August 19, 2025 10:12 PM August 19, 2025 10:12 PM
4
انڈین فارین سروِس کے زیر تربیت افسران نے آج راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے ملاقات کی
انڈین فارین سروِس کے زیر تربیت افسران نے آج راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔ اِس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ بھارت کی سفارتکاری، ملک کو سال 2047 تک ترقی یافتہ بنانے کے ویژن اور گھریلو اہداف کے مطابق ہونی چاہیے۔ انہوں نے افسران سے امن، تکثیریت اور بات چیت جیسی ...