January 14, 2026 9:49 PM
11
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ نئی امرت بھارت ریل گاڑیاں مسافروں کیلئے سفر کو آرم دہ بنانے اور کنکٹی ویٹی کو بہتر کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہیں
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ نئی امرت بھارت ریل گاڑیاں مسافروں کیلئے سفر کو آرم دہ بنانے اور کنکٹی ویٹی کو بہتر کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہیں۔ 9 نئی امرت بھارت ایکسپریس ریل گاڑیوں کو جھنڈی دکھا کر روانہ کئے جانے سے متعلق ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو کی سوشل میڈیا پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے جناب مودی ...