August 22, 2025 9:37 AM August 22, 2025 9:37 AM

views 3

نواجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے ملک کے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ 29 اگست کو منائے جانے والے کھیلوں کے قومی دن کے موقع پر فِٹنیس کے لیے ایک گھنٹے کا وقت مختص کریں۔

نواجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے ملک کے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ 29 اگست کو منائے جانے والے کھیلوں کے قومی دن کے موقع پر فِٹنیس کے لیے ایک گھنٹے کا وقت مختص کریں۔ کھیلوں کا قومی دن ہاکی کے عظیم کھلاڑی میجر دھیان چند کے یومِ پیدائش پر منایا جاتا ہے۔ نوجوانوں کے امور اور ک...

August 22, 2025 9:32 AM August 22, 2025 9:32 AM

views 26

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج اروناچل پردیش، بہار، مشرقی راجستھان، گنگا کی ترائی والے مغربی بنگال، گجرات، جھارکھنڈ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ، اُڈیشہ، اتراکھنڈ اور مدھیہ پردیش میں کہیں کہیں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج اروناچل پردیش، بہار، مشرقی راجستھان، گنگا کی ترائی والے مغربی بنگال، گجرات، جھارکھنڈ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ، اُڈیشہ، اتراکھنڈ اور مدھیہ پردیش میں کہیں کہیں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، جموں وکشمیر، مہاراشٹر، پنجاب اور سکم...

August 22, 2025 9:31 AM August 22, 2025 9:31 AM

views 6

سری نگر میں کھیلو انڈیا واٹر اسپورٹس فیسٹول میں شکارا والے 17 سالہ محسن علی نے سونے کا پہلا تمغہ جیتا ہے۔

جموں وکشمیر کے سری نگر میں پہلے کھیلو انڈیا واٹر اسپورٹس فیسٹول کا شاندار طریقے سے آغاز ہوگیا ہے اور کَل مقامی شکارے والے 17 سالہ محسن علی نے سونے کا پہلا تمغہ جیتا۔ محسن ڈَل جھیل میں شکارا چلاتے ہیں اور انہوں نے مردوں کی ایک ہزار میٹر Kayaking دوڑ، چار منٹ 12 اعشاریہ  چار ایک سیکنڈ میں مکمل کی اور ...

August 22, 2025 9:28 AM August 22, 2025 9:28 AM

views 17

بلغاریہ میں 20 سال تک کی عمر کی عالمی کشتی چمپئن شپ میں بھارت نے مزید دو تمغے جیتے ہیں۔

بلغاریہ میں 20 سال تک کی عمر کی عالمی کشتی چمپئن شپ میں بھارت نے مزید دو تمغے جیتے ہیں۔ کَل اپنے متعلقہ زمروں میں رینا اور پریاملک نے چاندی کے تمغے جیتے۔ خواتین کے 55کلوگرام کے زمرے کے فائنل میں رینا نے امریکہ کی Everest Leydecker سے دو-دَس سے ہارنے کے بعد چاندی کا تمغہ جیتا۔ 76 کلوگرام کے زمرے میں ...

August 21, 2025 10:14 PM August 21, 2025 10:14 PM

views 2

پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس ختم ہوگیا۔ پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اجلاس کو ملک اور حکومت کیلئے انتہائی سود مند قرار دیا

پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس، لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کیے جانے کے ساتھ آج ختم ہوگیا۔ لوک سبھا میں آج کارروائی پہلی مرتبہ ملتوی کیے جانے کے بعد جب دوپہر 12 بجے ایوان میں ممبران جمع ہوئے تو لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے اجلاس کے دوران ہوئے تمام کام کاج کی ایوان کو اطل...

August 21, 2025 10:13 PM August 21, 2025 10:13 PM

views 7

وزیر اعظم نریندر مودی نے فرانس کے صدر ایمنول میخوں سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ انہوں نے یوکرین اور مغربی ایشیا میں امن کی کوششوں پر تبادلۂ خیال کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج فرانس کے صدر ایمنول میخواں سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ وزیر اعظم کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں لیڈروں نے یوکرین اور مغربی ایشیا خطے میں پُر امن حل کیلئے جاری کوششوں پر تبادلۂ خیال کیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے تنازعہ کے پُر امن حل...

August 21, 2025 10:12 PM August 21, 2025 10:12 PM

views 5

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب سرگئی لیف رَوف سے باہمی تعلقات کے تمام امور پر تبادلۂ خیال کیا

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور اُن کے روسی ہم منصب سرگئی لیف رَوف نے ماسکو میں آج اپنی میٹنگ کے دوران بھارت-روس باہمی تعلقات کے تمام امور پر تبادلۂ خیال کیا۔ مذاکرات کے بعد ایک مشترکہ پریس بریفنگ میں ڈاکٹر جے شنکر نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ بھارت اور روس کے درمیان تعلقات، دوسری جنگِ عظیم کے بعد ...

August 21, 2025 10:08 PM August 21, 2025 10:08 PM

views 3

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے آج کہا کہ ملک کی تقریباً 2 کروڑ 80 لاکھ خواتین لکھپتی دیدی بن چکی ہیں

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے آج کہا کہ ملک کی تقریباً 2 کروڑ 80 لاکھ خواتین لکھپتی دیدی بن چکی ہیں۔ نئی دلّی میں کرمچاری سنکلپ سمّلین سے خطاب کرتے ہوئے جناب چوہان نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے تین کروڑ لکھپتی دیدی بنانے کا نشانہ طے کیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ اِ...

August 21, 2025 10:03 PM August 21, 2025 10:03 PM

views 7

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج نئی دلّی میں گروپ کیپٹن شبھانشو شکلا سے ملاقات کی

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج نئی دلّی میں گروپ کیپٹن شبھانشو شکلا سے ملاقات کی۔ جناب سنگھ نے گروپ کیپٹن شکلا کو اُن کی کامیابی پر مبارکباد دی اور اُسے انسان بردار خلائی پرواز کے شعبے میں بھارت کے سفر میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں وزیر موصوف نے کہا کہ انھوں نے گروپ کیپٹن ش...

August 21, 2025 10:01 PM August 21, 2025 10:01 PM

views 9

انتخابی کمیشن نے آج نئی دلّی میں جنتا دل کے ایک وفد کے ساتھ میٹنگ کی

انتخابی کمیشن نے آج نئی دلّی میں جنتا دل کے ایک وفد کے ساتھ میٹنگ کی۔ اعلیٰ انتخابی کمشنر نے یہ میٹنگ، قومی و ریاستی سیاسی پارٹیوں کے ساتھ انتخابی کمیشن کے جاری تبادلۂ خیال کے حصے کے طور پر کی ہے، جس کا مقصد سودمند تبادلۂ خیال کے ذریعے انتخابی عمل کو مستحکم کرنا ہے۔ گذشتہ 150 سے زیادہ دن میں کمیش...