August 24, 2025 2:51 PM August 24, 2025 2:51 PM

views 1

فیجی کے وزیرِ اعظم Sitiveni Rabuka تین دن کے دورے پر نئی دلّی پہنچ گئے ہیں۔ وہ کَل وزیرِ اعظم نریندر مودی سے بات چیت کریں گے

Fiji کے وزیرِ اعظم Sitiveni Rabuka بھارت کے تین کے دورے پر آج صبح نئی دلّی پہنچ گئے۔ مرکزی وزیر سُکانتا مجمدار نے ہوائی اڈے پر، اُن کا استقبال کیا۔ Fiji کے وزیرِ اعظم کے ساتھ ایک وفد بھی بھارت کے دورے پر آیا ہے، جس میں صحت اور طبی خدمات محکمے کے وزیر Ratu Lalabalavu اور اعلیٰ اہلکار شامل ہیں۔ Fiji ک...

August 24, 2025 2:50 PM August 24, 2025 2:50 PM

views 10

راجستھان کے کئی اضلاع میں 3 دن سے جاری موسلادھار بارش سے معمول کی زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے

راجستھان کے کئی اضلاع میں 3 دن سے جاری موسلادھار بارش سے معمول کی زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ اِن میں دوسہ ضلع سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے، جبکہ الور، جے پور، سوائی مادھوپور، سیکر اور ٹونک ضلعوں میں بھی شدید بارش ہوئی ہے۔

August 24, 2025 2:49 PM August 24, 2025 2:49 PM

views 4

بہار میں Falgu، Lokayeen اور Muhane سمیت مختلف دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہوگیا ہے

بہار میں Falgu، Lokayeen اور Muhane سمیت مختلف دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہوگیا ہے، جس کے سبب نالندہ، جہان آباد اور گیا ضلعوں کے کئی علاقوں میں اچانک سیلاب آنے جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ نالندہ، جہان آباد اور گیا میں مکانوں کو شدید نقصان پہنچا ہے، جبکہ بہت سے علاقوں میں کھڑی فصلوں کو بھی نقصا...

August 24, 2025 2:48 PM August 24, 2025 2:48 PM

views 5

تیر اندازی میں Chikitha Taniparthi نے کناڈا میں عالمی یوتھ چیمپئن شپ میں 21 سال تک کی عمر کی خواتین کے کمپاؤنڈ زمرے میں بھارت کیلئے پہلا انفرادی سونے کا تمغہ جیتا ہے

بھارت کی Chikitha Taniparthi کناڈا میں عالمی یوتھ چیمپئن شپ میں انفرادی جونیئر ورلڈ ٹائٹل حاصل کرنے والی پہلی بھارتی خاتون کمپاؤنڈ تیر انداز بن گئی ہیں۔ اِس طرح انہوں نے تاریخ ساز کارنامہ انجام دیا ہے۔ Chikitha نے 21 سال تک کی عمر کی خواتین کے کمپاؤنڈ تیر اندازی مقابلے کے فائنل میں کوریا کی Yerin Pa...

August 24, 2025 2:47 PM August 24, 2025 2:47 PM

views 7

بھارتی بلے باز چیتیشوَر پُجارا نے ہر طرح کی کرکٹ سے اپنے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے

بھارتی بلے باز چیتیشوَر پُجارا نے ہر طرح کی کرکٹ سے اپنے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ 37 سالہ چیتیشوَر پُجارا ایک دہائی سے زیادہ عرصے تک بھارتی ٹیم میں سب سے زیادہ قابلِ بھروسہ نمبر تین بلے باز رہے ہیں۔ انہوں نے 2010 میں بھارتی ٹیم کیلئے کھیلنا شروع کیا تھا۔ پُجارا نے 103 ٹسٹ میچ اور پانچ ایک روزہ م...

August 24, 2025 2:46 PM August 24, 2025 2:46 PM

views 5

شمالی کوریا نے جدید طرز پر ڈھالے گئے اپنے نئے فضائی دفاعی میزائل نظام کی آزمائش کی ہے

شمالی کوریا نے جدید طرز پر ڈھالے گئے اپنے نئے فضائی دفاعی میزائل نظام کی آزمائش کی ہے۔ سرکاری میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ شمالی کوریا کے صدر Kim Jong-un نے مختلف اہداف پر کی گئی آزمائش کی نگرانی کی۔ شمالی کوریا کا یہ تجربہ ایسے وقت ہوا ہے کہ جب امریکہ اور جنوبی کوریا گذشتہ ایک ہفتے سے اپنی مشترکہ فوجی م...

August 24, 2025 2:45 PM August 24, 2025 2:45 PM

views 4

فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دیویدی الجیریا کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ہیں

فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دیویدی الجیریا کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ وہ اِس مہینے کی 28 تاریخ تک وہاں کے دورے پر رہیں گے۔ جنرل دیویدی الجیریا کے سرکردہ رہنماؤں کے ساتھ اعلیٰ سطح کی میٹنگیں کریں گے۔ اُن کے اِس دورے کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی اور سکیورٹی رابطوں کو مزید مستحکم بنانا ہے...

August 24, 2025 2:43 PM August 24, 2025 2:43 PM

views 1

صارفین کے امور، خوراک اور تقسیمِ عامہ محکمے کے مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے کہا ہے کہ پنجاب کے مستفید ہونے والے ایک کروڑ 41 لاکھ افراد کو مفت اناج ملتا رہے گا

صارفین کے امور، خوراک اور تقسیمِ عامہ محکمے کے مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے کہا ہے کہ پنجاب کے مستفید ہونے والے ایک کروڑ 41 لاکھ افراد کو مفت اناج ملتا رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ مرکز نے خوراک کی یقینی فراہمی سے متعلق قومی ایکٹ 2013 کے تحت ایک بھی متعلقہ شخص کا نام کم نہیں کیا ہے۔ ہمارے جالندھر کے نامہ نگ...

August 24, 2025 2:42 PM August 24, 2025 2:42 PM

views 9

اتراکھنڈ کے چمولی ضلعے میں تھَرالی کے مقام پر راحت اور بچاؤ کارروائی زور و شور سے جاری ہے

اتراکھنڈ کے چمولی ضلعے میں تھَرالی کے مقام پر راحت اور بچاؤ کارروائی زور و شور سے جاری ہے۔ وہاں موسلادھار بارش کے بعد بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ متاثرہ علاقوں سے 150 سے زیادہ لوگوں کو امدادی کیمپوں میں پہنچایا گیا ہے۔ ریاست کے وزیرِ اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے امدادی کارروائی کا جائزہ لینے کے بعد حکا...

August 24, 2025 9:44 AM August 24, 2025 9:44 AM

views 17

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا۔ اصلاح، کارکردگی اور کایا پلٹ سے تحریک لیتے ہوئے بھارت، دنیا کو سست رفتار ترقی سے نکالنے میں مدد کرنے کی پوزیشن میں ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اصلاح، کارکردگی اور کایا پلٹ سے تحریک لیتے ہوئے بھارت، دنیا کو سست رفتار ترقی سے نکالنے میں مدد کرنے کی پوزیشن میں ہے۔ نئی دلّی میں عالمی لیڈروں کے فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت جلد ہی دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا اور وہ 2047 تک ایک ترقی ...