January 15, 2026 9:59 AM

views 14

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے کَل دلّی میں لال قلعہ پر دولت مشترکہ ملکوں کے اسپیکرس اور پریزائڈنگ افسروں کی کانفرنس کی قائمہ کمیٹی کی میٹنگ کی صدارت کی۔

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے کَل دلّی میں لال قلعہ پر دولت مشترکہ ملکوں کے اسپیکرس اور پریزائڈنگ افسروں کی کانفرنس کی قائمہ کمیٹی کی میٹنگ کی صدارت کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب برلا نے کہا کہ یہ کانفرنس اور زیادہ مضبوط اور زیادہ مؤثر پارلیمانی جمہوریتوں کی حمایت میں مذاکرات، اختراع اور اشتراک ک...

January 15, 2026 9:58 AM

views 15

78 ویں آرمی ڈے پریڈ، آج صبح جے پور میں ہونے والی ہے

78 ویں آرمی ڈے پریڈ، آج صبح جے پور میں ہونے والی ہے۔ جگت پورہ میں Mahal روڈ پر فوج ہزاروں لوگوں کے سامنے اپنے ڈسپلن، قوت اور جدید طرز کی فوجی صلاحیت کا مظاہرہ کرے گی، جہاں عظیم الشان پروگرام 10 بجے کے آس پاس شروع ہوگا۔ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ، راجستھان کے وزیراعلیٰ بھجن لال شرما اور فوج کے سربراہ جنر...

January 15, 2026 9:57 AM

views 16

ایئر انڈیا نے ایران کی بدلتی صورتحال اور اُس کے فضائی حدود بند ہونے کے تناظر میں کہا ہے کہ خطے کے اوپر سے پرواز کرنے والی اُڑانیں متبادل راستوں کا استعمال کررہی ہیں،

ایئر انڈیا نے ایران کی بدلتی صورتحال اور اُس کے فضائی حدود بند ہونے کے تناظر میں کہا ہے کہ خطے کے اوپر سے پرواز کرنے والی اُڑانیں متبادل راستوں کا استعمال کررہی ہیں، جس کی وجہ سے تاخیر ہوسکتی ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں ایئر انڈیا نے اطلاع دی ہے کہ مسافروں کی سلامتی کے مدِّ نظر وہ پروازیں منسوخ کردی گئی...

January 15, 2026 9:54 AM

views 10

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کو اُن کے ایرانی ہم منصب سید عباس اراگچی کی جانب سے فون کال موصول ہوئی۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کو اُن کے ایرانی ہم منصب سید عباس اراگچی کی جانب سے فون کال موصول ہوئی۔ ڈاکٹر جے شنکر نے سوشل میڈیا پوسٹ پر بتایا کہ دونوں فریقوں نے ایران اور اُس کے اطراف بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہئ خیال کیا۔×

January 15, 2026 9:52 AM

views 12

ناروے میں مقیم انسانی حقوق سے متعلق ایران کی این جی او IHR نے کہا ہے کہ ایران میں مظاہرین پر کارروائی کے دوران، اب تک کم از کم 3 ہزار 428 مظاہرین مارے گئے ہیں اور 10 ہزار سے زیادہ مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا ہے

ناروے میں مقیم انسانی حقوق سے متعلق ایران کی این جی او IHR نے کہا ہے کہ ایران میں مظاہرین پر کارروائی کے دوران، اب تک کم از کم 3 ہزار 428 مظاہرین مارے گئے ہیں اور 10 ہزار سے زیادہ مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ 8 جنوری سے 12 جنوری کے درمیان، جب مظاہرے اپنی شدت پر تھے تب تقریباً 3 ہزار 379 اموات ہوئ...

January 15, 2026 9:49 AM

views 18

امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان اور بنگلہ دیش سمیت 75 ملکوں کے تارکین وطن کے امیگرینٹ ویزے کی کارروائی پر روک لگادے گا

امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان اور بنگلہ دیش سمیت 75 ملکوں کے تارکین وطن کے امیگرینٹ ویزے کی کارروائی پر روک لگادے گا۔ امریکی محکمہئ خارجہ نے کہا کہ اِن ممالک کہ تارکین وطن، ناقابل قبول طریقے سے امریکی لوگوں سے فلاح و بہبود حاصل کررہے ہیں اور یہ اپنی امریکہ آمد پر کئی مرتبہ حکومت کی ذمہ داری ب...

January 15, 2026 9:46 AM

views 15

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج سے پنجاب اور راجستھان کے دو روزہ دورے پر رہیں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج سے پنجاب اور راجستھان کے دو روزہ دورے پر رہیں گی۔ صدر جمہوریہ، آج امرتسر کی گرو نانک دیو یونیورسٹی کے 50 ویں سالانہ جلسہئ تقسیم اسناد میں شرکت کریں گی۔ صدر جمہوریہ کَل جالندھر میں ڈاکٹر بی آر امبیڈکر نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے 21 ویں جلسہئ تقسیم اسناد میں بھی شریک ہو...

January 15, 2026 9:45 AM

views 14

دلّی ہائی کورٹ نے IRCTC گھپلہ کیس میں RJD کے سربراہ لالو پرساد یادو اور اُن کے بیٹے تیجسوی یادو کے خلاف جاری مقدمے کی کارروائی پر روک لگانے سے انکار کردیا ہے

دلّی ہائی کورٹ نے IRCTC گھپلہ کیس میں RJD کے سربراہ لالو پرساد یادو اور اُن کے بیٹے تیجسوی یادو کے خلاف جاری مقدمے کی کارروائی پر روک لگانے سے انکار کردیا ہے۔ جسٹس سورَن کانتا شرما کی ایک بینچ نے کہا کہ مقدمے کی کارروائی جاری رہے گی، جبکہ گواہوں سے جِرح اگلے دو ہفتے کے دوران کی جاسکتی ہے۔ امید ہے کہ...

January 15, 2026 9:41 AM

views 15

دنیا بھر میں تمل بولنے والے افراد فصل کی کٹائی کا تہوار پونگل منا رہے ہیں۔

دنیا بھر میں تمل بولنے والے افراد فصل کی کٹائی کا تہوار پونگل منا رہے ہیں۔ پونگل کا تہوار، تمل کیلنڈر میں موسم بَہار کی شروعات کی علامت ہے۔ یہ مہینہ تمل برادری کے لوگوں کی زندگیوں میں نئے آغاز کی عکاسی کرتا ہے۔ اِسے شادیوں اور کاروبار کیلئے مقدس سمجھا جاتا ہے۔ اِس دن فصل سے حاصل پیداوار سورج کو پیش ...

January 15, 2026 9:40 AM

views 13

اترپردیش میں آج مکرسکرانتی منائی جارہی ہے۔ شدید سردی کے باوجود عقیدتمند پوِتر دریاؤں میں ڈُبکی لگارہے ہیں

اترپردیش میں آج مکرسکرانتی منائی جارہی ہے۔ شدید سردی کے باوجود عقیدتمند پوِتر دریاؤں میں ڈُبکی لگارہے ہیں۔ عقیدتمندوں نے سادھو سنتوں کے ساتھ کَل شام سے پوتر دریاؤں کے گھاٹوں پر جمع ہونا شروع کردیا تھا۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے۔       V-C Sushil Tiwari ڈیڑھ ماہ طویل ماگھ میلے کا یہ دوسرا اہم اَشنان ہ...