August 23, 2025 3:09 PM August 23, 2025 3:09 PM

views 7

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے قریبی ساتھی Sergio Gor کو، بھارت میں امریکہ کا نیا سفیر مقرر کیا ہے۔

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے قریبی ساتھی Sergio Gor کو، بھارت میں امریکہ کا نیا سفیر مقرر کیا ہے۔ وہ بھارت کے سفیر کے علاوہ جنوبی اور وسطی ایشیاء کیلئے امریکہ کے خصوصی ایلچی بھی ہوں گے۔ Truth سوشل پر ایک پوسٹ میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے خطّے کیلئے، انہیں کسی اپنے بھروسے م...

August 23, 2025 3:08 PM August 23, 2025 3:08 PM

views 6

آج پٹنہ میں تکنیکی ٹیکسٹائل اور وِکست بھارت کے موضوع پر ایک قومی میٹنگ کا اہتمام کیا گیا، جس میں ملک کی ترقی میں تکنیکی ٹیکسٹائل کے رول پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آج پٹنہ میں تکنیکی ٹیکسٹائل اور وِکست بھارت کے موضوع پر ایک قومی میٹنگ کا اہتمام کیا گیا، جس میں ملک کی ترقی میں تکنیکی ٹیکسٹائل کے رول پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پٹنہ کے Gyan بھون میں اِس قومی میٹنگ میں مختلف صنعتی اداروں، سرکاری محکموں، اسٹارٹ اَپ محققین اور دیگر ماہرین نے اِس تبالہ خیال میں حصہ لیا ...

August 23, 2025 3:05 PM August 23, 2025 3:05 PM

views 1

بہار کے پٹنہ ضلعے میں Daniyawan تھانے کے تحت ایک سڑک حادثے میں کم سے کم 8 افراد کی موت ہوگئی اور پانچ دوسرے زخمی ہوگئے ہیں

بہار کے پٹنہ ضلعے میں Daniyawan تھانے کے تحت ایک سڑک حادثے میں کم سے کم 8 افراد کی موت ہوگئی اور پانچ دوسرے زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس نے بتایا ہے کہ یہ حادثہ Daniyawan میں ریاستی شاہراہ پر Sigriyawa اسٹیشن کے پاس، اُس وقت پیش آیا، جب ایک ٹرک آٹو رکشا سے ٹکرا گیا۔ اِس کی وجہ سے 8 افراد نے موقع پر ہی دم ت...

August 23, 2025 3:03 PM August 23, 2025 3:03 PM

views 5

مشرقی راجستھان میں جاری شدید بارش کی وجہ سے کوٹہ، بُندی، بارَن اور سوائے مادھوپور ضلعوں میں سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے

مشرقی راجستھان میں جاری شدید بارش کی وجہ سے کوٹہ، بُندی، بارَن اور سوائے مادھوپور ضلعوں میں سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے ریاست کے چتوڑ گڑھ اور بھِلواڑہ میں آج شدید بارش سے متعلق ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ اس کے علاوہ دیگر کئی ضلعوں میں Yellow الرٹ اور 9 ضلعوں میں اورینج الرٹ جاری کی...

August 23, 2025 3:00 PM August 23, 2025 3:00 PM

views 11

پاکستان کے قبضے والے گلگت – بلتستان کے Ghizer ضلعے میں گلیشئر کے پھٹ جانے سے 300 سے زیادہ دکانیں اور گھر تباہ ہوگئے ہیں

پاکستان کے قبضے والے گلگت - بلتستان کے Ghizer ضلعے میں گلیشئر کے پھٹ جانے سے 300 سے زیادہ دکانیں اور گھر تباہ ہوگئے ہیں۔ اس کے علاوہ، وہاں شدید سیلاب آنے کی بھی خبر ہے۔ سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امدادی اہلکاروں نے کم سے کم 200 افراد کو محفوظ جگہوں پر پہنچانے کی تصدیق کی ہے۔ بہت سے علاقوں میں پان...

August 23, 2025 2:59 PM August 23, 2025 2:59 PM

views 10

چین کی صوبائی موسمیاتی بیوروں نے آج خبر دی ہے کہ اس سال کا تیرہواں طوفان Kajiki چین کے Hainan جزیرے کی جانب بڑھ رہا ہے۔

چین کی صوبائی موسمیاتی بیوروں نے آج خبر دی ہے کہ اس سال کا تیرہواں طوفان Kajiki چین کے Hainan جزیرے کی جانب بڑھ رہا ہے۔ طوفان Kajiki کا مرکز Hainan sanya شہر کے سمندری علاقے میں 770 کلومیٹر مشرق میں واقع تھا۔ اس کے 25 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے مغرب و شمال مغرب کی جانب جاری رہنے کی پیشگوئی کی گئی...

August 23, 2025 2:58 PM August 23, 2025 2:58 PM

views 16

مردوں کی تیراندازی کی 21 سال سے کم عمر کی کمپاؤنڈ بھارتی ٹیم نے، پہلی مرتبہ 2025 ورلڈ Archery یوتھ چمپئن شپ جیت لی ہے

مردوں کی تیراندازی کی 21 سال سے کم عمر کی کمپاؤنڈ بھارتی ٹیم نے، پہلی مرتبہ 2025 ورلڈ Archery یوتھ چمپئن شپ جیت لی ہے۔ بھارتی ٹیم نے کینیڈا میں اس بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ کُشل دلال،Mihir Apar  اور گنیش منی رَتنم پر مشتمل بھارتی ٹیم نے سونے کے تمغے کیلئے کھیلے جانے والے مقابلے میں 233 کے اسکور...

August 23, 2025 2:57 PM August 23, 2025 2:57 PM

views 7

بھارت کی ایئر رائفل مکسڈ ڈبلز کی ٹیم ارجن Babuta اور Elavenil Valarivan نے ایشیائی نشانے بازی چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیتا ہے

بھارت کی ایئر رائفل مکسڈ ڈبلز کی ٹیم ارجن Babuta اور Elavenil Valarivan نے ایشیائی نشانے بازی چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ یہ چیمپئن شپ قزاخستان کے شہر Shymkent میں ہورہی ہے۔ بھارتی کھلاڑیوں نے چین کی جوڑی Peng Xinlu اور LU Dingke کو 17-11 سے ہرایا۔

August 23, 2025 2:55 PM August 23, 2025 2:55 PM

views 7

بلغاریہ کے Samokov میں انڈر ٹوئینٹی عالمی چمپئن شپ کشتی مقابلے کے خواتین کے زمرے میں کَل بھارت کی کاجل دوچک نے سونے کا تمغہ جیتا

بلغاریہ کے Samokov میں انڈر ٹوئینٹی عالمی چمپئن شپ کشتی مقابلے کے خواتین کے زمرے میں کَل بھارت کی کاجل دوچک نے سونے کا تمغہ جیتا جبکہ شروتی اور ساریکا نے کانسے کے تمغے حاصل کیے۔ مردوں کے Greco Roman، 60کلوگرام زمرے میں بھارت کے پہلوان سورج نے فرانس کےLucas Go Grasso کو ہراکر کانسے کا تمغہ جیتا۔ مقاب...

August 23, 2025 2:52 PM August 23, 2025 2:52 PM

views 19

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت خلائی شعبے کی ٹیکنالوجیوں میں تیزی سے پیش قدمی کررہا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت، سیمی کرائیوجینک انجن اور الیکٹرک Propulsion جیسی اُبھرتی ہوئی ٹیکنالوجیوں میں تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے اور جلد ہی گگن یان مشن کو لانچ کرے گا۔ وزیراعظم نے آج کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں بھارت اپنا خلائی اسٹیشن تعمیر کرے گا۔ اپنے ویڈیو پیغام میں وزیراعظم نے سائنس...