August 20, 2025 2:47 PM August 20, 2025 2:47 PM

views 7

ہماچل پردیش کے کچھ ضلعوں میں رُک رُک کر بارش ہونے کا سلسلہ جاری ہے

ہماچل پردیش کے کچھ ضلعوں میں رُک رُک کر بارش ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ خراب موسم کے پیش نظر کلّو ضلع کے منالی سب ڈویژن اور Una ضلع کے Gagret اور Amb سب ڈویژنوں میں تمام تعلیمی اداروں کو آج بند کردیا گیا ہے۔ باندھوں میں پانی کی سطح بڑھنے کے سبب مسلسل پانی چھوڑا جارہا ہے اور لوگوں سے الرٹ رہنے کو کہا گیا...

August 20, 2025 2:46 PM August 20, 2025 2:46 PM

views 6

جنوب مشرقی مدھیہ پردیش اور گجرات اور مہاراشٹر کے ساحلوں کے سمندر میں طوفانی دباؤ بنا ہوا ہے، جس کی وجہ سے شمالی کرناٹک میں شدید بارش ہونے کی اطلاعات ہیں

جنوب مشرقی مدھیہ پردیش اور گجرات اور مہاراشٹر کے ساحلوں کے سمندر میں طوفانی دباؤ بنا ہوا ہے، جس کی وجہ سے شمالی کرناٹک میں شدید بارش ہونے کی اطلاعات ہیں۔ محکمہ موسمیات نے بیلگاوی اور اُتر کنّڑ ضلعوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ مزید تفصیلات ہمارے نامہ نگار سے۔

August 20, 2025 2:44 PM August 20, 2025 2:44 PM

views 8

وزیراعظم نریندر مودی نے آج ایک قومی روزنامے میں مواصلات کے وزیر جیوترآدتیہ سندھیا کے ذریعہ لکھا گیا ایک مضمون شیئر کیا ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے آج ایک قومی روزنامے میں مواصلات کے وزیر جیوترآدتیہ سندھیا کے ذریعہ لکھا گیا ایک مضمون شیئر کیا ہے، جس کا موضوع ہے “Hooking Upto the Next Tele Level” سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں جناب مودی نے یہ بتایا کہ جناب سندھیا، کس طرح اس بات کو اُجاگر کررہے ہیں کہ بھارت کی ترقی میں سستے بر...

August 20, 2025 2:43 PM August 20, 2025 2:43 PM

views 8

دلّی پولیس نے، دلّی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا پر حملہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے

دلّی پولیس نے، دلّی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا پر حملہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ یہ حملہ قومی راجدھانی میں اُن کی رہائش گاہ پر ہوا تھا۔ BJP نے اس حملے کی مذمت کی ہے۔ دلّی BJP کے صدر ویریندر سچدیوا نے بتایا کہ موقع پر موجود لوگوں نے ملزم کو پکڑ لیا اور پولیس نے مزید تفصیلات حاصل کرنے کیلئے تحقی...

August 20, 2025 2:42 PM August 20, 2025 2:42 PM

views 8

کیرالہ میں بھارتی فوج کی مدراس ریجیمنٹ کی ”ویر یاترا بائک ریلی“ جاری ہے

کیرالہ میں بھارتی فوج کی مدراس ریجیمنٹ کی ”ویر یاترا بائک ریلی“ جاری ہے۔ مدارس ریجیمنٹ کے قیام کے 250 سال مکمل ہونے پر منعقد کی جارہی اِس ریلی میں الیکٹرک موٹر سائیکلوں کے ذریعے روایت اور جدت طرازی کے امتزاج کی نمائش کی جارہی ہے۔ کیرالہ اور تمل ناڈو کے 23 مقامات پر رُکتے ہوئے یہ ریلی 1 ہزار 359 کلو ...

August 20, 2025 2:41 PM August 20, 2025 2:41 PM

views 8

بہار میں ووٹر فہرستوں پر نظر ثانی کی خصوصی مہم، SIR سمیت مختلف معاملات پر شور و غل اور ہنگامہ آرائی کی وجہ سے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی دو پہر 2 بجے تک کے لیے ملتوی کردی گئی

بہار میں ووٹر فہرستوں پر نظر ثانی کی خصوصی مہم، SIR سمیت مختلف معاملات پر شور و غل اور ہنگامہ آرائی کی وجہ سے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی دو پہر 2 بجے تک کے لیے ملتوی کردی گئی۔ پہلی مرتبہ ملتوی کیے جانے کے بعد جب لوک سبھا کی کارروائی دو پہر 12 بجے دوبارہ شروع ہوئی تو الیکٹرانکس اور انفارمی...

August 20, 2025 2:40 PM August 20, 2025 2:40 PM

views 11

آج کولکات میں 134 ویں Durand کپ کے سیمی فائنل میں مشرقی بنگال کا مقابلہ ڈائمنڈ ہاربر FC سے ہوگا

آج کولکات میں 134 ویں Durand کپ کے سیمی فائنل میں مشرقی بنگال کا مقابلہ ڈائمنڈ ہاربر FC سے ہوگا۔ مشرقی بنگال کیلئے یہ مقابلہ بہت اہمیت کا حامل ہے، کیونکہ اُس نے موہن بگان کو ہرایا ہے۔ دوسری جانب ڈائمنڈ ہاربر FC، محمڈن اسپورٹنگ اور جمشید پور FC کو ہراکر سرخیوں میں ہے۔

August 20, 2025 9:59 AM August 20, 2025 9:59 AM

views 9

بھارت اور چین نے، براہِ راست پروازیں بحال کرنے، سرحد کے راستے تجارت پھر شروع کرنے اور امن برقرار رکھنے کے لیے مؤثر سرحدی بندوبست میں پیشرفت کے لیے ایک ورکنگ گروپ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بھارت اور چین نے براہِ راست پروازیں جلد سے جلد پھر شروع کرنے اور فضائی خدمات سے متعلق نظرِ ثانی شدہ سمجھوتے کو حتمی شکل دینے سے اتفاق کیا ہے۔ نئی دلی میں وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور چین کے وزیر خارجہ Wang Yi کے درمیان باہمی بات چیت کے دوران یہ اتفاق رائے ہوا ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ ط...

August 20, 2025 9:57 AM August 20, 2025 9:57 AM

views 6

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت اور چین کے درمیان مستحکم اور تعمیری تعلقات علاقائی اور عالمی امن و خوشحالی میں اہم رول ادا کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت اور چین کے درمیان مستحکم اور تعمیری تعلقات علاقائی اور عالمی امن و خوشحالی میں نمایاں رول ادا کریں گے۔ وزیر اعظم نے بھارت-چین سرحد پر امن و استحکام برقرار رکھنے کی اہمیت پر بھی زور دیا اور سرحدی سوال کے منصفانہ، معقول اور باہمی طور پر قابلِ قبول حل کے تئیں بھ...

August 20, 2025 9:57 AM August 20, 2025 9:57 AM

views 22

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج ماسکو میں، بھارت-روس بین حکومتی کمیشن کے 26 ویں اجلاس کی مشترکہ طور پر صدارت کریں گے۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج ماسکو میں تجارتی، اقتصادی، سائنسی، تکنیکی اور ثقافتی اشتراک سے متعلق بھارت-روس بین حکومتی کمیشن کے 26 ویں اجلاس کی مشترکہ طور پر صدارت کریں گے۔ ڈاکٹر جے شنکر بھارت-روس کاروباری فورم کی میٹنگ سے بھی خطاب کریں گے۔ وہ روس کے تین دن کے سرکاری دورے پر کل شام ماسکو پہنچے ہی...