ اعلیٰ عمر عبداللہ سے فون پر بات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب امت شاہ نے بتایا کہ مقامی انتظامیہ بچاؤ اور راحت کام میں لگی ہوئی ہے اور NDRF کی ٹیموں کو بھی وہاں بھیجا گیا ...

August 17, 2025 3:13 PM August 17, 2025 3:13 PM

views 5

جموں و کشمیر کے کٹھوعہ ضلعے میں بادل پھٹنے اور اچانک سیلاب آنے کے دو الگ الگ واقعات میں کم از کم 7 افراد کی موت ہوگئی، جبکہ پانچ زخمی ہوئے۔ بچاؤ کاروائی جاری ہے

جموں و کشمیر کے کٹھوعہ ضلعے میں بادل پھٹنے اور اچانک سیلاب آنے کے دو الگ الگ واقعات میں کم از کم 7 افراد کی موت ہوگئی، جبکہ پانچ زخمی ہوئے۔ یہ واقعہ کَل رات راج باغ کے Jod Ghati گاؤں اور Janglote علاقے میں پیش آیا۔ اِس سے علاقے کا سڑک رابطہ منقطع ہوگیا اور زمین اور املاک کو نقصان پہنچا ہے۔ پانچ افرا...

August 17, 2025 3:12 PM August 17, 2025 3:12 PM

views 4

مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے کہا ہے کہ کشتواڑ کے Chisoti گاؤں میں بادل پھٹنے کے واقعے کے بعد، اُن لوگوں کو ڈھونڈنے پر توجہ مرکوز کی جارہی ہے

مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے کہا ہے کہ کشتواڑ کے Chisoti گاؤں میں بادل پھٹنے کے واقعے کے بعد، اُن لوگوں کو ڈھونڈنے پر توجہ مرکوز کی جارہی ہے، جو اب بھی لاپتہ ہیں اور جن کے ملبے میں پھنسے ہونے کا اندیشہ ہے۔ مرکزی وزیر بچاؤ اور راحت کارروائی کا جائزہ لینے کیلئے جمعہ کو آدھی رات کے قریب بادل پھٹنے کے واقع...

August 17, 2025 3:11 PM August 17, 2025 3:11 PM

views 10

خارجہ سکریٹری وِکرم مِسری نے کاٹھمنڈو میں نیپال کے وزیرِ اعظم کے پی شرما اولی سے ملاقات کی۔ وہ آج اپنے ہم منصب امرِت بہادر رائے کے ساتھ وفود کی سطح کی بات چیت کریں گے

خارجہ سکریٹری وکرم مِسری نیپال کے اپنے ہم منصب امرِت بہادر رائے کی دعوت پر نیپال کے دو دن کے سرکاری دورے پر آج صبح کاٹھمنڈو پہنچ گئے۔ انہوں نے نیپال کے وزیرِ اعظم کے پی شرما اولی سے آج سِنگھ دربار میں ملاقات کی۔ وہ صدر رام چندر Paudel سے بھی ملنے والے ہیں۔ اس کے علاوہ، وہ وزیرِ خارجہ آرزو رانا دیوبا...