January 14, 2026 9:49 AM

views 17

آج تمل ناڈو کے لوگ، بھوگی تہوار منا رہے ہیں، جو Margazhi سرد مہینے کا آخری دن ہوتا ہے۔

آج تمل ناڈو کے لوگ، بھوگی تہوار منا رہے ہیں، جو Margazhi سرد مہینے کا آخری دن ہوتا ہے۔ اِس دن لوگ اپنے گھر کی پرانی چیزوں کو ہٹا کر نئی چیزوں کا استعمال شروع کرتے ہیں اور اپنے گھروں کے سامنے آگ جلا کر سبھی غیر درکار اشیاء سے نجات حاصل کرتے ہیں۔ اُدھر مغربی بنگال میں عقیدتمند، بڑے پیمانے پر دریاؤں، ت...

January 14, 2026 9:47 AM

views 11

آج پورے گجرات میں، اُترائن کا تہوار پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

آج پورے گجرات میں، اُترائن کا تہوار پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ گجرات میں اس تہوار پر رنگ برنگی پتنگیں اُڑائی جاتی ہیں۔ اس موقعے پر وزیر داخلہ امت شاہ احمد آباد میں تاریخی شری جگناتھ مندر جائیں گے اور پوجا ارچنا کریں گے۔ اس کے بعد جناب شاہ اپنے حلقے میں مختلف جگہوں پر پارٹی کارکنوں اور ...

January 14, 2026 9:45 AM

views 10

کیرالہ میں Makara Vilukku تہوار سبری مالا کے پہاڑی مندر پر منعقد کیا جائے گا۔

کیرالہ میں Makara Vilukku تہوار سبری مالا کے پہاڑی مندر پر منعقد کیا جائے گا۔ ہزاروں یاتریوں نے پہلے ہی سبری مالا کے مختلف مقامات پر مکارا وِلاکو تہوار کیلئے ڈیرے لگا رکھے ہیں۔ اس تقریب کے ایک حصے کے طورپر Thiruvabharan، بھگوان Ayyappa کے پوتر زیورات کے ساتھ جلوس سمیت رسومات کا انقاد کیا جائے گا۔ سب...

January 14, 2026 9:44 AM

views 11

تعلیم کے وزیر دھرمیندر پردھان نے کل نئی دلّی میں، ٹکنالوجی، سائنس کی تعلیم و تحقیق کے قومی اداروں NITSER کی کونسل کی 13 ویں میٹنگ کی صدارت کی۔

تعلیم کے وزیر دھرمیندر پردھان نے کل نئی دلّی میں، ٹکنالوجی، سائنس کی تعلیم و تحقیق کے قومی اداروں NITSER کی کونسل کی 13 ویں میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ کے دوران جناب پردھان نے تعلیمی اور تحقیقی معیارات میں اضافہ کرنے، حکمرانی کی استعداد میں اضافہ کرنے اور اختراع، نیز غیر رسمی یا چھوٹے کاروبار کو مزید ف...

January 14, 2026 9:42 AM

views 12

جموں و کشمیر میں، کَل شام راجوری ضلعے میں لائن آف کنٹرول پر پاکستان کی جانب سے بھارتی حدود میں داخل ہونے والے کئی مشتبہ پاکستانی ڈرونز کو مار گرانے کیلئے بھارتی فوج نے فائرنگ کی۔

جموں و کشمیر میں، کَل شام راجوری ضلعے میں لائن آف کنٹرول پر پاکستان کی جانب سے بھارتی حدود میں داخل ہونے والے کئی مشتبہ پاکستانی ڈرونز کو مار گرانے کیلئے بھارتی فوج نے فائرنگ کی۔ جموں میں فوج کے حکام نے بتایا کہ یہ ڈرونز، پاکستانی مقبوضہ کشمیر واپس لوٹنے سے پہلے کچھ وقت تک منجا کوٹ سیکٹر پر منڈلاتے ...

January 14, 2026 9:40 AM

views 14

کرکٹ میں، بھارت اور نیو زیلینڈ کے درمیان دوسرا ODI میچ آج دوپہر راجکوٹ میں کھیلا جائے گا۔

مردوں کے کرکٹ میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ آج راجکوٹ کے نرنجن شاہ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میچ دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔ میزبان بھارتی ٹیم، اتوار کے روز وڈودرہ میں کھیلا گیا پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ جیت کر سیریز میں ایک۔صفر سے آگے ہ...

January 14, 2026 9:37 AM

views 12

خواتین کے پریمیئر لیگ کرکٹ میں کَل رات نوی ممبئی کے ڈاکٹر DY پاٹل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ممبئی انڈینس نے گجرات جائنٹس کو سات وکٹ سے ہرا دیا۔

خواتین کے پریمیئر لیگ کرکٹ میں کَل رات نوی ممبئی کے ڈاکٹر DY پاٹل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ممبئی انڈینس نے گجرات جائنٹس کو سات وکٹ سے ہرا دیا۔ گجرات جائنٹس کی جانب سے دیے گئے 193 رن کے نشانے کیلئے کھیلتے ہوئے ممبئی انڈینس نے چار گیند پہلے تین وکٹ کھوکر یہ نشانہ حاصل کرلیا۔ ممبئی انڈینس کی جانب ...

January 14, 2026 9:35 AM

views 18

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD  نے آج دلی، ہریانہ،  چنڈی گڑھ اور پنجاب میں شدید سردی اور گھنے کہرے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD  نے آج دلی، ہریانہ،  چنڈی گڑھ اور پنجاب میں شدید سردی اور گھنے کہرے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے ہماچل پردیش، جھارکھنڈ، اوڈیشہ اور راجستھان میں سردی کی شدید لہر کے حالات کی بھی پیش گوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے اتراکھنڈ میں بھی سرد لہر کے حالات کی پیش گوئی کی ہے ...

January 13, 2026 9:48 PM

views 9

فوج کے سربراہ جنرل اُپیندر دویدی نے زور دے کر کہا ہے کہ جموں وکشمیر میں Shaksgam وادی سے متعلق چین اور پاکستان کے درمیان 1963 کا معاہدہ غیرقانونی ہے۔ انھوں نے کہا کہ بھارت وادی میں کسی بھی طرح کی سرگرمی کی اجازت نہیں دیتا

فوج کے سربراہ جنرل اُپیندر دویدی نے آج کہا ہے کہ جموں وکشمیر میں Shaksgam وادی سے متعلق چین اور پاکستان کے درمیان 1963 کا معاہدہ غیر قانونی ہے۔ فوج کے سربراہ نے وادی کے اس علاقے کے سلسلے میں بھارت کے موقف کو دوہرایا۔ جنرل دویدی نے Shaksgam وادی پر چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان کی رائے زنی پر میڈیا ک...

January 13, 2026 9:47 PM

views 14

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ 2047 تک وکست بھارت کی تعمیر کے مشن کے حصول کی خاطر تعلیمی ڈگریوں کے ساتھ ساتھ اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں اور خود کو اِس کیلئے وقف کردیں

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ 2047 تک وکست بھارت کی تعمیر کے مشن کے حصول کی خاطر تعلیمی ڈگریوں کے ساتھ ساتھ اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں اور خود کو اِس کیلئے وقف کردیں۔ آنند میں Charusat یونیورسٹی کے 15ویں جلسۂ تقسیم اسناد سے خطاب کرتے ہوئے وزیر موصوف نے زور دے ک...