August 18, 2025 9:50 AM August 18, 2025 9:50 AM
5
سرکردہ یوروپی رہنماء آج واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلینسکی کے درمیان ہونے والی اہم میٹنگ میں شرکت کریں گے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرین کے صدر وولودومیر زیلنسکی کی واشنگٹن میں آج ایک نہایت اہم میٹنگ ہونے جا رہی ہے، جس میں یوروپ کے سرکردہ رہنما بھی شریک ہوں گے۔ یہ میٹنگ ایسے موقعے پر ہو رہی ہے، جب یوکرین کی جنگ کے فوری حل کے لیے دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔ اس اعلیٰ سطحی وفد میں برطانیہ کے وزیر اعظم کیر اس...