August 20, 2025 9:53 AM August 20, 2025 9:53 AM

views 18

سرکار نے ایک ہزار 507 کروڑ روپے کی تخمینہ لاگت سے راجستھان کے Kota-Bundi میں گرین فیلڈ    ہوائی اڈّے کی منظوری دی ہے۔

سرکار نے ایک ہزار 507 کروڑ روپے کی تخمینہ لاگت سے راجستھان کے Kota-Bundi میں گرین فیلڈ    ہوائی اڈّے کی منظوری دی ہے۔ اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کل نئی دلّی میں نامہ نگاروں کو جانکاری دیتے ہوئے مرکزی کابینہ کے فیصلوں کا اعلان کیا۔ کابینہ نے 8 ہزار 307 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت سے اُڈیش...

August 20, 2025 9:50 AM August 20, 2025 9:50 AM

views 8

نائب صدر کے عہدے کے چناؤ کے لیے قومی جمہوری اتحاد NDA کے امیدوار سی پی رادھا کرشنن آج اپنے  کاغذاتِ نامزدگی داخل کریں گے۔

نائب صدر کے عہدے کے چناؤ کے لیے قومی جمہوری اتحاد NDA کے امیدوار سی پی رادھا کرشنن آج اپنے  کاغذاتِ نامزدگی داخل کریں گے۔ اس موقع پر NDA کے سبھی لیڈر موجود رہیں گے۔ کل نئی دلّی میں NDA کی پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے نائب صدر کے عہدے کے لیے NDA کے امیدوار سی پی رادھا کر...

August 20, 2025 9:49 AM August 20, 2025 9:49 AM

views 5

وزیر اعظم نریندر مودی اس مہینے کی 22 تاریخ کو بہار کے گیا ضلعے میں Aunta – Simaria پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی اس مہینے کی 22 تاریخ کو بہار کے گیا ضلعے میں Aunta - Simaria پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے۔ اس پروجیکٹ میں دریائے گنگا پر تقریباً 2 کلو میٹر طویل پُل بھی شامل ہے، جس سے پٹنہ ضلعے میں Mokama اور بیگو سرائے کے درمیان سیدھا سڑک رابطہ فراہم ہو سکے گا۔ بھارت کی قومی شاہراہوں سے متعلق ات...

August 20, 2025 9:46 AM August 20, 2025 9:46 AM

views 8

مہاراشٹر میں، بارش سے وابستہ واقعات میں گزشتہ 4 دن میں کم از کم 21 افراد کی موت ہوئی ہے۔ موسمیات محکمے نے گجرات، گوا اور مہاراشٹر کے بعض حصوں کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

مہاراشٹر میں، بارش اور سیلاب سے وابستہ واقعات میں گزشتہ 4 دن میں کم از کم 21 افراد کی موت ہوئی ہے۔ ممبئی، تھانے، پال گھر، کونکن اور مہاراشٹر کے دیگر حصوں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ اکیلے Nanded ضلعے میں ہی 8 افراد کی موت ہوئی ہے، جو سیلاب سے بہت زیادہ متاثر ہوا ہے۔ بھارتی موسمیات م...

August 20, 2025 9:44 AM August 20, 2025 9:44 AM

views 22

 ممبئی اور اُس کے آس پاس کے علاقوں میں لگاتار تیز بارش ہونے سے روزمرہ کی زندگی پھر سے درہم برہم ہوکر رہ گئی ہے۔

 ممبئی اور اُس کے آس پاس کے علاقوں میں لگاتار تیز بارش ہونے سے روزمرہ کی زندگی پھر سے درہم برہم ہوکر رہ گئی ہے۔ کئی علاقوں میں پانی بھر گیا ہے، جس سے ریل اور سڑک ٹریفک متاثر ہوا ہے۔ ہوائی جہازوں کی خدمات بھی متاثر ہوئی ہیں۔x کَل شام مضافاتی ٹرین خدمات میں کچھ گھنٹوں کے لیے رکاوٹ پڑی لیکن بعد میں حال...

August 20, 2025 9:42 AM August 20, 2025 9:42 AM

views 12

بھارتی موسمیات محکمے نے، آج گجرات، گوا اور مہاراشٹر کے ساحلی علاقوں میں، انتہائی شدید بارش کے امکان کے مدنظر ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے، آج گجرات، گوا اور مہاراشٹر کے ساحلی علاقوں میں، انتہائی شدید بارش کے امکان کے مدنظر ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات محکمے نے اگلے دو تین دن کے دوران جموں و کشمیر، اتراکھنڈ، ہماچل پردیش، اور مشرقی راجستھان میں بھی تیز بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ اگلے 7 دن کے دوران مدھیہ پردیش، ...

August 20, 2025 9:40 AM August 20, 2025 9:40 AM

views 33

پاکستان میں آج صبح سویرے تین اعشاریہ سات کی شدت کا زلزلہ آیا۔ زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، سوات، چترال اور ایبٹ آباد میں محسوس کیے گئے۔

پاکستان میں آج صبح سویرے تین اعشاریہ سات کی شدت کا زلزلہ آیا۔ زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، سوات، چترال اور ایبٹ آباد میں محسوس کیے گئے۔ پاکستان کے محکمہ موسمیات کے زلزلے سے متعلق نیٹ ورک کے مطابق اس زلزلے کا مرکز افغانستان کے ہندو کُش علاقے میں 190 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ ابھی تک ک...

August 20, 2025 9:39 AM August 20, 2025 9:39 AM

views 7

Rashmika Sahgal نے قزاخستان میں 16 ویں ایشیائی نشانے بازی چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔

قزاخستان کے شہر Shymkent  میں جاری 16ویں ایشیائی نشانے بازی چیمپین شپ میں رشمیکا سہکل نے سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ مقابلے کے دوسرے دن یہ بھارت کا تیسرا انفرادی سونے کا تمغہ ہے۔ رشمیکا نے کل جونیئر خواتین کا ایئرپسٹل خطاب جیتا تھا۔ اس سے پہلے دن میں منوبھاکر نے خواتین کے دس میٹر ایئر پسٹل فائنل میں ایک ا...

August 20, 2025 9:37 AM August 20, 2025 9:37 AM

views 9

 بلغاریہ کے شہر Samokov میں جاری 20 سال تک کی عمر کے کھلاڑیوں کی عالمی کشتی چیمپین شپ میں بھارت کے Sumit Malik کو 57 کلوگرام کے زمرے میں چاندی کا تمغہ ملا۔

 بلغاریہ کے شہر Samokov میں جاری 20 سال تک کی عمر کے کھلاڑیوں کی عالمی کشتی چیمپین شپ میں بھارت کے Sumit Malik کو 57 کلوگرام کے زمرے میں چاندی کا تمغہ ملا۔ وہ روس کے پہلوان سے آٹھ۔پانچ سے ہار گئے۔ خواتین کے زمرے میں 68 کلوگرام کے زمرے میں Srishti فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ اِدھر 57 کلوگرام کے زمرے میں ...

August 20, 2025 9:36 AM August 20, 2025 9:36 AM

views 8

بھوٹان کے شہر Thimphu میں 17 سال تک کی عمر کی لڑکیوں کی SAFF  چیمپین شپ 2025 میں بھارتی ٹیم آج اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔

بھوٹان کے شہر Thimphu میں 17 سال تک کی عمر کی لڑکیوں کی SAFF  چیمپین شپ 2025 میں بھارتی ٹیم آج اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔ بھارت کا پہلا میچ نیپال سے ہوگا۔x