August 24, 2025 9:41 PM August 24, 2025 9:41 PM

views 22

بی جے پی کے سینئر لیڈر اور قومی ترجمان روی شنکر پرساد نے آج الزام لگایا ہے کہ اپوزیشن رہنما بھارت کے انتخابی کمیشن جیسے آئینی اداروں پر یقین نہیں رکھتے، اسی لئے وہ انتخابی فہرست کی خصوصی جامع نظرثانی SIR کی مخالفت کر رہے ہیں

بی جے پی کے سینئر لیڈر اور قومی ترجمان روی شنکر پرساد نے آج الزام لگایا ہے کہ اپوزیشن رہنما بھارت کے انتخابی کمیشن جیسے آئینی اداروں پر یقین نہیں رکھتے، اسی لئے وہ انتخابی فہرست کی خصوصی جامع نظرثانی SIR کی مخالفت کر رہے ہیں۔ پٹنہ میں BJP دفتر میں ایک پریس کانفرنس کے دوران جناب پرساد نے کہا کہ انت...

August 24, 2025 9:39 PM August 24, 2025 9:39 PM

views 12

انتخابی کمیشن نے کہا ہے کہ بہار کے انتخابی فہرست کے مسودے میں دعوئوں اور اعتراضات کیلئے اب تک 98 فیصد سے زیادَہ ووٹروں کے دستاویز موصول ہوئے ہیں

انتخابی کمیشن نے کہا ہے کہ بہار کے انتخابی فہرست کے مسودے میں دعوئوں اور اعتراضات کیلئے اب تک 98 فیصد سے زیادَہ ووٹروں کے دستاویز موصول ہوئے ہیں۔ ایک بیان میں انتخابی کمیشن نے کہا کہ دعوے اور اعتراضات داخل کرنے کیلئے لوگوں کے پاس اب بھی 8 دن ہیں۔ کمیشن نے اِس بات کو بھی اجاگر کیا ہے کہ دعوے اور اعتر...

August 24, 2025 9:38 PM August 24, 2025 9:38 PM

views 5

بھارتی محکمہ موسمیات نے ملک کے شمال مغربی حصوں میں اگلے دو دنوں کیلئے تیز سے بہت تیز بارش کا اورینج الرٹ جاری کیا ہے

بھارتی محکمہ موسمیات نے ملک کے شمال مغربی حصوں میں اگلے دو دنوں کیلئے تیز سے بہت تیز بارش کا اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ اسی دوران، دلّی NCR میں آج دن بھر موسم میں اچانک تبدیلی نظر آئی۔ قومی راجدھانی کے مختلف علاقوں میں بادل چھائے رہے اور اوسط درجے کی بارش ہوئی۔

August 24, 2025 9:37 PM August 24, 2025 9:37 PM

views 6

جموں و کشمیر میں جموں ڈویژن کے بیشتر علاقے موسلا دھار بارش سے متاثر ہوئے ہیں، جس کے نتیجے میں متعدد نشیبی علاقوں میں سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے اور جموں-پٹھان کوٹ قومی شاہراہ پر ایک پُل کو شدید نقصان پہنچا ہے

جموں و کشمیر میں جموں ڈویژن کے بیشتر علاقے موسلا دھار بارش سے متاثر ہوئے ہیں، جس کے نتیجے میں متعدد نشیبی علاقوں میں سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے اور جموں-پٹھان کوٹ قومی شاہراہ پر ایک پُل کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ جموں میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 190 اعشاریہ 4 ملی میٹ...

August 24, 2025 9:36 PM August 24, 2025 9:36 PM

views 6

کھیلوں میں ایشوریہ پرتاپ سنگھ تومر نے قزاخستان میں ایشیائی شوٹنگ چمپئن شپ میں پچاس میٹر رائفل تھری پوزیشن مقابلے میں سونے کا تمغہ حاصل کیا

بھارتی نشانے باز ایشوریہ پرتاپ سنگھ تومر نے قزاخستان کے Shymkent میں سولھویں ایشیائی شوٹنگ چمپئن شپ میں پچاس میٹر رائفل تھری پوزیشن مقابلے میں سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔ انھوں نے 462 اعشاریہ پانچ پوائنٹ حاصل کرکے پہلا مقام حاصل کیا۔چین کے Wenyu Zhao چار سو 62 پوائنٹ کے ساتھ دوسرے اور جاپان کے Naoya O...

August 24, 2025 2:58 PM August 24, 2025 2:58 PM

views 16

بھارت نے کثیر رخی فضائی دفاعی صلاحیت قائم کرنے کیلئے مربوط فضائی دفاعی اسلحہ نظام کی پہلی کامیاب آزمائش کی ہے

دفاعی تحقیق اور ترقی کی تنظیم DRDO نے اڈیشہ کے ساحل کے نزدیک مربوط فضائی دفاعی اسلحہ نظام کی پہلی کامیاب آزمائش کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے DRDO، بھارتی مسلح افواج اور متعلقہ صنعت کو مربوط فضائی دفاعی اسلحہ نظام کامیابی کے ساتھ تیار کرنے کیلئے مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں ن...

August 24, 2025 2:57 PM August 24, 2025 2:57 PM

views 10

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے سائنسدانوں پر زور دیا ہے کہ وہ خلاء میں گہرائی تک دریافت اور کھوج کیلئے تیاری کریں کیونکہ جن شعبوں کی اب تک کھوج نہیں کی گئی ہے، اُن میں بنی نوع انسانیت کے مستقبل کیلئے اہم راز ہوسکتے ہیں

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے سائنسدانوں پر زور دیا ہے کہ وہ خلاء میں گہرائی تک دریافت اور کھوج کیلئے تیاری کریں کیونکہ جن شعبوں کی اب تک کھوج نہیں کی گئی ہے، اُن میں بنی نوع انسانیت کے مستقبل کیلئے اہم راز ہوسکتے ہیں۔ کَل خلاء سے متعلق قومی دن کے موقع پر ایک ویڈیو پیغام میں جناب مودی نے کہا کہ بھارت پہ...

August 24, 2025 2:54 PM August 24, 2025 2:54 PM

views 9

وزیرِ داخلہ امت شاہ نے آج نئی دلّی میں آل انڈیا اسپیکرس کانفرنس کا افتتاح کیا

مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے آج قومی راجدھانی میں دلّی اسمبلی میں دو روزہ آل انڈیا اسپیکرس کانفرنس کا افتتاح کیا۔ مرکزی قانون ساز اسمبلی کے بھارت کے پہلے اسپیکر کی حیثیت سے وِٹھَّل بھائی پٹیل کے انتخاب کے 100 سال پورے ہونے کے موقع پر اِس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اِس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئ...

August 24, 2025 2:53 PM August 24, 2025 2:53 PM

views 11

وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ ملک اپنے اولین انسان بردار خلائی مشن کیلئے پوری طرح تیار ہے، جو خودکفیل بھارت کے سفر میں ایک نیا باب ہوگا

وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت اپنے پہلے انسان بردار خلائی مشن گگن یان کیلئے پوری طرح تیار ہے اور یہ صرف ایک تکنیکی کامیابی نہیں بلکہ خودکفیل بھارت کے سفر میں ایک نیا باب ہے۔ وزیرِ دفاع نے گگن یان مشن کیلئے جانے والے خلاء بازوں کی عزت افزائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ اِس مش...

August 24, 2025 2:52 PM August 24, 2025 2:52 PM

views 10

وزیر اعظم نریندر مودی نے شری گرو گرنتھ صاحب جی کے ”پرکاش پرب“ کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے شری گرو گرنتھ صاحب جی کے ”پرکاش پرب“ کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر انہوں نے کہا کہ شری گرو گرنتھ صاحب جی کی تعلیمات، دنیا بھر کی زندگیوں کو منور کرتی رہیں گی۔ انہوں نے کہا کہ اِن تعلیمات سے بنی نوع انسان کو اتحاد اور یکجہتی کو مستحکم بنانے کی ترغیب مل...