August 23, 2025 9:46 PM August 23, 2025 9:46 PM

views 9

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کے پرائیویٹ سیکٹر اور اسٹارٹ اَپ اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ ایک سال میں 50 راکٹ لانچ کرنے کے نظریے کے ساتھ قدم بڑھائیں۔ خلاء کے قومی دن کے موقع پر وزیر اعظم نے اِس نشانے کو حاصل کرنے کی خاطر نئے سلسلے کی اصلاحات نافذ کرنے پر زور دیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کے پرائیویٹ سیکٹر اور اسٹارٹ اَپ اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ ایک سال میں 50 راکٹ لانچ کرنے کے نظریے کے ساتھ قدم بڑھائیں۔ خلاء کے قومی دن کے موقع پر وزیر اعظم نے زور دے کر کہا کہ اِس نظریے کے حصول کیلئے درکار نئے سلسلے کی اصلاحات نافذ کرنے کیلئے سرکار کے پاس قوتِ ارادی ب...

August 23, 2025 9:45 PM August 23, 2025 9:45 PM

views 10

وزیر اعظم نے کہا ہے کہ بھارت اپنی قوت اور طاقت کے ساتھ دنیا کیلئے امید کی ایک کرن کے طور پر کھڑا ہے۔ جناب مودی نے زور دے کر کہا کہ بھارت میں بنائی گئی پہلی Chip اِس سال کے آخر تک مارکیٹ میں آجائے گی

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت دنیا کی سب سے تیز رفتار بڑی معیشت ہے اور عالمی سطح پر جلد ہی تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا۔ آج شام نئی دلّی میں ایک پرائیویٹ میڈیا ہائوس کے زیر اہتمام فورم میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے جناب مودی نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ بھارت اپنی قوت اور طاقت کے ساتھ دنیا...

August 23, 2025 9:44 PM August 23, 2025 9:44 PM

views 10

بھارت کا ڈاک محکمہ، امریکہ کے محصولات کے ضابطوں میں تبدیلی کے تناظر میں امریکہ کیلئے اپنی خدمات اِس مہینے کی 25 تاریخ سے عارضی طور پر روک دے گا

مواصلات کی وزارت کے تحت محکمۂ ڈاک نے25 اگست سے امریکہ کو ڈاک کے ذریعے بھیجے جانے والے سبھی سامان کو عارضی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ، امریکی حکومت کی جانب سے اُس ایگزیکٹیو آرڈر کے پیش نظر کیا گیا ہے، جس کے تحت اِس ماہ کی29 تاریخ سے800 ڈالر تک کی قدر والے سامان کو بغیر محصول کی فہرس...

August 23, 2025 9:42 PM August 23, 2025 9:42 PM

views 9

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم ISRO نے ایک Geo-Portal تیار کیا ہے

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم ISRO نے ایک Geo-Portal تیار کیا ہے، جو خشک سالی، بارش، موسم اور دیگر امور پر صحیح جانکاری فراہم کرے گا اور اِس سے کسانوں کو اور زیادہ موثر انداز سے اپنی فصلوں کی بوائی میں مدد ملے گی۔ وہ آج نئی دلّی میں خلا...

August 23, 2025 9:41 PM August 23, 2025 9:41 PM

views 10

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت اور امریکہ کے تجارتی اداروں کے درمیان مذاکرات اب بھی جاری ہیں

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت اور امریکہ کے تجارتی اداروں کے درمیان مذاکرات اب بھی جاری ہیں۔ انھوں نے کہا کہ سرکار نے ملک کے کسانوں اور چھوٹے کاشتکاروں کے مفادات کا تحفظ کرنے کا تہیہ کر رکھاہے۔ ڈاکٹر ایس جئے شنکر آج نئی دلّی میں ET ورلڈ لیڈرس فورم سے خطاب کر رہے تھے۔ انھوں نے کہا...

August 23, 2025 9:39 PM August 23, 2025 9:39 PM

views 9

اتراکھنڈ میں قدرتی آفت سے متاثرہ چمولی ضلعے میں راحت اور بچائو کارروائی زور وشور سے جاری ہے۔ بھارتی موسمیات محکمے نے کَل مشرقی راجستھان میں انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

اتراکھنڈ میں چمولی ضلعے کے قدرتی آفت سے متاثرہ Tharali میں راحت اور بچاؤ کارروائی زور و شور سے جاری ہے۔ ضلع انتظامیہ، مقامی پولیس، SDRF، NDRF، فوج، SSB اور بھارت - تبت سرحدی پولیس کی مختلف ٹیمیں راحت اور بچاؤ کام میں لگی ہوئی ہیں۔ اِس واقعے میں ایک خاتون کی لاش برآمد کی گئی ہے، جبکہ Chepdo بازار...

August 23, 2025 9:38 PM August 23, 2025 9:38 PM

views 7

شاہراہوں کی بھارتی قومی اتھارٹی NHAI نے فوجی اہلکاروں سے ناسائشتہ طرزِ عمل کیلئے ٹول جمع کرنے والی ایجنسی پر 20 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے

شاہراہوں کی بھارتی قومی اتھارٹی NHAI نے فوجی اہلکاروں سے ناسائشتہ طرزِ عمل کیلئے ٹول جمع کرنے والی ایجنسی پر 20 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ اُس نے کنٹریکٹ کو بھی ختم کر دیا ہے اور ایک سال کیلئے نیلامی میں حصہ لینے کی خاطر ٹول جمع کرنے والی ایجنسی پر پابندی لگا دی ہے۔ سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں ...

August 23, 2025 9:37 PM August 23, 2025 9:37 PM

views 5

کھیلو انڈیا واٹر اسپورٹس فیسٹیول سری نگر میں اختتام پذیر ہوگیا ہے۔ مدھیہ پردیش سونے کے 10 تمغوں سمیت 18 تمغے جیت کر سرفہرست رہا

جموں و کشمیر میں تاریخی ڈل جھیل میں تین روزہ کھیلو انڈیا واٹر اسپورٹس فیسٹول آج شام اختتام پذیر ہوگیا۔ مدھیہ پردیش 18 تمغے جیت کر سرفہرست رہا، جن میں سونے کے 10، چاندی کے 3 اور کانسے کے 5 تمغے شامل ہیں۔ مدھیہ پردیش نے کل Kayaking اور canoeing میں سبھی چار سونے کے تمغے جیتے تھے اور آج کھیلوں کے آخ...

August 23, 2025 9:36 PM August 23, 2025 9:36 PM

views 6

فٹبال میں کولکاتہ میں نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ FC نے ڈائمنڈ ہاربر FC کو ہرا کر پھر سے ڈیورنڈ کپ کا ٹائٹل جیت لیا ہے

فٹبال میں کولکاتہ میں نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ FC نے ڈائمنڈ ہاربر FC کو ہرا کر پھر سے ڈیورنڈ کپ کا ٹائٹل جیت لیا ہے ۔ آج کولکاتہ کے یوا بھارتی Krirangan میں کھیلے گئے فائنل میں دفاعی چمپئن نے چھ-ای سے شاندار جیت حاصل کی۔ Parthib گگوئی اور Asheer اختر کے گول کی بدولت ہاف ٹائم تک دفاعی چمپئن نے دو-صفر سے ...

August 23, 2025 3:10 PM August 23, 2025 3:10 PM

views 7

وزیر اعظم نریندر مودی اس ماہ کی 29 تاریخ کو جاپان اور چین کے چار روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی اس ماہ کی 29 تاریخ کو جاپان اور چین کے چار روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ جناب مودی 29 اور 30 اگست کو جاپان میں 15 ویں بھارت-جاپان سالانہ چوٹی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ یہ وزیر اعظم جناب مودی کا جاپان کا 8 واں دورہ ہوگا اور جاپان کے وزیر اعظم Shigeru Ishiba کے ساتھ پہلی چوٹی کانفرن...