August 18, 2025 10:30 PM August 18, 2025 10:30 PM

views 6

بھارت کپل Bainsla نے قزاقستان میں ایشین شوٹنگ چمپئن شپ میں مردوں کے دس میٹر ایئر پسٹل جونیئر مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا ہے

بھارت کے کپل Bainsla نے، قزاخستان کے Shymkent میں جاری 16ویں ایشیائی نشانے بازی چیمپئن شپ میں ملک کیلئے پہلا سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ ہریانہ کے پَلوَل کے رہنے والے Bainsla نے مردوں کے ایئرپسٹل جونیئر فائنل میں ازبیکستان کے Ilkhombek Obidjonov کو سنسنی خیز مقابلے میں صفر اعشاریہ چھ پوائنٹس سے شکست دی۔ ب...

August 18, 2025 3:42 PM August 18, 2025 3:42 PM

views 4

جموں و کشمیر میں پورے جموں ڈویژن میں خراب موسم کی وجہ سے آج سبھی سرکاری اور پرائیویٹ اسکول بند ہیں۔

جموں و کشمیر میں پورے جموں ڈویژن میں خراب موسم کی وجہ سے آج سبھی سرکاری اور پرائیویٹ اسکول بند ہیں۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ خطے میں کَل تک خراب موسم رہنے کے تعلق سے حکام کی طرف سے جاری کی گئی وارننگ کے تناظر میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ اِدھر موسمیات محکمے نے مرکز کے زیر انتظام علاقے میں کَل تک گ...

August 18, 2025 3:38 PM August 18, 2025 3:38 PM

views 5

تعلیم کے وزیر مملکت جینت چودھری نے کہا ہے کہ حکومت نے اسکولوں میں طلباء کی سلامتی کے معاملے میں کسی بھی چوک کو بالکل بھی برداشت نہ کرنے کی پالیسی اختیار کی ہوئی ہے۔

  تعلیم کے وزیر مملکت جینت چودھری نے کہا ہے کہ حکومت نے اسکولوں میں طلباء کی سلامتی کے معاملے میں کسی بھی چوک کو بالکل بھی برداشت نہ کرنے کی پالیسی اختیار کی ہوئی ہے۔ آج لوک سبھا میں وقفہ سوالات کے دوران ضمنی سوالوں کا جواب دیتے ہوئے جناب چودھری نے کہا کہ طلباء کی سلامتی کے سلسلے میں وقتاً فوقت...

August 18, 2025 3:32 PM August 18, 2025 3:32 PM

views 10

کَل ہزاروں اسرائیلی شہریوں نے ملک گیر سطح پر مظاہرے کئے اور عام ہڑتال کی۔ یہ لوگ غزہ میں جنگ بندی اور حماس کی جانب یرغمال بنائے گئے افراد کی رہائی کا مطالبہ کررہے تھے۔

  کَل ہزاروں اسرائیلی شہریوں نے ملک گیر سطح پر مظاہرے کئے اور عام ہڑتال کی۔ یہ لوگ غزہ میں جنگ بندی اور حماس کی جانب یرغمال بنائے گئے افراد کی رہائی کا مطالبہ کررہے تھے۔ تقریباً دو برس پہلے شروع ہوئی جنگ کے بعد سے اب تک کے سب سے بڑے مظاہروں کے سبب شہروں میں آمد ورفت تھم گئی، شاہراہوں کو بلاک کیا گیا...

August 18, 2025 3:29 PM August 18, 2025 3:29 PM

views 17

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے اپنے ہم منصب ولادیمیر زیلنسکی پر یہ کہتے ہوئے دباؤ بنایا ہے کہ انہیں روس کے قبضے والے کچھ علاقوں پر سے اپنا دعویٰ چھوڑ دینا چاہئے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے اپنے ہم منصب ولادیمیر زیلنسکی پر یہ کہتے ہوئے دباؤ بنایا ہے کہ انہیں روس کے قبضے والے کچھ علاقوں پر سے اپنا دعویٰ چھوڑ دینا چاہئے۔ زیلنسکی آج یوروپی رہنماؤں کے ایک گروپ کے ساتھ اوول آفس میں صدر ٹرمپ سے ملاقات کرنے والے ہیں۔ کَل صدر ٹرمپ نے Truth سوشل پر ایک پوسٹ می...

August 18, 2025 3:24 PM August 18, 2025 3:24 PM

views 9

لوک سبھا میں آج بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر جانے والے پہلے بھارتی خلا باز کیپٹن شبھانشو شکلا پر ایک خصوصی بحث کی جائے گی۔

لوک سبھا میں آج بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر جانے والے پہلے بھارتی خلا باز کیپٹن شبھانشو شکلا پر ایک خصوصی بحث کی جائے گی۔ اس بحث میں 2047 تک وکست بھارت کے حصول کے لیے خلائی پروگرام کے اہم رول پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔           نئی دلی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے پارلیمانی امور کے وزیر کرن ریج...

August 18, 2025 3:20 PM August 18, 2025 3:20 PM

views 19

موسمیات محکمے نے مہاراشٹر، گجرات، آندھرا پردیش کے کچھ حصوں اور اوڈیشہ میں تیز بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ جموں و کشمیر کے کئی ضلعوں میں آنے والے دنوں میں اچانک سیلاب کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے چھتیس گڑھ، ساحلی آندھرا پردیش، ساحلی کرناٹک، کونکن، گوا، مدھیہ مہاراشٹر، اوڈیشہ، جنوبی کرناٹک کے اندرونی علاقوں اور تلنگانہ میں آج شدید بارش کے امکان کے مدنظر ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات محکمے کے مطابق قومی راجدھانی دلی میں آج ہلکی سے لے کر بہت ہلکی بارش ہونے کا امکان ہے۔x

August 18, 2025 3:13 PM August 18, 2025 3:13 PM

views 8

  بہار میں ووٹر فہرستوں اور دیگر معاملات پر اپوزیشن کے شوروغل کے تناظر میں پارلیمنٹ میں تعطل جاری ہے۔ لوک سبھا میں آج کیپٹن شبھانشو شکلا کے خلائی مشن پر بحث ہونا ہے۔

مختلف معاملات پر اپوزیشن کے شوروغل کے تناظر میں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی 2 بجے تک کے لیے ملتوی کی گئی ہے۔ آج صبح جب راجیہ سبھا کی کارروائی شروع ہوئی تو ایوان میں سابق ممبر La Ganesan کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا، جن کا 80 سال کی عمر میں اِس مہینے کی 15 تاریخ کو انتقال ہو گیا تھا۔ اِس کے ب...

August 18, 2025 3:11 PM August 18, 2025 3:11 PM

views 10

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج شام نئی دلی میں چین کے اپنے ہم منصب Wang Yi کے ساتھ باہمی  بات چیت کریں گے۔

چین کے وزیر خارجہ اور چین کی کمیونسٹ پارٹی کے پولٹ بیورو کے ممبرWang Yi  آج سے بھارت کے دو دن کے دورے پر رہیں گے۔ وہ قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوبھال کی دعوت پر یہ دورہ کر رہے ہیں۔ چین کے وزیر خارجہ بھارت - چین سرحدی سوال پر خصوصی نمائندوں کی 24ویں دور کی بات چیت میں شرکت کریں گے۔ اِس میں جناب اجیت د...