August 23, 2025 2:51 PM August 23, 2025 2:51 PM

views 8

وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت اور امریکہ کے درمیان تجارتی بات چیت ابھی بھی چل رہی ہے

وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت اور امریکہ کے درمیان تجارتی بات چیت ابھی بھی چل رہی ہے۔ انہوں نے یہ بات آج نئی دلّی میں اکنامک ٹائمس ورلڈ لیڈرس فورم 2025 سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ بھارت نے مال تیار کرنے والے چھوٹے کارخانہ داروں اور کسانوں کے مفادات کا تحفظ کرنے کا ...

August 23, 2025 2:50 PM August 23, 2025 2:50 PM

views 8

اتراکھنڈ کے چمولی ضلع میں بادل پھٹ جانے کے واقعے سے Tharali تحصیل میں بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے۔

اتراکھنڈ کے چمولی ضلع میں بادل پھٹ جانے کے واقعے سے Tharali تحصیل میں بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے۔ رہائشی عمارتیں، دکانیں، سرکاری ادارے حتیٰ کہ سب ڈویژنل مجسٹریٹ کی رہائش گاہ اور تحصیل دفتر بھی ملبے میں دب گئے ہیں۔ کئی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ موسلادھار بارش سے آس پاس کا علاقہ بھی متاثر ہوا ہے۔ ...

August 23, 2025 10:32 AM August 23, 2025 10:32 AM

views 19

وزیر اعظم نریندر مودی اس مہینے کی 29 تاریخ سے جاپان اور چین کا 4 روزہ دورہ کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی اس ماہ کی 29 تاریخ کو جاپان اور چین کے چار روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ جناب مودی 29 و 30 اگست کو جاپان میں 15 ویں بھارت-جاپان سالانہ چوٹی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ یہ وزیر اعظم جناب مودی کا جاپان کا 8 واں دورہ ہوگا اور جاپان کے وزیر اعظم Shigeru Ishiba کے ساتھ پہلی چوٹی کانفرنس ...

August 23, 2025 10:31 AM August 23, 2025 10:31 AM

views 2

چاند کے قطب جنوبی پر چندریان تین مشن کی کامیاب سافٹ لینڈنگ کی یاد میں آج ملک بھر میں قومی خلائی دن منایا جا رہا ہے۔

آج پورے ملک میں دوسرا قومی خلائی دن منایا جا رہا ہے۔ یہ دن 23 اگست 2023 کو چاند پر چندریان 3 مشن کے وکرم لینڈر کی کامیاب سوفٹ لینڈنگ اور Pragyan Rover کی تنصیب کاری کی یاد میں منایا جا رہا ہے۔ 2023 میں آج ہی کے دن چندریان تین مشن کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا تھا۔ وکرم Lander چاند پر محفوظ طور پر آسانی ک...

August 23, 2025 10:29 AM August 23, 2025 10:29 AM

views 17

بلغاریہ میں جاری 20 سال سے کم عمر کی عالمی کُشتی چیمپئن شپ میں، خواتین کے مقابلے میں بھارت کی کاجل Dochak نے سونے کا تمغہ، جبکہ شروتی اور ساریکا نے کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔

 کَل بلغاریہ کے Samokov میں انڈر ٹوئینٹی عالمی چیمپین شپ کشتی مقابلے کے خواتین کے زمرے میں بھارت کی کاجل دوچک نے سونے کا تمغہ جیتا جبکہ شروتی اور ساریکا نے کانسے کے تمغے حاصل کیے۔           مردوں کے Greco Roman، 60کلوگرام زمرے میں بھارت کے پہلوان سورج نے فرانس کےLucas Go Grasso کو ہراکر کانسے کا تمغ...

August 23, 2025 10:29 AM August 23, 2025 10:29 AM

views 9

GST کونسل کی دو روزہ میٹنگ اگلے مہینے کی 3 تاریخ کو نئی دلّی میں شروع ہوگی۔

GST کونسل کی 56 ویں میٹنگ اگلے ماہ کی 3 اور 4 تاریخ کو نئی دلّی میں ہوگی۔ مرکزی وزیر خزانہ محترمہ نرملا سیتا رمن میٹنگ کی صدارت کریں گی۔ گزشتہ GST کونسل میٹنگ پچھلے سال دسمبر میں راجستھان کے جیسلمیر میں ہوئی تھی، جس میں تغذیہ بخش بنائے گئے چاول کی شرح میں 5 فیصد کی کمی کرنے اور Pre-Packaged اور لیبل...

August 23, 2025 10:27 AM August 23, 2025 10:27 AM

views 29

وزیر اعظم نریندر مودی نئی دلّی میں اگلے مہینے کی 2 تاریخ کو چوتھے Semicon India 2025 کا افتتاح کریں گے۔

          وزیر اعظم نریندر مودی نئی دلّی میں اگلے مہینے کی 2 تاریخ کو چوتھے Semicon India 2025 کا افتتاح کریں گے۔ اِس تین روزہ نمائش میں مائیکرو الیکٹرانکس اور سیمی کنڈکٹر Value Chain کے شعبے میں ملک کی بڑھتی ہوئی صلاحیت اور آئندہ کے پروگراموں کی جھلک پیش کی جائے گی۔           کل نئی دلّی میں ایک پر...

August 23, 2025 10:26 AM August 23, 2025 10:26 AM

views 11

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ ملک پانچویں سلسلے کے لڑاکا ہوائی جہاز تیار کرنے اور ہوائی جہازوں کا انجن بنانے کی سمت آگے بڑھ رہا ہے۔

          وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ ملک پانچویں سلسلے کے لڑاکا ہوائی جہاز تیار کرنے اور ہوائی جہازوں کا انجن بنانے کی سمت آگے بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں فرانس کی کمپنی Safran کے ساتھ طیاروں کے انجن بنانے کا کام شروع ہونے والا ہے۔ کل نئی دلّی میں ایک تقریب کے دوران اظہارِ خیال کرتے...

August 23, 2025 9:59 AM August 23, 2025 9:59 AM

views 50

حکومت نے کہا ہے کہ موجودہ خریف سیزن کے دوران ریاستوں میں کھاد کی وافر مقدار دستیاب ہے۔

حکومت نے کہا ہے کہ موجودہ خریف سیزن کے دوران ریاستوں میں کھاد کی وافر مقدار دستیاب ہے۔ کیمیکلز اور کھادوں کی وزارت کے مطابق 143 لاکھ میٹرک ٹن کی ضرورت کے مقابلے مجموعی طور پر 183 لاکھ میٹرک ٹن کھاد دستیاب ہے، جس میں سے 155 لاکھ میٹرک ٹن کھاد پہلے ہی فروخت ہوچکی ہے۔ وزارت نے بتایا کہ ڈائی امونیم فاسف...

August 23, 2025 9:58 AM August 23, 2025 9:58 AM

views 4

طبّی تحقیق کی بھارتی کونسل ICMR کے ڈائریکٹر جنرل، ڈاکٹر راجیو بہل نے اس بات پر زور دیا ہے کہ صحت کے شعبے میں تحقیق کو آگے بڑھانے کے لیے جنوب سے جنوب کا اشتراک نہایت ضروری ہے۔

طبّی تحقیق کی بھارتی کونسل ICMR کے ڈائریکٹر جنرل، ڈاکٹر راجیو بہل نے اس بات پر زور دیا ہے کہ صحت کے شعبے میں تحقیق کو آگے بڑھانے کے لیے جنوب سے جنوب کا اشتراک نہایت ضروری ہے۔ انہوں نے ملک میں تحقیق سے متعلق بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے اور فنڈنگ کے لیے سرمایہ کاری کی ضرورت کو بھی اُجاگر کیا۔ ڈاکٹر ب...