August 21, 2025 10:00 PM August 21, 2025 10:00 PM

views 6

مغربی بنگال سرکار نے ووٹر فہرستوں میں بے ضابطگیوں کے سلسلے میں چار افسران کو معطل کر دیا ہے

مغربی بنگال سرکار نے ووٹر لسٹ میں بے ضابطگیوں کیلئے پانچ افسران کے خلاف تادیبی کارروائی کی ہے۔ دو WBCS افسران سمیت چار افسران کو معطل کردیا گیا ہے۔ ریاستی سکریٹیریٹ Nabanna کے انتظامیہ کے ذرائع کے مطابق ایک کنٹریچوئل ڈاٹا انٹری آپریٹر کو معطل کرنے کے علاوہ، اُس کے خلاف ایک FIR بھی درج کی گئی ہے۔ اُ...

August 21, 2025 9:59 PM August 21, 2025 9:59 PM

views 7

دیوالی اور چھٹ تہواروں کے دوران ریلویز 12 ہزار خصوصی ریل گاڑیاں چلائے گا

ریلوے نے دیوالی اور چھٹ تہواروں کے دوران مسافروں کی سہولت کیلئے 12 ہزار سے زیادہ خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ آج نئی دلّی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے یہ بھی اعلان کیا کہ اُن مسافروں کو، جو 13 سے 26 اکتوبر کے دوران کہیں جانے کا سفر اور 17 نومبر سے یکم د...

August 21, 2025 9:54 PM August 21, 2025 9:54 PM

views 16

سعودی عرب کی حج اور عمرے سے متعلق وزارت نے آج نُسک عمرہ پلیٹ فارم شروع کیا ہے، جس سے عمرے کے ویزا کی درخواست دینے والے بین الاقوامی زائرین ثالثیوں کے بغیر درخواست دے سکیں گے اور آن لائن سروسز بُک کرسکیں گے

سعودی عرب کی حج اور عمرے سے متعلق وزارت نے آج نُسک عمرہ پلیٹ فارم شروع کیا ہے، جس سے عمرے کے ویزا کی درخواست دینے والے بین الاقوامی زائرین ثالثیوں کے بغیر درخواست دے سکیں گے اور آن لائن سروسز بُک کرسکیں گے۔ umrah.nusuk.sa پر دستیاب یہ خدمات، زائرین کو اپنی سہولت کے مطابق زیارت کے آپشنز فراہم کرتی...

August 21, 2025 9:52 PM August 21, 2025 9:52 PM

views 6

کھیلو انڈیا، آبی کھیلوں کا فیسٹول، سرینگر کی شہرئہ آفاق ڈل جھیل میں شروع ہوگیا ہے

پہلا سہ روزہ کھیلو انڈیا واٹر اسپورٹس فیسٹول کا آغاز آج سے جموں و کشمیر میں سری نگر کی خوبصورت ڈل جھیل میں ہوا۔ بھارت کی کھیل کود کی اتھارٹی اور جموں وکشمیر اسپورٹ کونسل کے ذریعے مشترکہ طور پر منعقدہ یہ کھیل کود مقابلے جموں وکشمیر کی ثقافت اور ماحولیات کی تقریبات منانے کے طور پر منعقد کئے جارہے ہی...

August 21, 2025 9:51 PM August 21, 2025 9:51 PM

views 6

ایشین شوٹنگ چمپئن شپ میں بھارتی مردوں کی ٹیم اور مانسی رگھو وَنشی نے اپنے اپنے کھیلوں میں سونے کے تمغے جیتے ہیں

قزاقستان کے Shymkent میں منعقدہ ایشیئن شوٹنگ چیمپئن شپ میں Arjun Babuta، رودرانکش پاٹل اور کرن جادھو پر مشتمل بھارت کی مردوں کی ائیر رائفل ٹیم نے 10 میٹر ایئر رائفل مقابلے میں سونے کا تمغہ جیت لیا ہے۔ تینوں نشانے بازوں نے مجموعی طور پر ایک ہزار 892 اعشاریہ پانچ پوائنٹ اسکور کئے جب کہLi Xianhao، Lee ...

August 21, 2025 9:49 PM August 21, 2025 9:49 PM

views 4

بھارتی محکمۂ موسمیات نے 23 اگست تک پورے شمالی گجرات میں شدید سے بہت شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی محکمۂ موسمیات نے 23 اگست تک پورے شمالی گجرات میں شدید سے بہت شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے اروناچل پردیش، آسام، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، سکّم، تریپورہ، مغربی بنگال، مشرقی راجستھان اور مدھیہ پردیش کے برفیلے مقامات پر شدید ے بہت شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔IMD کے مطابق بہار، چ...

August 21, 2025 3:23 PM August 21, 2025 3:23 PM

views 13

لوک سبھا کی کارروائی غیرمعینہ عرصے کیلئے ملتوی کردی گئی ہے، جبکہ راجیہ سبھا کی کارروائی مختلف معاملوں پر اپوزیشن پارٹیوں کے زبردست احتجاج کے بعد دن کے دو بجے تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔

لوک سبھا کی کارروائی غیرمعینہ عرصے کیلئے ملتوی کردی گئی ہے، جبکہ راجیہ سبھا کی کارروائی بہار میں ووٹر فہرستوں پر خصوصی نظرِثانی سمیت مختلف معاملوں پر اپوزیشن پارٹیوں کے زبردست احتجاج کے بعد دن کے دو بجے تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔ مانسون اجلاس 21 جولائی کو شروع ہوا تھا۔ جب ایوان کا اجلاس پہلے التوا کے ...

August 21, 2025 3:21 PM August 21, 2025 3:21 PM

views 6

آئی این ڈی آئی اے بلاک کے نائب صدر کے امیدوار اور سپریم کورٹ کے سابق جج بی سدرشن ریڈی نے آج پارلیمنٹ ہاؤس میں اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

آئی این ڈی آئی اے بلاک کے نائب صدر کے امیدوار اور سپریم کورٹ کے سابق جج بی سدرشن ریڈی نے آج پارلیمنٹ ہاؤس میں اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ اس موقع پر کانگریس صدر ملکاارجن کھڑگے، کانگریس کی سینئر رہنما سونیاگاندھی، NCP-SCP کے رہنما شردپوار اور سماجوادی پارٹی کے لیڈر رام گوپال یادو موجود تھے۔  کَل NDA ...

August 21, 2025 3:20 PM August 21, 2025 3:20 PM

views 9

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے اعلان کیا ہے کہ دیوالی اور چھٹھ پوجا کے موقع پر بہار کیلئے 12 ہزار خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی۔

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے اعلان کیا ہے کہ دیوالی اور چھٹھ پوجا کے موقع پر بہار کیلئے 12 ہزار خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی۔ جناب ویشنو اور بہار NDA رہنماؤں کے درمیان آئندہ تہواروں کے سلسلے میں ریلوے کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ہوئی ملاقات کے بعد یہ اعلان کیا گیا ہے۔ جناب ویشنو نے کہا کہ ریاست ک...

August 21, 2025 3:19 PM August 21, 2025 3:19 PM

views 6

صارفین کے تحفظ کی مرکزی اتھارٹی CCPA نے گمراہ کن اشتہارات شائع کرنے اور نامناسب تجارتی طور طریقوں کی پاداش میں ایک نجی بائیک ٹیکسی کمپنی کو 10 لاکھ روپے جرمانے کے طور پر ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔

صارفین کے تحفظ کی مرکزی اتھارٹی CCPA نے گمراہ کن اشتہارات شائع کرنے اور نامناسب تجارتی طور طریقوں کی پاداش میں ایک نجی بائیک ٹیکسی کمپنی کو 10 لاکھ روپے جرمانے کے طور پر ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ CCPA نے Ride-Hailing پلیٹ فارم کے گمراہ کن اشتہارات کا نوٹس لیا، جس میں صارفین سے پانچ منٹ میں Auto فراہم ...