August 22, 2025 3:58 PM August 22, 2025 3:58 PM
15
وزیراعظم نریندر مودی نے بہار کے گیا میں تقریبا 13 ہزار کروڑ روپے کی مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔ انہوں نے کہا کہ بہار کی ترقی، NDA حکومت کی اہم ترجیح ہے
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج بہار کے گیا میں تقریباً 13 ہزار کروڑ روپے مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور اُن کا افتتاح کیا۔ اِس پروجیکٹ میں دریائے گنگا پر تقریباً 2 کلو میٹر لمبا پُل شامل ہے، جو پٹنہ ضلع میں Mokama اور بیگو سرائے کے درمیان براہ راست کنکٹی ویٹی فراہم کرے گا۔ اِس پ...