August 25, 2025 9:30 AM August 25, 2025 9:30 AM

views 10

دلّی میٹرو ریل کارپوریشن DMRC نے اپنے کرایوں میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔

دلّی میٹرو ریل کارپوریشن DMRC نے اپنے کرایوں میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں DMRC نے کہا کہ یہ برائے نام اضافہ، محض ایک روپے سے 4 روپے تک کیا گیا ہے، جس کا انحصار سفر کے فاصلے پر ہے۔ اُس نے یہ بھی کہا کہ ایئر پورٹ ایکسپریس لائن کے لیے یہ اضافہ 5 روپے تک کا بھی ہو سکتا ہے۔ کرایوں م...

August 24, 2025 9:55 PM August 24, 2025 9:55 PM

views 10

اسرو نے گگن یان انسان بردار خلائی پرواز مشن کے عملے کی محفوظ واپسی کو یقینی بنانے کیلئے پہلا مربوط ایئر ڈروپ ٹیسٹ کامیابی سے مکمل کرلیا ہے

خلائی تحقیق کے بھارتی ادارے اسرو نے گگن یان مشنز کے لیے شروع سے آخر تک پیراشوٹ پر مبنی رفتار کی کمی کے نظام کے عملی مظاہرے کے لیے پہلا مربوط ایئر ڈراپ ٹیسٹ کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔ یہ پیراشوٹ سسٹم کی توثیق کرنے کے لیے ایک اہم مشق تھی جو مشن کے تحت خلابازوں کو اس کے اسپیس پورٹ سے بحفاظت واپس لائے ...

August 24, 2025 9:54 PM August 24, 2025 9:54 PM

views 9

ڈی آر ڈی او نے خلائی خطروں کا موثر طور پر پتہ لگانے کیلئے مربوط فضائی دفاعی ہتھیار نظام کی پہلی کامیاب آزمائش کی ہے

دفاعی تحقیق اور ترقی کی تنظیم DRDO نے اڈیشہ کے ساحل کے نزدیک مربوط فضائی دفاعی اسلحہ نظام کی کَل پہلی کامیاب آزمائش کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے DRDO، بھارتی مسلح افواج اور متعلقہ صنعت کو مربوط فضائی دفاعی اسلحہ نظام کامیابی کے ساتھ تیار کرنے کیلئے مبارکباد پیش کی ہے۔ ان...

August 24, 2025 9:52 PM August 24, 2025 9:52 PM

views 7

وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ بھارت کے پاس ایک ایسے وقت میں صحیح معنوں میں خود کفیل بننے کا ایک بڑا موقع ہے جبکہ دنیا غیریقینی کی صورتحال سے دوچار ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ایک ترقی یافتہ بھارت کا راستہ، ایک خودکفیل بھارت کی تعمیر سے منسلک ہے۔ احمدآباد میں سردار دھام فیز-II گرلز ہوسٹل کے افتتاحی پروگرام سے ورچوئل طریقے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ایک ایسے وقت میں جب دنیا غیریقینی کی صورتحال سے دوچار ہے، بھارت کے پاس صحیح مع...

August 24, 2025 9:51 PM August 24, 2025 9:51 PM

views 11

وزیر داخلہ امت شاہ کا کہنا ہے کہ جمہوریت اُس وقت ترقی کرتی ہے جب قانون ساز دانائی، غور وخوض اور قانونی سازی کے بنیادی منتر کی پاسداری کرتے ہیں

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج کہا ہے کہ جمہوریت اُس وقت ترقی کرتی ہے جب قانون ساز دانائی،  غور وخوض اور قانونی سازی کے بنیادی منتر کی پاسداری کرتے ہیں۔ دلّی اسمبلی میں دو روزہ آل انڈیا اسپیکرس کانفرنس کا افتتاح کرتے ہوئے جناب شاہ نے کہا کہ جمہوریت اُس وقت اپنی اونچی سطح پر پہنچ سکتی ہے جب عوام ان...

August 24, 2025 9:49 PM August 24, 2025 9:49 PM

views 9

وزیر اعظم نریندر مودی کَل سے گجرات کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ اپنے دورے کے پہلے دن جناب مودی احمدآباد میں پانچ ہزار چار سو کروڑ روپئے کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی کَل سے گجرات کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ اپنے دورے کے پہلے دن جناب مودی احمدآباد میں پانچ ہزار چار سو کروڑ روپئے کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔ دوسرے دن وزیر اعظم احمدآباد کےHansalpur میں ہائی برڈ بیٹری Electrodes کی مقامی طور پر تیاری کا افتتاح کریں گے اور 100 ملکو...

August 24, 2025 9:48 PM August 24, 2025 9:48 PM

views 11

خوراک کے مرکزی وزیر پرہلاد جوشی کا کہنا ہے کہ پنجاب کے ایک کروڑ سے زیادہ مستفیدین مفت اناج حاصل کرتے رہیں گے۔ انھوں نے اس سلسلے میں پنجاب سرکار کے الزامات کو مسترد کردیا

صارفین کے امور، خوراک اور سرکاری نظام تقسیم کے مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے کہا ہے کہ پنجاب کے ایک کروڑ 41 لاکھ مستفیدین کو مفت اناج ملتا رہے گا۔ انھوں نے کہا کہ مرکز نے2013 کے قومی خوراک سکیورٹی ایکٹ کے تحت مستفیدین کی تعداد میں کوئی بھی کمی نہیں کی ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ وزیر موصوف پنجاب...

August 24, 2025 9:46 PM August 24, 2025 9:46 PM

views 11

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور مرکزی وزیر ڈاکٹر جیتندر سنگھ کے ہمراہ گورنمنٹ میڈیکل کالج GMC، جموں کا دورہ کیا تاکہ Chisoti حادثے کے زخمیوں سے ملاقات کر سکیں اور انہیں فراہم کی جا رہی طبی سہولتوں کا جائزہ لے سکیں

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور مرکزی وزیر ڈاکٹر جیتندر سنگھ کے ہمراہ گورنمنٹ میڈیکل کالج GMC، جموں کا دورہ کیا تاکہ Chisoti حادثے کے زخمیوں سے ملاقات کر سکیں اور انہیں فراہم کی جا رہی طبی سہولتوں کا جائزہ لے سکیں۔ آکاشوانی جموں کے ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ ڈاکٹروں ...

August 24, 2025 9:44 PM August 24, 2025 9:44 PM

views 9

غیرملکی سرمایہ کاروں نے اِس مہینے اب تک بھارتی قرض بازاروں میں 6 ہزار 207 کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری کی ہے

غیرملکی سرمایہ کاروں نے اِس مہینے اب تک بھارتی قرض بازاروں میں 6 ہزار 207 کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری کی ہے۔ البتہ ڈیپوزیٹوریز اعداد وشمار کے مطابق غیر ملکی فورٹ فولیو سرمایہ کاروں نے 22 اگست کو ختم ہونے والے پچھلے ہفتے تک بھارتی اکویٹی بازاروں سے 22 ہزار 40 کروڑ روپئے نکالے بھی ہیں۔

August 24, 2025 9:42 PM August 24, 2025 9:42 PM

views 10

حکومت نے ان افواہوں کی تردید کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مسافروں کو ٹرین کا ٹکٹ اب دستیاب نہیں کرایا جائے گا

حکومت نے ان افواہوں کی تردید کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مسافروں کو ٹرین کا ٹکٹ اب دستیاب نہیں کرایا جائے گا۔ پریس انفارمیشن بیورو PIB کے حقائق کی جانچ کرنے والی یونٹ نے جانچ پڑتال کے بعد واضح کیا ہے کہ اِس طرح کا کوئی بھی حکم نامہ، وزارت ریلوے کی جانب سے جاری نہیں کیا گیا ہے اور سوشل میڈیا پر گردش ک...