August 21, 2025 9:18 AM August 21, 2025 9:18 AM

views 17

بلغاریہ میں 20 سال تک کے عمر کے کھلاڑیوں کی عالمی کُشتی چیمپئن شپ میں بھارت کی Tapsya نے سونے کا تمغہ جیتا ہے۔

بلغاریہ میں 20 سال تک کے عمر کے کھلاڑیوں کی عالمی کُشتی چیمپئن شپ میں Tapsya نے بھارت کے لیے سونے کا پہلا تمغہ جیتا ہے۔ انہوں نے خواتین کے 57 کلو گرام کے زمرے کے فائنل میں ناروے کی پہلوان کو 5-2 سے  ہرا دیا۔ خواتین کے 68 کلو گرام کے زمرے میں بھارت کی Srishti کو چاندی کا تمغہ ملا۔ وہ فائنل میں جاپان ...

August 21, 2025 9:17 AM August 21, 2025 9:17 AM

views 16

اوّلین کھیلو انڈیا واٹر اسپورٹس فیسٹیول آج جموں و کشمیر میں سری نگر کی ڈل جھیل میں شروع ہو رہا ہے۔

پہلا کھیلو انڈیا واٹر اسپورٹس فیسٹول آج سے جموں و کشمیر میں سری نگر کی خوبصورت ڈل جھیل میں شروع ہوگا۔ اِس 3 روزہ قومی ٹورنامنٹ میں 36 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے 400 سے زیادہ چوٹی کے کھلاڑی Rowing، Kayaking اور Canoeing جیسے کھیلوں میں سونے کے 24 تمغوں کے لیے مقابلہ آرائی کریں گے۔ یہ عم...

August 20, 2025 10:46 PM August 20, 2025 10:46 PM

views 26

وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے کہا ہے کہ اگلے سلسلے کی جی ایس ٹی اصلاحات، آتم نربھر بھارت بننے کے ملک کے سفر کو مزید تقویت فراہم کریں گی

وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے کہا ہے کہ اگلے سلسلے کی GST اصلاحات، آتم نربھر بھارت بننے کے ملک کے سفر کو مزید تقویت فراہم کریں گی۔ محترمہ سیتارمن نے یہ بات نئی دلّی میں معاوضہ محصول، صحت اور زندگی کا بیمہ اور ٹیکس شرح کو معقول بنانے کیلئے GST کاؤنسل کے ذریعے تشکیل کردہ وزراء کے گروپ سے خطاب کرتے ہوئے ...

August 20, 2025 10:44 PM August 20, 2025 10:44 PM

views 13

یو آئی ڈی اے آئی نے آج عالمی سطح پر اسٹار لنک کے ساتھ آدھار پر مبنی صارفین کی بلارکاوٹ تصدیق کیلئے اشتراک کیا ہے

منفرد شناخت سے متعلق بھارتی اتھارٹی UIDAI نے آج عالمی سطح پر سیٹلائٹ کے ذریعے انٹرنیٹ خدمات فراہم کرنے والی نجی کمپنی Starlink کے ساتھ آدھار پر مبنی صارفین کی بلارکاوٹ تصدیق کیلئے اشتراک کیا ہے۔ ایک بیان میں الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت نے کہا ہے کہ Starlink کے ساتھ اشتراک، اِس بات پر...

August 20, 2025 10:42 PM August 20, 2025 10:42 PM

views 9

آج آسٹریلیا کے میلبرن میں ایک ڈیجیٹل B2B مارکیٹ پلیس ورلڈ آڈیو ویژول اور انٹرینمنٹ سمٹ ویز بازار کا آغاز کیا گیا

آج آسٹریلیا کے میلبرن میں ایک ڈیجیٹل B2B مارکیٹ پلیس ورلڈ آڈیو ویژول اور انٹرینمنٹ سمٹ WAVES بازار کا آغاز کیا گیا۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر میلبرن میں بھارت کے قونصلر جنرل نے کہا کہ اِس پہل سے 50 سے زیادہ بھارتی اور آسٹریلیائی فلمسازوں کو 465 سے زیادہ میٹنگوں کیلئے یکجا ہونے کا موقع فراہم ہوگا، جس...

August 20, 2025 10:41 PM August 20, 2025 10:41 PM

views 27

آٹھ کلیدی صنعتوں کے مشترکہ اشاریے کے مطابق ملک کے بنیادی ڈھانچے کی پیداوار میں پچھلے سال کے مقابلے میں دو فیصد کا اضافہ درج کیا گیا

آٹھ کلیدی صنعتوں کے مشترکہ اشاریے کے مطابق ملک کے بنیادی ڈھانچے کی پیداوار میں پچھلے سال کی اسی مدت جولائی مہینے کے مقابلے میں 2 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا۔ تجارت اور صنعت کی وزارت کی جانب سے آج جاری کردہ عارضی اعداد و شمار کے مطابق اسٹیل، سیمنٹ، کھاد اور بجلی پر مشتمل ملک کے چار کلیدی شعبوں نے پچھلے...

August 20, 2025 10:38 PM August 20, 2025 10:38 PM

views 10

قزاخستان میں ایشیائی شوٹنگ چمپئن شپ میں مردوں کے اسکیٹ مقابلے میں بھارت کے اننت جیت سنگھ نروکا نے سونے کا تمغہ جیتا ہے

آج قزاخستان میں ایشیائی نشانے بازی چمپئن شپ میں مردوں کے Skeet کے فائنل میں بھارت کے نشانے باز اننت جیت سنگھ نَروکا نے اپنا پہلا انفرادی سونے کا تمغہ جیتا۔ انہوں نے کویت کے منصور الرشیدی کو شکست دی۔ نَروکا نے فائنل میں رشیدی کو 57-56 سے ہرایا۔ x

August 20, 2025 10:36 PM August 20, 2025 10:36 PM

views 10

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج ماسکو میں روس کے سرکردہ اسکالروں اور دانشوروں سے بات چیت کی

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج ماسکو میں روس کے سرکردہ اسکالروں اور دانشوروں سے بات چیت کی۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر وزیر موصوف نے کہا کہ میٹنگ کے دوران انہوں نے بھارت-روس تعلقات، عصری عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال اور بھارت کے نقطہئ نظر پر تبادلہئ خیال کیا۔ ڈاکٹر جے شنکر، آج تجارت، معیشت، سائن...

August 20, 2025 10:34 PM August 20, 2025 10:34 PM

views 59

افغانستان میں ہیرات صوبے میں پناہ گزینوں کو لے جا رہی ایک بس کے حادثے میں کم از کم 79 افراد ہلاک ہوگئے ہیں

افغانستان میں ہیرات صوبے میں ایک سڑک حادثے میں کم از کم 79 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ حکام نے کہا ہے کہ یہ حادثہ، ہیرات شہر کو ایران سے مربوط کرنے والی شاہراہ پر کل رات اُس وقت پیش آیا جب ایک مسافر بس ایک Mini ٹرک اور ایک موٹر بائک سے ٹکرا گئی۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق خواتین اور بچوں سمیت کئی متاثرین افغ...

August 20, 2025 10:32 PM August 20, 2025 10:32 PM

views 10

چھتیس گڑھ میں 29 ماؤنوازوں نے سیکیورٹی فورسز کے سامنے خود سپردگی کر دی ہے

چھتیس گڑھ میں 10 خاتون سمیت 29 ماؤنوازوں نے آج پولیس کے سامنے خود سپردگی کی۔ اُن پر تقریباً پانچ-پانچ لاکھ روپے کے انعام کا اعلان تھا۔ 21 ماؤنوازوں نے دانتے واڑہ ضلع میں جبکہ آٹھ ماؤنوازوں نے ناراین پور ضلع میں پولیس اور مرکزی مسلح فورسز کے سینئر افسران کے سامنے ہتھیار ڈالے۔ ریاستی حکومت کی بازآباد ...