August 21, 2025 3:17 PM August 21, 2025 3:17 PM

views 7

گجرات کے ساحلی اضلاع سوراشٹر اور جنوبی گجرات میں دور دور تک شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

گجرات کے ساحلی اضلاع سوراشٹر اور جنوبی گجرات میں دور دور تک شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ مقامی باندھ اور دریا میں پانی کی سطح زیادہ ہے، جس سے خطے میں معمولاتی زندگی متاثر ہے۔ جوناگڑھ، دیو بھومی، دوارکا، پوربندر اور گِرسومناتھ سمیت بارش سے متاثرہ اضلاع میں راحت اور بچاؤ کارروائیاں جاری ہیں۔×

August 21, 2025 3:16 PM August 21, 2025 3:16 PM

views 5

پدوچیری میں گوداوری دریا کے نشیبی علاقوں میں شدید بارش سے یانَم کے نزدیک Gowthami میں سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے

پدوچیری میں گوداوری دریا کے نشیبی علاقوں میں شدید بارش سے یانَم کے نزدیک Gowthami میں سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ آب پاشی کے محکمے کے حکام نے کہا ہے کہ آج خلیج بنگال میں تقریباً 10 لاکھ کیوسِک پانی چھوڑا گیا ہے۔ Dowleswaram بیراج میں پہلی سیلاب کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔×

August 21, 2025 3:13 PM August 21, 2025 3:13 PM

views 19

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج گجرات خطے میں بہت شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج گجرات خطے میں بہت شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ آج سوراشٹر اور کَچھ میں بہت شدید بارش کا امکان ہے۔ موسمیات کے محکمے نے آئندہ دو سے تین روز کے دوران مہاراشٹر میں کہیں کہیں اور ملک کے شمال مشرقی حصوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ کَل تک بہار، چ...

August 21, 2025 3:13 PM August 21, 2025 3:13 PM

views 12

جموں وکشمیر میں، جموں کے اسکولی تعلیم کے ڈائریکٹوریٹ نے خراب موسم کی صورتحال کے دوران طلباء، عملے اور دیگر افراد کی سلامتی کے سلسلے میں کام کاج کے معیاری ضابطے SOP جاری کئے ہیں۔

جموں وکشمیر میں، جموں کے اسکولی تعلیم کے ڈائریکٹوریٹ نے خراب موسم کی صورتحال کے دوران طلباء، عملے اور دیگر افراد کی سلامتی کے سلسلے میں کام کاج کے معیاری ضابطے SOP جاری کئے ہیں۔ آکاشوانی جموں کے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ جموں ڈویژن کے اداروں کے سبھی سربراہان کو SOPs کی سختی سے پابندی کرنے کی ہدایت د...

August 21, 2025 3:11 PM August 21, 2025 3:11 PM

views 10

اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اُس نے غزہ شہر پر قبضہ کرنے اور اِسے اپنے کنٹرول میں لینے کیلئے زمینی کارروائی کے سلسلے میں ابتدائی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔

اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اُس نے غزہ شہر پر قبضہ کرنے اور اِسے اپنے کنٹرول میں لینے کیلئے زمینی کارروائی کے سلسلے میں ابتدائی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ ایک بڑے حملے کی تیاری کیلئے فوجی اہلکار زیتون اور Jabalia سمیت مضافاتی علاقوں میں پہلے ہی سرگرمِ عمل ہیں۔ اسرائیل کے وزیر دفاع Israel Katzنے کل...

August 21, 2025 3:08 PM August 21, 2025 3:08 PM

views 9

فجی کے وزیرِ اعظم Sitiveni Ligamamada Rabuka اتوار سے بھارت کا تین دن کا دورہ کریں گے۔

فجی کے وزیرِ اعظم Sitiveni Ligamamada Rabuka اتوار سے بھارت کا تین دن کا دورہ کریں گے۔ وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اپنے دورے کے دوران جناب Rabuka پیر کو وزیرِ اعظم نریندر مودی سے بات چیت کریں گے۔ وزیرِ اعظم مودی جناب Rabuka کے اعزاز میں Lunch کا اہتمام کریں گے۔ فجی کے وزیرِ اعظم، صدرِ جمہ...

August 21, 2025 3:07 PM August 21, 2025 3:07 PM

views 11

پاکستان کے کامرس کے وزیر جام کمال خان چار دن کے سرکاری دورے پر کَل بنگلہ دیش پہنچے ہیں۔

پاکستان کے کامرس کے وزیر جام کمال خان چار دن کے سرکاری دورے پر کَل بنگلہ دیش پہنچے ہیں۔ اِس دورے کا مقصد دو طرفہ تجارتی رشتوں کو مستحکم کرنا اور پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان اقتصادی اشتراک میں اضافہ کرنا ہے۔ یہ بات بنگلہ دیش Sanghbad Sangstha-(BSS) نے بتائی ہے۔ بات چیت کے دوران بنگلہ دیش اور پاکس...

August 21, 2025 3:04 PM August 21, 2025 3:04 PM

views 13

یوکرین کی فضائیہ نے آج بتایا ہے کہ روس نے یوکرین پر بڑا فضائی حملہ کیا ہے، جو اس سال کے بڑے حملوں میں سے ایک ہے

یوکرین کی فضائیہ نے آج بتایا ہے کہ روس نے یوکرین پر بڑا فضائی حملہ کیا ہے، جو اس سال کے بڑے حملوں میں سے ایک ہے۔ اُس نے کل رات 574 ڈرون اور 40 میزائل داغے۔ اِس حملے میں ملک کے مغربی حصے کو خاص طور سے نشانہ بنایا گیا۔ عہدیداروں کے مطابق، اِن حملوں میں کم سے کم ایک شخص ہلاک اور دیگر 15 زخمی ہوئے ہیں۔ ...

August 21, 2025 3:02 PM August 21, 2025 3:02 PM

views 9

وزیراعظم نریندر مودی کَل بہار اور مغربی بنگال کے دورے پر رہیں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی کَل بہار اور مغربی بنگال کے دورے پر رہیں گے۔ بہار کے اپنے دورے کے دوران وزیراعظم، گیا میں تقریباً 13 ہزار کروڑ روپے مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح کریں گے۔ وہ گیا اور دلّی کے درمیان امرت بھارت ایکسپریس اور ویشالی اور Koderma کے درمیان بدھسٹ سرک...

August 21, 2025 3:01 PM August 21, 2025 3:01 PM

views 9

پہلا کھیلو انڈیا واٹر اسپورٹس فیسٹول آج سے جموں و کشمیر میں سری نگر کی خوبصورت ڈل جھیل میں شروع ہوگا۔

پہلا کھیلو انڈیا واٹر اسپورٹس فیسٹول آج سے جموں و کشمیر میں سری نگر کی خوبصورت ڈل جھیل میں شروع ہوگا۔ اِس 3 روزہ قومی ٹورنامنٹ میں 36 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے 400 سے زیادہ چوٹی کے کھلاڑی Rowing، Kayaking اور Canoeing جیسے کھیلوں میں سونے کے 24 تمغوں کے لیے مقابلہ آرائی کریں گے۔ یہ عم...