January 13, 2026 2:20 PM
15
انڈین اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ آج سے نئی دلّی میں اندرا گاندھی انڈور اسٹیڈیم میں شروع ہوگیا ہے
انڈین اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ آج نئی دلّی میں اندرا گاندھی انڈور اسٹیڈیم میں شروع ہو گیا ہے۔ دو بار اولمپک تمغہ جیتنے والی پی وی سندھو بھارت کے اِس چیلنج میں قائدانہ کردار ادا کریں گی۔ سندھو کو فی الحال 18 واں درجہ حاصل ہے اور وہ2025 کے ایک مشکل سیزن اور طویل عرصے تک ایک چوٹ سے صحتیابی کے بعد واپس آر...