August 21, 2025 9:33 AM August 21, 2025 9:33 AM

views 16

وزیر اعظم نریندر مودی کل بہار اور مغربی بنگال کے دورے پر جائیں گے، جہاں وہ کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی کل بہار اور مغربی بنگال کے دورے پر جائیں گے۔ اپنے اس دورے میں وزیر اعظم بہار میں گیا میں تقریباً 13 ہزار کروڑ روپے مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح کریں گے۔ گیا جی سے وزیر اعظم مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح کریں گے۔ وہ...

August 21, 2025 9:32 AM August 21, 2025 9:32 AM

views 21

ریلوے کا محکمہ دیوالی اور چھٹھ پوجا کے دوران بہار کیلئے 12 ہزار سے زیادہ خصوصی ریل گاڑیاں چلائے گا۔

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے اعلان کیا ہے کہ دیوالی اور چھٹ پوجا کے موقع پر بہار کے لیے 12 ہزار خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی۔ جناب ویشنو اور بہار NDA رہنماؤں کے درمیان ہوئی ملاقات کے بعد یہ اعلان کیا گیا ہے۔ جناب ویشنو نے کہا کہ ریاست کے رہنماؤں کے ساتھ عوام کی سفری ضروریات پر ہوئے تبادلہئ خیال کے بع...

August 21, 2025 9:31 AM August 21, 2025 9:31 AM

views 17

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ گزشتہ 4 سال کے دوران بھارت-روس تجارت میں اشیاء اور سامان کے اعتبار سے 5 گُنا اضافہ ہوا ہے۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ گزشتہ 4 سال کے دوران بھارت-روس دوطرفہ تجارت میں اشیاء اور سامان کے اعتبار سے 5 گُنا سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔ سال 2021 میں یہ 13 ارب ڈالر تھی، جو 2024-25 میں بڑھ کر 68 ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔ البتہ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس اضافے کے ساتھ ساتھ بڑا تجارتی عدم تو...

August 21, 2025 9:30 AM August 21, 2025 9:30 AM

views 6

EPFO میں اِس سال جون کے مہینے میں اب تک کا سب سے بڑا، 21 لاکھ نواسی ہزار اراکین کا مجموعی اضافہ درج کیا گیا ہے۔

EPFO میں اِس سال جون کے مہینے میں اب تک کا سب سے بڑا، 21 لاکھ نواسی ہزار اراکین کا مجموعی اضافہ درج کیا گیا ہے۔ یہ اعداد و شمار 9 اعشاریہ ایک چار فیصد کا اضافہ ظاہر کرتے ہیں، جو کہ اپریل 2018 میں شروع کی گئی   پے رول ڈیٹا ٹریکنگ کے بعد سے اندراج کی سب سے اونچی سطح ہے۔ محنت اور روزگار کی وزارت نے اپن...

August 21, 2025 9:29 AM August 21, 2025 9:29 AM

views 13

بھارت کی منفرد شناخت سے متعلق اتھارٹی نے آدھار پر مبنی صارفین کی بلا رکاوٹ تصدیق کے عمل کے لیے پرائیویٹ سیٹیلائٹ پر مبنی انٹرنیٹ خدمات فراہم کرنے والی کمپنی Starlink کے ساتھ اشتراک کیا ہے۔

بھارت کی منفرد شناخت سے متعلق اتھارٹی نے آدھار پر مبنی صارفین کی بلا رکاوٹ تصدیق کے عمل کے لیے پرائیویٹ سیٹیلائٹ پر مبنی انٹرنیٹ خدمات فراہم کرنے والی کمپنی Starlink کے ساتھ اشتراک کیا ہے۔ ایک بیان میں الیکٹرانکس اور IT محکمے کی وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس سے بھارت کے ڈیجیٹل بنیادی ڈھانچے کے ...

August 21, 2025 9:28 AM August 21, 2025 9:28 AM

views 14

اسرائیل نے کہا ہے کہ اُس نے غزہ شہر پر قبضہ کرنے اور اُسے اپنے کنٹرول میں لینے کے لیے فوجی کارروائی کے ابتدائی اقدامات کیے ہیں۔

اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اُس نے غزہ شہر پر قبضہ کرنے اور اِسے اپنے کنٹرول میں لینے کے لیے زمینی کارروائی کے سلسلے میں ابتدائی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ ایک بڑے حملے کی تیاری کے لیے فوجی اہلکار زیتون اور Jabalia سمیت مضافاتی علاقوں میں پہلے ہی سرگرمِ عمل ہیں۔ اسرائیل کے وزیر دفاع نے کل متعلقہ م...

August 21, 2025 9:24 AM August 21, 2025 9:24 AM

views 20

بھارتی محکمہئ موسمیات نے آج گجرات خطے میں شدید بارش سے متعلق ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات نے آج گجرات خطے میں شدید بارش سے متعلق ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمہئ موسمیات نے کہا ہے کہ سوراشٹر اور کَچھ میں آج انتہائی شدید بارش ہوسکتی ہے۔ اِس کے علاوہ محکمہئ موسمیات نے اگلے دو سے تین دن کے دوران مہاراشٹر اور ملک کے شمال مشرقی حصے کے مختلف مقامات پر بھی شدید بارش کا امکان ظ...

August 21, 2025 9:24 AM August 21, 2025 9:24 AM

views 15

گجرات میں سوراشٹر اور جنوبی گجرات کے ساحلی ضلعوں میں دور دور تک تیز بارش ہونے کی اطلاع ملی ہے۔  

گجرات میں سوراشٹر اور جنوبی گجرات کے ساحلی ضلعوں میں دور دور تک تیز بارش ہونے کی اطلاع ملی ہے۔   مقامی باندھوں اور دریاؤں کا پانی کنارے سے باہر بہہ رہا ہے، جس کی وجہ سے کئی علاقوں میں پانی بھر گیا ہے اور خطّے میں روزمرہ کی زندگی متاثر ہوئی ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ جونا گڑھ، دیو بھومی دوارک...

August 21, 2025 9:21 AM August 21, 2025 9:21 AM

views 22

بھارتی موسمیات محکمے نے، مہاراشٹر میں ایک ہفتے سے جاری شدید بارش کے بعد اب موسم بہتر ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے، مہاراشٹر میں ایک ہفتے سے جاری شدید بارش کے بعد اب موسم بہتر ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ ممبئی اور اس کے مضافاتی علاقوں تھانے، پال گھر، رائے گڑھ اور رتنا گری کے لیے Yellow الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ پونے کے گھاٹوں کے لیے اورینج الرٹ جبکہ ناشِک اور ستارہ کے گھاٹوں کے لیے Yellow الرٹ جار...

August 21, 2025 9:19 AM August 21, 2025 9:19 AM

views 20

بادل پھٹنے کے بعد آئے اچانک سیلاب سے متاثرہ جموں و کشمیر کے کشتواڑ ضلع کے چسوتی گاؤوں میں تلاش اور بچاؤ کارروائیاں آج لگاتار 8 ویں دن بھی جاری رہیں گی۔

بادل پھٹنے کے بعد آئے اچانک سیلاب سے متاثرہ جموں و کشمیر کے کشتواڑ ضلع کے چسوتی گاؤوں میں تلاش اور بچاؤ کارروائیاں آج لگاتار 8 ویں دن بھی جاری رہیں گی۔ اِس حادثے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 65 ہوگئی ہے، جس میں CISF کے 3 اہلکار اور جموں و کشمیر پولیس کے ایک SPO شامل ہیں۔ حکام کے مطابق 100 سے زیادہ...