January 13, 2026 9:46 PM

views 9

مرکزی وزیر داخلہ اور امداد باہمی کے وزیر امت شاہ نے کہا ہے کہ بھارت میں بایو ٹیکنالوجی کے شعبے میں غیرمعمولی ترقی ہوئی ہے، جس کے سبب اب ملک کیلئے وسیع تر امکانات موجود ہیں

مرکزی وزیر داخلہ اور امداد باہمی کے وزیر امت شاہ نے کہا ہے کہ بھارت میں بایو ٹیکنالوجی کے شعبے میں غیرمعمولی ترقی ہوئی ہے، جس کے سبب اب ملک کیلئے وسیع تر امکانات موجود ہیں۔ گجرات کے گاندھی نگر ضلع میں Pethapur میں گجرات بایو ٹیکنالوجی ریسرچ سینٹر کے BSL-4 Biocontainment مرکز کا سنگ بنیاد رکھنے کے بع...

January 13, 2026 9:44 PM

views 8

اقلیتوں اور پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو نے وکست بھارت جی-رام-جی ایکٹ پر عوام کو مبینہ طور پر گمراہ کرنے پر اپوزیشن پارٹیوں پر نکتہ چینی کی ہے

اقلیتوں اور پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو نے وکست بھارت جی-رام-جی ایکٹ پر عوام کو مبینہ طور پر گمراہ کرنے پر اپوزیشن پارٹیوں پر نکتہ چینی کی ہے اور کہا ہے کہ لوگوں کو جلد ہی اس کے فوائد کا اندازہ ہوگا، جس سے دیہی بھارت میں ترقی اور روزگار کی کایا پلٹ ہوگی۔ اترپردیش کے لکھنؤ میں ایک پریس کا...

January 13, 2026 9:43 PM

views 10

بھارت اور فرانس نے عالمی سکیورٹی کو مستحکم کرنے کی خاطر قریبی اشتراک پر زور دیا ہے

بھارت اور فرانس نے، امن اور استحکام کو فروغ دینے کے مقصد سے عالمی سلامتی کے منظر نامے کے چیلنجوں سے نمٹنے کی خاطر قریبی اشتراک کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال اور فرانس کے صدر کے سفارتی مشیر ایمانوئل Bonne نے آج نئی دلّی میں 38 ویں بھارت-فرانس اسٹریٹجک مذاکرات کی مشترکہ صدار...

January 13, 2026 9:42 PM

views 11

برطانیہ کے قانون سازوں نے فروری میں پارلیمانی انتخابات سے پہلے بنگلہ دیش میں اہم سیاسی جماعتوں پر پابندی پر تشویش کا اظہار کیا ہے

برطانیہ کے 4 اراکین پارلیمنٹ نے بنگلہ دیش میں فروری میں ہونے والے انتخابات سے پہلے محمد یونس کی قیادت والی عبوری حکومت کی جانب سے بڑے پیمانے پر عوامی حمایت کی حامل سیاسی پارٹیوں پر پابندی لگائے جانے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ یہ قدم، اقوام متحدہ، برطانیہ اور دیگر اتحادیوں کی ج...

January 13, 2026 9:41 PM

views 9

سامان کی ڈلیوری کرنے والی اہم کمپنیوں نے حکومت کی مداخلت کے بعد 10 منٹ میں ڈلیوری کی مقررہ مدت کو ہٹانے پر اتفاق کیا ہے۔

ڈلیوری کرنے والے بڑے پلیٹ فارمز نے حکومت کی مداخلت کے بعد 10 منٹ میں ڈلیوری کرنے کی حد کو ہٹانے سے اتفاق کر لیا ہے۔ حکومتی ذرائع نے کہا ہے ہے کہ ڈلیوری کی مدّت سے متعلق تحفظات پر تبادلۂ خیال کیلئے Blinkit، Zepto، Zomato اور Swiggy جیسے سرکردہ پلیٹ فارمز کے ساتھ میٹنگ ہوئی۔ اس فیصلے کا مقصد Gig کارک...

January 13, 2026 9:39 PM

views 12

سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات کیلئے اُنھیں کھانے کی چیزیں دینے والوں کو جوابدہ قرار دیا جائے گا

آج سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ وہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات کیلئے ریاستوں سے بھاری معاوضہ ادا کرنے اور کتوں کو کھانے کی چیزیں دینے والوں کو جوابدہ بنانے کیلئے کہے گا۔ عدالت عالیہ نے گزشتہ پانچ برس سے آوارہ جانوروں کے سلسلے میں ضابطوں کے نفاذ کی کمی پر اپنی تشویش کا اظہار کیا۔ جسٹس وکرم ناتھ، سندیپ مہتا ...

January 13, 2026 9:37 PM

views 13

حکومت مخالف مظاہروں کے سلسلے میں کارروائی کے بعد ایران میں تقریباً دو ہزار افراد کے ہلاک ہونے کا اندیشہ ہے

ایران میں حکومت مخالف مظاہرے تیسرے ہفتے میں داخل ہو چکے ہیں۔ مواصلات پر ہفتوں سے لگی پابندی کے دوران کسی طرح بین الاقوامی فون کالز کرنے میں کامیاب رہے عینی شاہدین نے صورتحال کو بے انتہا تباہی سے تعبیر کیا ہے، جہاں بدامنی کے دوران کئی بینکوں اور حکومتی دفاتر کو آگ لگا دی گئی۔ انٹرنیٹ بند کیے جانے کی...

January 13, 2026 9:36 PM

views 15

پورے شمالی بھارت میں روایتی طورپرالائوجلانے کے ساتھ آج فصل کی کٹائی کاتہوار لوہڑی منایاجارہاہے

ملک کے کئی شمالی حصوں، خاص طور پر پنجاب، ہریانہ اور ہماچل پردیش میں پورے روایتی جوش وخروش کے ساتھ آج لوہڑی کا تہوار منایا جارہا ہے۔ یہ تہوار خوشی اور آپسی بھائی چارے سے منسوب ہونے کے ساتھ ساتھ فصل کے پکنے اور سورج کے شمال کی جانب سفر سے بھی وابستہ ہے۔ لوگوں نے اِس موقع پر اپنے کنبے کے افراد کے سات...

January 13, 2026 9:35 PM

views 14

انڈیا اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ آج سے نئی دلّی کے اندرا گاندھی انڈور اسٹیڈیم میں شروع ہو گیا ہے

انڈیا اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ آج سے نئی دلّی کے اندرا گاندھی انڈور اسٹیڈیم میں شروع ہو گیا ہے۔ مردوں کے سنگلز مقابلوں میں لکشیہ سین، ہم وطن آیوش شیٹی کو 21-12 اور 21-15 سے ہرا کر دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے ہیں۔ مردوں کے ڈبلز مقابلوں میں ایم آر ارجن اور ہری ہرن Amsakarunan نے ملیشیاء کے Ong Yew Sin ا...

January 13, 2026 9:33 PM

views 6

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پانچ سرکاری ملازمین کو ممنوعہ دہشت گرد تنظیموں سے تعلق کی بنا پر اُن کی غیر قانونی سرگرمیوں کے الزام میں انھیں برطرف کرنے کا حکم دیا ہے

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پانچ سرکاری ملازمین کو ممنوعہ دہشت گرد تنظیموں سے تعلق کی بنا پر اُن کی غیر قانونی سرگرمیوں کے الزام میں انھیں برطرف کرنے کا حکم دیا ہے۔ برطرف کئے گئے سرکاری ملازمین میں ایک سرکاری ٹیچر، ایک لیباریٹری ٹیکنی شین، ایک اسسٹنٹ لائن مین، محکمہ جنگلات کا ایک ملاز...