January 14, 2026 3:05 PM
17
چین نے ایران کے استحکام کے تئیں اپنی حمایت کا اعادہ کیا ہے اور دیگر ملکوں کے اندرونی معاملات میں امریکی مداخلت کو مسترد کردیا ہے۔
چین نے ایران کے استحکام کے تئیں اپنی حمایت کا اعادہ کیا ہے اور زور دے کر کہا ہے کہ چین خود مختار ملکوں کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی نیز بین الاقوامی تعلقات میں طاقت کے استعمال یا اِس کی دھمکی کی مخالفت کرتا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یہ بات کہی۔ ایران کے ساتھ تجارت کرنے والے ملکوں پر ا...