August 25, 2025 9:44 AM August 25, 2025 9:44 AM

views 24

روس میں بھارت کے سفیر نے کہا ہے کہ جہاں کہیں بھی بہترین سودا ہوگا، بھارت وہاں سے تیل خریدنے کا سلسلہ جاری رکھے گا اور قومی مفادات کے تحفظ کے لیے اقدامات کرے گا۔

روس میں بھارت کے سفیر وِنئے کمار نے کہا ہے کہ جہاں کہیں بھی بہترین سودا ہوگا، بھارت وہاں سے تیل خریدنے کا سلسلہ جاری رکھے گا اور اپنے قومی مفاد کے تحفظ کے لیے اقدامات کرے گا۔ روس کی خبر رساں ایجنسی کے ساتھ انٹرویو میں جناب وِنئے کمار نے کہا کہ روس سے تیل خریدنے کی وجہ سے بھارتی درآمدات پر محصول 25 ف...

August 25, 2025 9:43 AM August 25, 2025 9:43 AM

views 21

اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں، خلاء نورد شبھانشو شکلا کے خیر مقدم کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں، خلاء نورد شبھانشو شکلا کے خیر مقدم کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر تاریخی مشن کی کامیابی کے بعد آج اپنے وطن کا یہ اُن کا پہلا دورہ ہے۔ لکھنؤ میں گروپ کیپٹن شبھانشو شکلا کو آج اُن کے وطن میں شاندار استقبالیہ دینے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں...

August 25, 2025 9:42 AM August 25, 2025 9:42 AM

views 8

اتر پردیش میں کَل رات دیر گئے بلند شہر میں قومی شاہراہ نمبر 34 پر ایک سڑک حادثے میں 2 خواتین اور بچے سمیت کم از کم 8 افراد کی موت ہوگئی، جبکہ 45 زخمی ہوئے۔

اتر پردیش میں کَل رات دیر گئے بلند شہر میں قومی شاہراہ نمبر 34 پر ایک سڑک حادثے میں 2 خواتین اور بچے سمیت کم از کم 8 افراد کی موت ہوگئی، جبکہ 45 زخمی ہوئے۔ یہ حادثہ Ghatal گاؤوں کے نزدیک اُس وقت پیش آیا، جب ایک Container عقیدتمندوں سے کھچا کھچ بھرے ہوئے ایک ٹریکٹر سے جا ٹکرایا۔ Gogaji کے یہ عقیدتمند...

August 25, 2025 9:42 AM August 25, 2025 9:42 AM

views 10

ہماچل پردیش کے کئی حصوں میں شدید بارش ہونے سے پانی بھر جانے، سیلاب کے حالات پیدا ہونے اور چٹانوں کے ٹکڑے گرنے کے واقعات پیش آئے ہیں۔

ہماچل پردیش کے کئی حصوں میں شدید بارش ہونے سے پانی بھر جانے، سیلاب کے حالات پیدا ہونے اور چٹانوں کے ٹکڑے گرنے کے واقعات پیش آئے ہیں۔ روز مرہ کی زندگی شدید طور پر متاثر ہوئی ہے۔ ریاست کے ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق چٹانوں کے ٹکڑے گرنے کی وجہ سے 2 قومی شاہراہیں اور 482 سڑکیں بند ہوگئی ہیں۔ بجلی کی ...

August 25, 2025 9:41 AM August 25, 2025 9:41 AM

views 23

بھارتی موسمیات محکمے نے اگلے دو دن کے دوران ملک کے شمال مغربی حصوں میں شدید سے لے کر بہت شدید بارش کے امکان کے مدِّ نظر اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے اگلے دو دن کے دوران ملک کے شمال مغربی حصوں میں شدید سے لے کر بہت شدید بارش کے امکان کے مدِّ نظر اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات محکمے کے مطابق گجرات، اوڈیشہ، راجستھان اور اترا کھنڈ میں کَل تک کہیں کہیں بہت تیز بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ اِس کے علاوہ ہریانہ، پنجاب، ...

August 25, 2025 9:39 AM August 25, 2025 9:39 AM

views 13

کھیلوں کے محکمے کے وزیر منسکھ مانڈویا نے کہا ہے کہ بھارت 2047 تک چوٹی کے 5 اسپورٹنگ ملکوں میں شامل ہونے کا خواہشمند ہے۔

کھیلوں کے وزیر منسکھ مانڈویا نے کہا ہے کہ بھارت، 2047 تک دنیا میں کھیل کود والے 5 سرکردہ ملکوں میں شامل ہونے کے جذبے سے سرشار ہے، جب ملک کی آزادی کی صدی مکمل ہوگی۔ احمد آباد میں دولتِ مشترکہ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب مانڈویا نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت ...

August 25, 2025 9:38 AM August 25, 2025 9:38 AM

views 18

بھارت کی Sharvari Somnath Shende نے کناڈا میں عالمی یوتھ تیراندازی چیمپئن شپ میں 18 سال تک کی عمر کی خواتین کے انفرادی Recurve مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔

بھارت کی Sharvari Somnath Shende نے کَل کناڈا کے Winnipeg میں عالمی یوتھ آرچری    چیمپئن شپ 2025 میں 18 سال سے کم عمر خواتین کے انفرادی مقابلے میں سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔ انہوں نے سخت فائنل مقابلے میں جنوبی کوریا کی Kim Yewon کو چھ-پانچ سے شکست دے دی۔ Shende کو پہلے تین Sets کے بعد چار-ایک سے برتر...

August 25, 2025 9:37 AM August 25, 2025 9:37 AM

views 15

اسرائیل نے غزہ کے علاقوں میں، طیاروں اور ٹینکوں سے حملہ کر کے اِس خطّے کی سب سے بڑے شہری علاقے پر قبضہ کر لیا ہے۔

اسرائیل نے غزہ کے علاقوں میں، طیاروں اور ٹینکوں سے حملہ کر کے اِس خطّے کی سب سے بڑے شہری علاقے پر قبضہ کر لیا ہے۔ یہاں کے مکینوں نے شہر کے شمالی اور مشرقی علاقوں میں لگاتار دھماکوں کے بارے میں بتایا۔ اسرائیل کے وزیر دفاع Israel Katz نے بتایا کہ فوجیں کارروائی کر رہی ہیں اور وہ حماس کو شکست دینے کے ل...

August 25, 2025 9:35 AM August 25, 2025 9:35 AM

views 24

روس کی وزارتِ دفاع نے بتایا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی طرف سے ثالثی کیے جانے کے بعد، روس اور یوکرین نے کل مزید 146 جنگی قیدیوں کو ایک دوسرے کے حوالے کیا۔

روس کی وزارتِ دفاع نے بتایا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی طرف سے ثالثی کیے جانے کے بعد، روس اور یوکرین نے کل مزید 146 جنگی قیدیوں کو ایک دوسرے کے حوالے کیا۔ رِہا کیے گئے سبھی روسیوں کو بیلاروس میں، نفسیاتی اور طبّی امداد دی گئی۔ یوکرین کے صدر وولودومیر زیلنسکی نے واپس کیے گئے اِن قیدیوں کی تصویریں پوسٹ ...

August 25, 2025 9:32 AM August 25, 2025 9:32 AM

views 29

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں براہ راست نشر ہونے والے اپنے فون اِن پروگرام، پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”آن لائن گیمنگ کی ضابطہ کاری“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا۔

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں براہ راست نشر ہونے والے اپنے فون اِن پروگرام، پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”آن لائن گیمنگ کی ضابطہ کاری“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا۔ یہ مذاکرہ، الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت کے سکریٹری ایس کرشنن کے ساتھ کیا جائے گا۔ پرو...